نتائج تلاش

  1. عدیل منا

    یہ شرابی، شرابی

    جس چیز کو حرام قرار دے دیا گیا ہے، اس کے بارے میں دلائل دے کر اس کو جائز ثابت نہیں کیا جا سکتا۔ برائی جو بھی ہو وہ کم پیمانے سے ہی شروع ہوتی ہے۔
  2. عدیل منا

    چیلنج

    ہم یہاں دیر سے پہنچے اس وقت تک ٹرافی مقدس بہن لے چکی تھیں۔ مگر بھائیو! جب تک ہم اس محفل میں ہیں۔ آپ بھائیوں کا سر جھکنے نہیں دیں گے۔ اس کا جواب ہم دے رہے ہیں۔ i dont have a brain۔۔۔ ۔۔۔ yes ۔۔۔ ۔1 i dont have sense.۔۔۔ ۔۔۔ yes ۔۔۔ ۔۔2 i am stupid.۔۔۔ ۔۔۔ yes ۔۔۔ 3
  3. عدیل منا

    چند لطیفے

    پانچ روپے کے سکے نے پانچ ہزار کے نوٹ سے پوچھا، کیسے ہو جناب؟ نوٹ بولا، مزے میں ہوں، کبھی فائیو اسٹار، کبھی شاپنگ مول، کبھی فوڈ اسٹریٹ، کبھی فن اینڈ میلا، کبھی پکنک اور کبھی دبئی گھوم پھر کر آجاتا ہوں۔ اور تم سناؤ؟ پانچ روپے کا سکہ:کیا بتاؤں جناب، گھوم پھر کر وہی مسجد کا ڈبہ۔
  4. عدیل منا

    کچن غزل

    میری محبت کو اپنے دل میں ڈھونڈ لینا اور ہاں! آٹے کو اچھی طرح گوندھ لینا مل جائے اگر پیار تو کھونا نہیں پیاز کاٹتے وقت رونا نہیں مجھ سے روٹھ جانے کا بہانہ اچھا ہے تھوڑی دیر اور پکاؤ، گوشت ابھی کچا ہے مل کے پھر خوشیوں کو بانٹنا ہے ٹماٹر ذرا باریک ہی کاٹنا ہے لوگ ہماری محبت سے جل نہ جائیں...
  5. عدیل منا

    سرائیکی وسیب کے مقبول کھیل

    زبردست چھوٹا غالب بھائی! واقعی آپ نے بچپن میں پہنچا دیا۔ جس کھیل کو آپ نے شیدن لکھا ہے اسے ہم سٹاپو کہتے ہیں۔ یہ زیادہ تر لڑکیاں کھیلتی ہیں۔ بچپن میں ہم نے لاٹو گھمانے کی بہت کوشش کی مگر کبھی کامیاب نہیں ہوسکے۔ کوکلا چھپاکی لڑکے لڑکیاں مل کر کھیلتے ہیں۔ جب ہم سب کزن کزنیاں اکٹھے ہوتے تو یہ کھیل...
  6. عدیل منا

    خاموشی ایک نعمت ہے بالخصوص اس مقام پر جہاں اختلاف زیادہ، آوازیں بلند، علم کی شدید کمی اور دلائل...

    خاموشی ایک نعمت ہے بالخصوص اس مقام پر جہاں اختلاف زیادہ، آوازیں بلند، علم کی شدید کمی اور دلائل کی کوئی وقعت نہ ہو۔
  7. عدیل منا

    مبارکباد عید مبارک سب کو

    یہ نفس کی قیمت نہیں، عید کا ہرجانہ ہے۔ تاریخ خود کو دوہرا رہی ہے۔ جو کام ہم بچپن میں کرتے تھے اسی کا بدلہ آج بچے ہم سے لے رہے ہیں۔ :) آپ نے تو ویسے ہی پریشر بریک لگا کر بچوں کو خبردار کردیا ہے کہ دور رہیں۔
  8. عدیل منا

    مبارکباد عید مبارک سب کو

    اس کو چینج آپ خود کرا لیں۔
  9. عدیل منا

    مبارکباد عید مبارک سب کو

    ہم تو آپ سے عیدی لینے کی امید پر ہیں۔
  10. عدیل منا

    مبارکباد عید مبارک سب کو

    متاں سمجھیں سنگتی بھل گیا ہاں اساں سنگت نِبھیندے پئے ہاں متاں عید تے ہومصروف ونجاں تینوں یار ڈسیندے پئے ہاں چا دلبر یار قبول کریں تیری مِنّت کریندے پئے ہاں تُو عید مبارک عید تے ڈیسیں اسّاں پہلے ڈیندے پئے ہاں "عید مبارک"
  11. عدیل منا

    معصوم شرارتیں اور بونگیاں

    بونگی کا مطلب میں یہ لیتا ہوں "وہ بےوقوفی جو انسان سے بے اختیار سرزد ہوجائے" کیا یہ ٹھیک مطلب ہے؟ بونگی کو پنجابی میں چَوَل بھی کہا جاتا ہے۔ کوئی اگر بے وقوفی کی بات کرتا ہے تو کہتے ہیں چولاں نہ مار۔ یہ واضح نہیں ہے کہ بونگی صرف باتوں کی حد تک ہوتی ہے یا حرکتیں بھی ان میں شامل ہیں۔
  12. عدیل منا

    رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا

    بس اک لکیر کھینچ گیا درمیان میں دیوار راستے میں بنا کر نہیں گیا بہت خوب
  13. عدیل منا

    معصوم شرارتیں اور بونگیاں

    ہم کیسے فکر ناٹ۔۔۔؟ آپ کی اس چلائی گئی مہم کی وجہ ہر کوئی اپنے بچپن میں رہا تو اس طرح بچوں کی تعداد میں اضافہ ہوجائے گا۔
  14. عدیل منا

    معصوم شرارتیں اور بونگیاں

    ہمیں تو لگتا ہے کہ نیلم بہن نے یہ دھاگہ بوڑھوں کی مارکیٹ ڈاؤن کرنے کیلئے شروع کیا ہے۔:)
  15. عدیل منا

    کوئی بات نہیں، عید پر تو ویسے بھی آرام مل ہی جائے گا۔

    کوئی بات نہیں، عید پر تو ویسے بھی آرام مل ہی جائے گا۔
  16. عدیل منا

    گویا کہ ہمارے لئے قیامت کا دن ہے کوئئ اور۔۔۔ اب مطلب سمجھ گئے ہونگے؟

    گویا کہ ہمارے لئے قیامت کا دن ہے کوئئ اور۔۔۔ اب مطلب سمجھ گئے ہونگے؟
  17. عدیل منا

    غالب صاحب بھی تو فرما گئے ہیں کہ جب آنکھ ہی سے نہ ٹپکے تو پھر لہو کیا ہے؟

    غالب صاحب بھی تو فرما گئے ہیں کہ جب آنکھ ہی سے نہ ٹپکے تو پھر لہو کیا ہے؟
  18. عدیل منا

    میرا تو +B ہے، آپ کا کیا ہے؟

    میرا تو +B ہے، آپ کا کیا ہے؟
  19. عدیل منا

    حضرت سلیمان علیہ السلام کی موت کا عجیب واقعہ

    اس واقعہ میں بہت سی ہدایات ہیں۔ مثلاََ یہ کہ حضرت سلیمان علیہ السلام جن کو ایسی بے مثل حکومت و سلطنت حاصل تھی کہ صرف ساری دنیا پر ہی نہیں بلکہ جنات اور طیور اور ہوا پر بھی ان کی حکومت تھی، مگر ان سب سامانوں کے باوجود موت سے ان کو بھی نجات نہ تھی اور یہ کہ موت تو مقررہ وقت پر آنی تھی۔ بیت المقدس...
  20. عدیل منا

    شمیم طوائف/روحانیت

    یہ جاوید چوہدری کی آپ بیتی ہے یا خود سے بنائی ہوئی کہانی، ہمیں اس سے غرض نہیں۔ اس میں چھپے ہوئے پیغام کو سمجھنا اہمیت کا حامل ہے۔ ایک اچھی تحریر شئیر کرنے پر شکریہ۔
Top