اب اقوام متحدہ بڑی ہو گئی ہے کہ ابھی بھی بچی ہی ہے۔
ویسے ابھی اس کی کیا عمر ہے بڑی مشکل سے ستر اکہتر سال کی ہوئی ہے ابھی تو اسی لئے تو مسلمانوں کے ممالک کوئی مشکل آن پڑے تو آرگنائزیشن خود مشکل میں پڑی ہوتی ہے۔
ہن ہو گئی اے کہ ہجے وی بچی ای اے۔
ویسے ہجے اودی کہیڑی عمر ہوئی ہے، مساں ستر اکہتر سال ہوئی اے۔ تاں ای تے مسلماناں دے خلاف کوئی جنگ نہیں رکدی اودے کولوں۔
اگر کشمیر موجودہ حکومتوں کی ترجیحات میں شامل نہیں تو اس کا یہ مطلب قطعاً نہیں اس مسئلے سے دستبردار ہو جایا جائے۔
اگر مقبوضہ کشمیر کے سارے لوگ انڈیا کی ہاں میں ہاں ملانا شروع کر دیں تب بھی۔۔۔۔
صرف
پانیوں کا مسئلہ ہزاروں برس تک کھڑا رہ سکتا ہے۔