نتائج تلاش

  1. عدیل منا

    ویڑھا

    السلام وعلیکم! بھینڑی تے بھیراوؤ۔ اتھاں اتنا کجھ تھی گئئے تے میری نظراج اِیں دھاگےتےپوہندی پئی اے۔ (بہنو اور بھائیو! یہاں اتنا کچھ ہوگیا ہے اور میری نظر آج اس دھاگے پر پڑرہی ہے) چھوٹا غالب بھِرا دی سرائیکی پڑھ کے لگدے کہ انہاں دی سرائیکی زبان نال کوئی قرابتداری ہے۔ باؤں چنگی سرائیکی جانڑدن۔ میں...
  2. عدیل منا

    اسلامی نظریہ اور ثقافت

    شمشاد بھائی! ویسے برصغیر میں سید کہتے کس کو ہیں؟
  3. عدیل منا

    اسلامی نظریہ اور ثقافت

    احباب جو ٖ قرآن میں سے(التوبہ۔28 "نجس" کا مطلب جسمانی ناپاکی لے رہے ہیں اور ان کے ساتھ کھانا پینا بھی حرام قرار دے رہے ہیں تو پھر وہ اس آیت کریمہ کا کیا جواز پیش کریں گے۔ اليوم أحل لكم الطيبات وطعام الذين أوتوا الكتاب حل لكم وطعامكم حل لهم والمحصنات من المؤمنات والمحصنات من الذين أوتوا الكتاب من...
  4. عدیل منا

    اسلامی نظریہ اور ثقافت

    جی! میں نے سید سے ملاقات کی۔ بلکہ مجھے بھی اگر کوئی احتراماََ بلاتا ہے تو سید کہہ کر بلاتا ہے کیونکہ سید کا مطلب ہے "محترم" ہمارے معاشرے میں سید ہونے کا جو تصور ہے وہ بہت غلط ہے۔ہمارا اعمال نامہ ہمارے حسب نسب کو دیکھ کر نہیں لکھا جا رہا۔
  5. عدیل منا

    اسلامی نظریہ اور ثقافت

    یہ ہمارا نظریہ نہیں ہے۔ ہمیں اسلام نے یہی بتا یا ہے۔ اور ہمیں بحیثیت مسلمان اس پر یقین کرنا ہے۔ اگر ہم اس کی مخالفت کریں گے تو گویا اللہ کے کلام کی مخالفت ہوگی۔
  6. عدیل منا

    اسلامی نظریہ اور ثقافت

    یہاں پر میرے ایک دوست ہیں جن کی دکان پر ایک ہندو ملازم ہے۔ میں نے دوست سے کہا کہ آپ نے کبھی اس کو اسلام کی دعوت دی تو وہ کہنے لگے کہ اگر میں نے اس کو اسلام کی دعوت دی تو پہلے تو وہ اپنے اور میرے مذہب میں فرق تلاش کرے گا۔ جو یہ لوگ کر رہے ہیں ہم بھی وہی کر رہے ہیں۔ تو اس کا پہلا سوال یہ ہوگا کہ...
  7. عدیل منا

    اسلامی نظریہ اور ثقافت

    یہ بات شاید آپ نے مذاق میں کہی ہے مگر میں اس کا جواب سنجیدگی سے دے رہا ہوں۔ ياأيها الذين آمنوا لا تتخذوا اليهود والنصارى أولياء بعضهم أولياء بعض۔ (آخر تک) (المائدۃ۔51) اے لوگو ! جو ایمان لائے ہو، یہودیوں اور عیسائیوں کو اپنا دوست مت بناؤ۔ یہ آپس میں ہی ایک دوسرے کے دوست ہیں۔اور اگر تم میں سے...
  8. عدیل منا

    اسلامی نظریہ اور ثقافت

    یہاں پر میں ایک بات کی وضاحت کرنے سے رہ گیا ہوں کہ "نجس" سے مراد دین کی رو سے ہے، جسمانی نہیں۔
  9. عدیل منا

    اسلامی نظریہ اور ثقافت

    یہاں بات چل رہی ہے اسلامی نظریہ اور ثقافت کی۔ کوئی شخص کسی کے ساتھ کیا رویہ رکھتا ہے یہ اس کا اپنا ذاتی فعل ہے۔ مفتیان عظمیٰ اور جملہ مومنین کی ناگواری طبع کا یہاں پر کیا سوال۔ اسلام نے ہمیں جو نظریہ دیا ہے کیا کسی نے اس کو جاننے کی زحمت گوارہ کی۔ اللہ تعالٰی نے قرآن پاک میں مشرکین کو نجس فرمایا...
  10. عدیل منا

    اسلامی نظریہ اور ثقافت

    1۔جو بات ہمارے علم میں تھی وہ ہم نے یہا ں بیا ن کردی ہے۔ ٹوائلٹ سے باہر آکر جب کوئی ہینڈ واش نہیں کرے گا تو یہی اس کی تصدیق ہے۔ 2۔جس چیز پر اللہ کا نام نہ لیا گیا ہو وہ کھانا بھی حرام ہے۔ کسی غیر مسلم کے بنے ہوئے کھانے پر اللہ کا نام نہیں لیا گیا ہوتا ۔ میں ایک واقعہ بیان کرتا مگر مجھے اس واقعہ...
  11. عدیل منا

    اسلامی نظریہ اور ثقافت

    آپ کی بات سے میں ایک حد تک متفق ہوں۔ مگرعیسائیوں اور ہندوؤں سے ہاتھ نا ملانے کی وجہ توہین نہیں ہے بلکہ یہ لوگ صفائی کا خیال نہیں رکھتے۔ مثلاََ رفع حاجت سے فارغ ہونے کے بعد ہاتھ نہیں دھوتے۔ میرے آفس میں بھی ہندو اور عیسائی ورکرز ہیں۔ میں ان سے ہاتھ ملاتا رہا ہوں، ایک دن میرے ایک مسلم ساتھی نےمیری...
  12. عدیل منا

    آہ! ساری عمر ضائع کردی!

    قرآن و سنت سے ہر مسلک اپنے عقائد کے مطابق معنی اخذ کرتا ہے، تب بھی وہ ٹھیک کرتا ہے کہ اس کی نیت میں کوئی کھوٹ نہیں۔وہ اپنے طور پر جو کررہا ہے خلوص نیت سے کررہا ہے۔ معاملہ خراب یہاں ہوتا ہے جب وہ اپنے مسلک کے مطابق قرآن پاک سے آیات اور احادیث مبارکہ سے احادیث چن چن کر علٰیحدہ کرتا ہے اور وہ جو اس...
  13. عدیل منا

    فرموداتِ قائد اعظم محمد علی جناح

    علامہ شبیر احمد عثمانی نے قائد اعظم کی وفات کے بعد بتایاکہ ”قائد اعظم نے انہیں ایک نشست میں بتایا تھا کہ جب وہ لندن میں مقیم تھے تو ایک خواب میں انہیں رسول اکرم ﷺکی زیارت ہوئی جس میں آپﷺ نے فرمایا کہ ”محمد علی واپس ہندوستان جاﺅ اور وہاں مسلمانوں کی قیادت کرو“قائد اعظم نے یہ خواب سنا کر مولانا...
  14. عدیل منا

    (Waar (2012

    ریلیز ڈیٹ جون کی تھی، شاید ابھی تک ہوئی نہیں ریلیز
  15. عدیل منا

    میرا پسندیدہ جملہ!!!!!!!!!!!

    شاید آپ نے یہ سوچ کر بھی اپنا یوزر نیم بابا جی رکھا ہے کہ اس طرح یہاں پر موجود نوجوان آپ کی عزت کریں گے تو آپ کا خیال غلط ہے۔ یہاں پر جوانوں کی بھی عزت ہے۔زحال مرزاصاحب اس کی مثال آپ کے سامنے ہیں۔ ویسے اصلی بوڑھے تو وہ ہوتے ہیں جنہیں ہر سال بعد بھول جائے کہ وہ بوڑھے ہورہے ہیں یا جوان۔ ویسے آپ جس...
  16. عدیل منا

    پڑھا جو پہلی بار ..

    سسپنس ڈائجسٹ میں، لیکن اس کی علیٰحدہ جلدیں بھی آرہی تھیں۔
  17. عدیل منا

    پڑھا جو پہلی بار ..

    بچپن میں بچوں کی دنیا، بچوں کا باغ اور تعلیم و تربیت سے سلسلہ چلا۔ پھر عمران سیریز، جاسوسی ڈائجسٹ اور سسپنس ڈائجسٹ سے ہوتا ہوا محی الدین نواب کے لامتناہی سلسلہ "دیوتا" پر ایسا پھنسا کہ پھر تو ہمیں ایسا لگا کہ ہمارا انڈ ہوجائے گا پر اینے جان نئی چھڈنی۔ دیوتا سے یاد آیا،اگر کوئی صاحب اس کو پڑھ...
  18. عدیل منا

    میرا پسندیدہ جملہ!!!!!!!!!!!

    ماشاء اللہ بہت اچھا سلسلہ شروع کیاہے، بہت لطف آرہا ہےدوستوں کے جوابات پڑھ کر۔کچھ مصروفیت کی وجہ سے اس طرف آنہیں سکے۔ جیسے ہی مرزا صاحب کی انویٹیشن دیکھی دوڑے آئے۔ لیں جی حاضر ہیں ہم بھی اپنے پسندیدہ جملہ کے ساتھ۔ ایک اچھا جملہ اپنے ماحول کے مطابق اچھا لگتا ہے۔ مثلاََ شمشاد بھائی کو "چائے تیار...
  19. عدیل منا

    تیری گلی سے جب ہم نکلے ہم کو یہی محسوس ہوا

    غیر سے تیرا رستہ پوچھوں،اتنا مجھ سے دور نہ ہو تجھ کو بھلا دوں بے خود ہو کر ،اتنا میرے پاس نہ آ خوب۔۔۔
Top