نوازش جناب والا
ان دنوں حسرت پر کتاب میں غرق ہوں، غرق۔ یہ چیزیں کڑی محنت مانگتی ہیں مگر جیسی شخصیت، ویسا معیار۔ کمی رہ جائے تو ناقدین کی کمی نہیں ہوتی۔ یہاں یہ حال ہے کہ وہ صاحب جو ماہر حسرت کہلاتے ہیں، خاکسار کے پاس چند چیزوں کی موجودگی کا سن کر کہنے لگے کہ یہ تو ان کے علم میں بھی نہیں ہیں۔...