نتائج تلاش

  1. عدیل منا

    آپ کےپاس سب سے قیمتی چیزکون سی ہے؟

    مائیں تو سب کی ہی قیمتی ہوتی ہیں۔ اس کے علاوہ ہمارے پاس جو ہے وہ ہم یہاں نہیں بتائیں گے۔ کیا پتہ آپ کا آگے کا کیا پلان ہو؟
  2. عدیل منا

    اک کڑی نظر!

    دیکھیں جی۔ہم آپ کو یوں عاشقوں کی بے بسی کا مذاق اڑانے نہیں دیں گے۔ اگر ہمارے پر ہوتے تو ہم ثابت کرتے کہ سب جھوٹے نہیں ہوتے۔ مگر آپ فکر ناٹ۔ ایک صاحب نے چکور کو اس کام پر لگایا ہوا ہے۔ کسی دن خوشخبری مل ہی جائے گی۔
  3. عدیل منا

    اک کڑی نظر!

    سوال صرف روشنی کا نہیں ہے۔ ان بیچارے عاشقوں کا بھی سوچیں جنہوں نے کسی سے عہد پیمانِ وفا باندھا ہو اور اس عہد کی اک شق چاند لانا بھی ہو۔ پھر کیا آپ رینٹ پر دیا کریں گی۔
  4. عدیل منا

    گوگل کرنے کا اپنا اپنا انداز

    نوٹ اگر کرنسی کی شکل میں ہو تو اس کا احترام کیا جاتا ہے۔ آپ نے جو نوٹ دیا ہے یہ آپ کی فیکڑی کا بنا ہوا ہے۔
  5. عدیل منا

    گوگل کرنے کا اپنا اپنا انداز

    دیکھیں جی۔ اس طرح تو آپ لڑکیوں کی دل آزاری کر رہے ہیں۔ کہیں ایسا نہ ہو اس دھاگے کے جواب میں وہ کسی اور دھاگے پر مردوں کے خلاف کوئی نیا محاذ کھول دیں۔ پھر آپ ہم سے کسی طرح کی بھی طرفداری کی توقع مت رکھیئے گا۔:daydreaming:
  6. عدیل منا

    گوگل کرنے کا اپنا اپنا انداز

    تصویر نظر نہیں آرہی۔ دیکھنے کے بعد ہی سنجیدہ یا رنجیدہ کے بارے میں فیصلہ کریں گے۔ اور اس میں کوشش کو کوئی دخل نہیں ہوتا یہ کیفیات بن بلائی مہمان کی طرح ہوتی ہے۔ ہاں، البتہ اس کا اظہار بندے کے اپنے اختیار میں ہوتا ہے۔:)
  7. عدیل منا

    اک کڑی نظر!

    لیں جی، اس میں کیا مشکل ہے۔ یہاں جو بھی خوبیاں بیان کی گئی ہیں ان میں سے جو بھی پسند ہو چھانٹی کر کے لکھ دیں۔ مگر نقل کرتے ہوئے عقل کا استعمال شرط ہے۔ اچھا شوہر والی خوبی صرف مردوں کیلئے استعمال ہوتی ہے۔
  8. عدیل منا

    اک کڑی نظر!

    وہ اصل میں کیا ہے کہ ہم آپ کو ذاتی طور پر جانتے نہیں ہیں اس لئے ہم سے ایسی توقع نہ رکھیں۔ رہی محفل والی بات تو باقی محفلوں کا تو پتہ نہیں البتہ "اردو محفل" کی ہم گرینٹی دیتے ہیں کہ یہاں پر ایسا کچھ نہیں ہونے والا۔
  9. عدیل منا

    اک کڑی نظر!

    بلکل جی بجا فرمایا آپ نے۔ جو شخص کاہل ہو وہ وقت کا پابند ہوہی نہیں سکتا۔ یہ جواب قابل قبول نہیں ہے۔ ہم احتجاج کرتے ہیں۔
  10. عدیل منا

    اک کڑی نظر!

    آپ کے مراسلے بھی آپ کی شخصیت کا آئینہ ہیں۔ جس بات کو آپ کھلے طور زبان دراز کہہ گئے ہیں ہماری نظر میں وہ بھی آپ کی خوبی ہے کہ نہائیت نپا تلہ انداز اختیار کرتے ہوئے مختصر الفاظ میں کوزے میں دریا سمو دیتے ہیں۔
  11. عدیل منا

    اک کڑی نظر!

    بری عادتیں میچ کرتی ہونگی:)
  12. عدیل منا

    اک کڑی نظر!

    اس معاملے میں ہم آپ کی مدد کیئے دیتے ہیں۔ یہ بری عادت ہے۔ مگر ہم اس کو چھوڑنے کی نصیحت نہیں کریں گے۔ نصیحت کے معاملے میں ہم پہلے ہی بہت بدنام ہوچکے ہیں۔
  13. عدیل منا

    اک کڑی نظر!

    ایک ہی تو چاند ہے وہ بھی آجکل رات میں لالٹین کا کام دے رہا ہے۔ اس پر بھی اگر آپ کا قبضہ ہوگیا تو۔۔۔عوام بیچاری کا کیا بنے گا۔
  14. عدیل منا

    ان باکس کا متبادل لفظ

    اردو میں استعمال کرنے کیلئے اس کا کوئی متبادل نہیں ہے۔ ان باکس ہی کہا جاتا ہے۔ اگر آپ اردو بولنے پر زیادہ اصرار کرتے ہیں تو پھر اس کو ایسے بھی کہہ سکتےہیں "ذاتی پیغام وصول کرنے کا صندوق" اردو میں چونکہ عربی کے بہت سارے الفاظ ہیں تو اس لفظ کو مختصر کرنے کیلئے اسے بھی عربی سے لے لیتے ہیں۔ عربی میں...
  15. عدیل منا

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 5

    ہم وہاں ہیں جہاں سے ہم کو بھی کچھ ہماری خبر نہیں آتی۔
  16. عدیل منا

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 5

    آپ بجلی کی تلاش میں تھے یا بجلی آپ کی تلاش میں؟ ویسے یہ بجلی صاحبہ ہیں کون؟
  17. عدیل منا

    لوٹ کے بدھو گھر کو آئے

    بہت غور سے دیکھنے کے بعد ہم اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ ان میں اس بات پر جھگڑا ہوگیا ہے کہ ایک کہتا ہے ہم بگلے ہیں جبکہ دوسرا خود کو کبوتر کہلانے پر بضد ہے۔۔۔!!!
  18. عدیل منا

    پاکستان مانیومنٹ، اسلام آباد

    ماشاء اللہ۔ بہت زبردست شراکت ہے۔
  19. عدیل منا

    چیلنج

    ہم ذرہ اس معاملے میں نالائق واقع ہوئے ہیں۔ فواد صاحب کون ہیں؟
  20. عدیل منا

    ستر قسم کی تکالیف دور کرنے کی دُعا

    لَاحَوۡلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِااللہِ وَلَا مَلۡجَأ وَلَا مَنۡجَأ مِنَ اللہِ اِلَّا اِلَیۡہِ اللہ کے سوا نقصان سے بچنے اور فائدہ حاصل کرنے کی طاقت کسی اور کو نہیں ہے۔ اللہ کے سوا کوئی اور جائے پناہ اور جائے نجات نہیں ہے۔
Top