نتائج تلاش

  1. راشد اشرف

    ادارہ فروغ قومی زبان، حکومت پاکستان-وادی اردو کی شمولیت

    وزارت اطلاعات و نشریات اور قومی ورثہ، حکومت پاکستان ادارہ فروغ قومی زبان کی مرکزی ویب سائٹ پر وادی اردو کو شامل کرلیا گیا ہے، متعلقہ لنک یہ ہے: http://nlpd.gov.pk/implinks.php اس لنک کے بالکل آخر میں متفرق کے تحت درج ذیل عنوان سے سافٹ لنک موجود ہے: وادی اردو: اردو مضامین اور اردو خود نوشت کی...
  2. راشد اشرف

    کتابوں کا اتوار بازار۔18 مئی، 2014-مینا کماری پر ایک کتاب

    تلمیذ نیرنگ خیال شمشاد نایاب الف عین فلک شیر
  3. راشد اشرف

    کتابوں کا اتوار بازار۔18 مئی، 2014-مینا کماری پر ایک کتاب

    "مینا کماری-میری بھابھی" تاریخ: 18 مئی، 2014 اور وہی منزلیں، وہی راستے یعنی جو کراچی میں واقع پرانی کتابوں کے اتوار بازار کو جاتے ہیں اور طلب گاروں کو کتابوں سے ملواتے ہیں۔ کتابیں جن کو دیکھ کر گویا سوکھے تنوں میں جان پڑتی ہے، بعض عشاق کتب، بازار کے گھاگ کتب فروشوں کے جھانسوں کی بھی پرواہ نہیں...
  4. راشد اشرف

    ڈاکٹر عبادت بریلوی کی چند کتابیں

    تلمیذ نایاب نیرنگ خیال شمشاد
  5. راشد اشرف

    ڈاکٹر عبادت بریلوی کی چند کتابیں

    سترہ مئی، 2014 کی صبح اردو بازار کراچی میں واقع ایک کتب فروش سے چند نئی کتابیں خرید کر واپسی کے لیے چلا ہی تھا کہ اس نے سرگوشی کی : ’ لاہور سے چند کتابیں آئی ہیں ، آپ دیکھ لیجیے‘ معلوم ہوا کہ وہ ظالم تو ادارہ ادب و تحقیق سے شائع ہوئی ڈاکٹر عبادت بریلوی کی کئی اہم کتابیں لیے بیٹھا ہے۔اس بے...
  6. راشد اشرف

    مولانا عبدالسلام نیازی-آفتاب علم و عرفان

    http://www.wadi-e-urdu.com/wp-content/uploads/2012/11/low-res1.jpg
  7. راشد اشرف

    مولانا عبدالسلام نیازی-آفتاب علم و عرفان

    شکریہ بھائی آپ کا بہاولپور جانا ہوگا تو اچھا ہی ہوگا کہ ڈاکٹر صاحب سے ملاقات بھی ہوجائے گی۔ آُپ کے علم یقینا ہوگا کہ ڈاکٹر شاہد، سید مسعود حسن شہاب دہلوی کے فرزند ہیں۔
  8. راشد اشرف

    مولانا عبدالسلام نیازی-آفتاب علم و عرفان

    جزاک اللہ جناب انشاء اللہ دوران مطالعہ آپ بہت محظوظ ہوں گے
  9. راشد اشرف

    مولانا عبدالسلام نیازی-آفتاب علم و عرفان

    تلمیذ نایاب نیرنگ خیال فلک شیر یوسف-2 ایک اطلاع ہے، یہ اشتہار کی شکل میں ہے اور میری تیسری کتاب سے متعلق ہے، یہاں درج کررہا ہوں۔ کتاب کے چند ہی نسخے مجھے ملیں گے مگر کب تک، یہ کہنا مشکل ہے۔ میری خواہش ہے کہ آپ احباب اسے ڈاکٹر شاہد رضوی سے منگوا لیں، اگر کوئی دقت نہ ہو تو۔ کراچی سے تعلق رکھنے...
  10. راشد اشرف

    اقتباسات شوکت تھانوی کی کتاب " کچھ یادیں کچھ باتیں "سے اقتباس

    کچھ یادیں کچھ باتیں شوکت تھانوی https://drive.google.com/file/d/0BwWjm8TcLlBtTzZLZHFVQTBJYlU/edit
  11. راشد اشرف

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار, کراچی-11 مئی، 2014

    دفتر سے ان صاحب کو فون کردیا تھا، واویلا مچایا کہ حضرت! کتاب شام تک پہنچ جانی چاہیے پھر بے شک آپ ہی رکھ لیجیے گا۔ اس طرح اس کام کو کرپایا تھا۔ ہاں البتہ طوالت و تھکاؤٹ کے خوف سے کتاب میں شامل انگریزی مضامین کی اسکیننگ نہیں کی۔
  12. راشد اشرف

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار, کراچی-11 مئی، 2014

    تلمیذ یہ نہ پوچھیے کہ اتنی جلدی کتاب کیونکر مجھ تک پہنچی
  13. راشد اشرف

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار, کراچی-11 مئی، 2014

    تلمیذ بابا تاج الدین ناگپوری شائع شدہ کرامات ڈاکٹر عطاء الرحیم اسلام آباد-1996
  14. راشد اشرف

    اردو کے شخصی خاکوں پر مشتمل ایک انتخاب - پندرہ حصوں میں

    مکمل ہیں جناب اب تک جو 25 حصے پیش کرچکا ہوں، تمام میں مکمل خاکے شامل کیے ہیں۔ مزید 5 حصے تیار ہورہے ہیں
  15. راشد اشرف

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار, کراچی-11 مئی، 2014

    بچے اور ادب شیما مجید گلوب پبلشر ،لاہور-1985
  16. راشد اشرف

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار, کراچی-11 مئی، 2014

    شکریہ جناب شیما مجید کے بارے میں استفسار کے لیے مجھے شہاب نامہ دیکھنا ہوگا۔ ویسے یہ خاتون لاہور میں سخت بدنام ہیں اور تقریبا تمام لائبریروں نے ان کے داخلے پر پابندی عائد کی ہوئی ہے۔ کتابوں سے اوراق پھاڑ کر اپنے ہمراہ لے جانے کی عادت نے ان کو کہیں کا نہیں چھوڑا ہے۔ یہ بات تصدیق شدہ ہے اور کئی...
Top