کہانی۔ ۔ ۔
ایک دفعہ کا ذکر نہیں ہے کہ ایک آدمی تھا۔ وہ بہت غریب تھا اوپر سے اس نے دو شادیاں کر رکھی تھیں یعنی بیچارے پر تین مصیبتیں اکھٹی یلغار کر رہی تھیں۔ دونوں بیویوں کا آپس میں بہت سلوک تھا اور وہ سارا دن اس آدمی کو غربت کے طعنے دیتیں۔
اسے ایک دن ترکیب سوجھی اور وہ دانے پیسنے کی چکی خرید...