نتائج تلاش

  1. عدیل منا

    لاہور عید ملن پارٹی کا احوال

    ان محترمہ کو کون نہیں جانتا۔ ان کو فن کا سمندرتو نہیں بلکہ فن کا پہاڑ کہنا زیادہ مناسب رہےگا۔ اور پہاڑ میں یہی خامی ہے کہ اسے پورا دیکھنے کیلئے بندے کو دور ہونا پڑتا ہے۔ تقریبات میں انہیں بٹھانے کیلئے منتظمین کوبھی دو کرسیاں خالی کرانا پڑتی تھیں۔
  2. عدیل منا

    لاہور عید ملن پارٹی کا احوال

    ذات میں انجمن۔۔۔ !! ویسے چار عورتیں اکٹھی ہوں تب ایک انجمن بنتی ہے۔
  3. عدیل منا

    عربی بول چال

    يتم ترك کل الطلاب مع الحقائب. الأعياد هي
  4. عدیل منا

    چیلنج

    آپ اعتراض اس پر بھی کرسکتے تھے کہ کون کھاتا ہے اور کون پیتا ہے؟ کیونکہ کھانے پینے میں بھی بکرے کا ذکر نہیں ہے۔:)
  5. عدیل منا

    چیلنج

    بقر عید بھی آنے والی ہے اس سے بڑھ کر اور کیا انعام ہوگا ان دنوں۔ اس بار دیکھئے منڈی کے بھاؤ کیا گل کھلاتے ہیں
  6. عدیل منا

    چیلنج

    یہ بکرا آپ کا۔
  7. عدیل منا

    چیلنج

    صحیح جواب۔ :)
  8. عدیل منا

    چیلنج

    ایک بکرا انڈیا اور پاکستان کے بارڈر پر کھڑا ہے۔ پانی انڈیا سے پیتا ہے اور گھاس پاکستان سے کھاتا ہے۔ دودھ پر کس ملک کا حق ہے؟
  9. عدیل منا

    سلیم کوثر خود کو کردار سے اوجھل نہیں ہونے دیتا

    پھول ہی پھول کھلاتا ہے سرِ شاخِِ وُجود اور خوشبو کو مسلسل نہیں ہونے دیتا شراکت کرنے کا بہت شکریہ
  10. عدیل منا

    بچپن کا سب سے پسندیدہ کھیل ؟

    ہمارا بچپن تو ختم ہونے میں ہی نہیں آرہا تھا۔ پھر جب اپنے بچے ہوئے تو چار و ناچار بچپن کو خیرباد کہنا پڑا۔ پھر جب بچے کچھ بڑے ہوئے تو ان کے ساتھ دوبارہ بچہ بننا پڑا اور ہم اب پھر سے اپنے بچپن میں ہیں۔ بڑے ہونگے تو اپنا بچپن ضرور شیئر کریں گے۔
  11. عدیل منا

    یہ شرابی، شرابی

    ہم یہاں پر کسی سے تلخیاں بڑھانے یا اختلاف و جھگڑا کرنے کیلئے نہیں آتے۔ اور نہ ہی ہم کسی کا دل دکھا کر خود بھی چین سے بیٹھ سکتے ہیں۔ اگر آپ کا بھائی یا دوست آپ کی نظروں کے سامنےکسی کنویں میں گرنے والا ہو تو جہاں تک ممکن ہو آپ اس کو بچانے کی کوشش کریں گے۔ اس پر اگر کوئی تیسرا شخص آپ سے یہ کہے کہ...
  12. عدیل منا

    یہ شرابی، شرابی

    ہم نے آج تک کسی کے کمنٹ کو غیرمتفق یا ناپسند نہیں کیا۔ یقین نہ ہو تو ہمارا سٹیٹس ملاحظہ فرما لیجئے۔ اگر کسی کی بات سے متفق نہیں ہوئے اور بحث سے بھی بچنا چاہا تو خاموشی اختیار کی۔ آپ کی بات الگ ہے۔ کیونکہ آپ کو کسی اچھے دوست کی ضرورت ہے۔جو آپ کو صحیح اور غلط کی پہچان کراسکے۔
  13. عدیل منا

    یہ شرابی، شرابی

    دل تے میرا وی اے چاندا اے کہ اس نوں غیر متفق کلک کر دواں۔ پر کی کرئیے دل دے ہتھوں مجبور آں۔ حسیب نذیر گل بھائی! جو لوگ غیر متفق کلک کرکے خاموشی سے چلے جاتے ہیں۔ کیا ان کے پاس دلائل کی کمی ہوتی ہے یا کسی غصہ کا اظہار ہوتا ہے؟
  14. عدیل منا

    یہ شرابی، شرابی

    مذہب کی بات کہنے کیلئے کوئی وقت یا جگہ مقرر نہیں ہوتی اور نصیحت کہیں بھی کی جاسکتی ہے۔ یہ کالم بھی نصیحت پر مبنی ہے۔شاید آپ نے توجہ نہیں دی۔ملاحظہ فرمائیں۔ ضمیر کے کچوکوں کے متعلق کسی تجربہ کار نے اپنا تجربہ بیان کیا ہے کہ: "یہ وہ چیز ہے جو آپ کو گناہ کرنے سے روک تو نہیں سکتی مگر اس سے لطف اندوز...
  15. عدیل منا

    "وداع کا ایک پل" حقیقت سے سر گرفتہ ایک بالکل تازہ نظم

    واہ جی واہ ، نقوی صاحب! کیا خوب آپ نے فرمایا۔ اس پر ہمیں بھی ایک شعر آیا۔ میں جب آئس کریم لایا۔ گرمی نے اس کو پگھلایا۔ نہ میں اس کو کھا پایا نہ وہ اس کو کھا پایا
  16. عدیل منا

    یہ شرابی، شرابی

    ایک صاحب شراب پی کر گھر سے یہ کہہ کر نکلے کہ شیر کے شکار پر جا رہا ہوں۔ جب واپس آئے تو زخمی اور بدحال۔ بیگم نے پوچھا۔ کیا ہوا، آپ شیر کو نہیں مارسکے تو بولے۔ شیر نے بھی اسی برانڈ کی شراب پی ہوئی تھی۔ شراب پینے والوں سے پوچھا جائے۔"میں صحت مند ہوں، یہ کون سا فعل ہے۔ ماضی، حال یا مستقبل؟" تو جواب...
  17. عدیل منا

    یہ شرابی، شرابی

    ہم خوب سمجھ رہے ہیں۔ آپ مذاق کے موڈ میں ہیں۔
  18. عدیل منا

    یہ شرابی، شرابی

    مذہب کے علاوہ جو دنیا ہے اس نے فنا ہوجانا ہے۔ جو فنا نہیں ہوگی وہ انسان کی روح ہے۔ آپ کیا سمجھتے ہیں کہ اللہ تعالٰی نے انسان کو دنیا میں موج مستی کیلئے بھیجا ہے؟ وقت کے گزرنے کا پتہ بھی نہیں چلنا۔ سوچئے ذرا، اگر ہمارا اعمال نامہ ہمارے بائیں ہاتھ میں پکڑادیا گیا تو کیا بنے گا ہمارا؟
  19. عدیل منا

    یہ شرابی، شرابی

    پہلے تو یہ واضح کریں کہ آپ مسلم ہیں یا غیر مسلم؟ اگر غیرمسلم ہیں تو پہلے آپ کو اسلام کی دعوت۔۔۔مسلم ہیں تو پھر آپ کو اصلاح کی ضرورت ہے۔
  20. عدیل منا

    یہ شرابی، شرابی

    یہاں غیر مسلم کی مثال دینا مناسب نہیں، آپ کو کیا لگتا ہے کہ مرد کی مردانگی صرف شراب میں پوشیدہ ہے؟ حد میں رہ کر پینا یا اس سے تجاوز کرنا، گناہ دونوں کا یکساں ہے۔ مثال کے طور پر اگر آپ کے سامنے کسی حرام جانور کا گوشت رکھ دیا جائے تو آپ اس کو کھانے سے انکار کردیں گے۔ مگر شراب کے معاملے میں آپ کی...
Top