نتائج تلاش

  1. غ۔ن۔غ

    عطیہ فیضی - اردو ڈائجسٹ

    مغزل ہاہاہاہاہاہاہا یہیں ہےجناب :):):) :)
  2. غ۔ن۔غ

    تعارف ایک نیا رکن!

    مغزل ہاہاہاہاہاہاہا تو پھر تم کیا لکھتے ہاں؟:battingeyelashes: یہ کام تمھارے لیے ہی چھوڑا تھا ناں ہاہاہاہاہاہاہا :):noxxx::heehee:
  3. غ۔ن۔غ

    عطیہ فیضی - اردو ڈائجسٹ

    جی نام تو سنا ہے ۔ ادبی حوالے سے ان کی پہچان اور خدمات ہیں لیکن کچھ زیادہ نہیں جانتی امید ہے آپ اس سلسلے میں بھی کوئی تحریر شریکِ محفل کریں گے تو یقینا بہت کچھ جاننے کا موقع ملے گا:)
  4. غ۔ن۔غ

    امجد اسلام امجد کہو مجھ سے محبت ہے - امجد اسلام امجد

    واہ کیا لاجواب نظم ہے یہ امجد اسلام امجد صاحب کی جتنی بار بھی پڑھیں دل نہیں بھرتا بہت سچی بات ایک پیاری سی حقیقت کو نظم میں اس خوبی سے بیان کیا ہے کہ جتنی بھی داد دی جائے کم ہے ناعمہ عزیز بہنا اس حسین شراکت پہ یہ پھول آپ کے لیے کہ اس سے کم یعنی صرف الفاظ پہ دل نہیں مانا
  5. غ۔ن۔غ

    فراز یہ تیری قلمرو ہے بتا پیرِ خرابات ۔۔۔اے عشق جنوں پیشہ۔۔۔احمد فراز

    بہت خوب شیئرنگ ۔ ۔ ۔ ۔ شریکِ محفل کرنے کے لیے بہت شکریہ محمد بلال اعظم بھیا
  6. غ۔ن۔غ

    تعارف ایک نیا رکن!

    وعلیکم السلام ضمیر بھائی ہم آپ کو محفل میں خوش آمدید کہتے ہیں
  7. غ۔ن۔غ

    مبارکباد سالگرہ مبارک قیصرانی

    قیصرانی بھائی آپ کو ہماری جانب سے سالگرہ بہت مبارک ہو بہت سی دعائیں اور نیک تمنائیں آ پ کے نام
  8. غ۔ن۔غ

    عطیہ فیضی - اردو ڈائجسٹ

    بہت ہی زبردست شئیرنگ ہے جناب سید شہزاد ناصر صاحب میں عطیہ فیضی کے نام سے علامہ اقبال کے خطوط میں ان کے تذکرے کے حوالے سے مختصرا واقف تو تھی لیکن آپ کی اس جامع تحریر سے ان کے بارے میں تفصیلا جاننے کا موقع ملا تو بہت خوشی ہوئی بہت شکریہ یہ ان کا مفصل تعارف شریکِ محفل کرنے کے لیے خوش رہیں ہمیشہ
  9. غ۔ن۔غ

    ماہا پری کی خرابی صحت

    جلدی سے صحت یاب ہوجائیے پیاری مانو رانی ہم اللہ سے آپ کی صحت اور زندگی کے لیے دست بہ دعا ہیں اللہ قبول فرمائے آمین
  10. غ۔ن۔غ

    اپنی پسند دا پنجابی زبان دا اک شعر

    کُجھ شوق سِی یار فقیری دا کُجھ عشق نے دَر دَر رول دِتا کُجھ سجنا کَسر نہ چُھوڑی سِی کُجھ زہر رَقیباں گھول دِتا کُجھ ہجر فِراق داَ رنگ چٹرہیا کُجھ دردِ ماہی انمول دِتا کُجھ سڑ گئی قسمت میری کُجھ پیار وِچ یاراں رُول دِتا کُجھ اونج وِی رہواں اوکھیاں سَن کُجھ گل وِچ غم داَ طوق وِی سِی کُجھ...
  11. غ۔ن۔غ

    عذرا ناز:روح وی لیر ولیر سی میری ، تن اُتے وی چھالے سن

    بہت ہی بہترین شاعری بہت ہی اعلی انتخاب جتنی بھی داد دی جائے کم ہے بہت شکریہ ہم سے شیئر کرنے کے لیے
  12. غ۔ن۔غ

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    ہاں لیکن کیا کر سکتے ہیں کہ ۔ ۔ ۔ ۔ خوشی کی رت تو بہت مہربان تھی لیکن اداسیوں سے ہی نبھتی خمیر ایسا تھا
  13. غ۔ن۔غ

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    گہری خاموشی کی چادر اوڑھ کر آنکھیں موند لیتی ہوں ایسی کہ آتی جاتی سانس بھی اس گہرائی تلے یوں دب جاتی ہے کہ آتی بھی ہے تو بہت رک رک کر بہت گھٹ گھٹ کر ۔ ۔ ۔ اس عالم سے نکل آنا میرے اختیار سے باہر ہوتا ہے
  14. غ۔ن۔غ

    تو اپنی شیشہ گری کا ہنر نہ کر ضائع میں آئینہ ہوں‌ مجھے ٹوٹنے کی عادت ہے

    تو اپنی شیشہ گری کا ہنر نہ کر ضائع میں آئینہ ہوں‌ مجھے ٹوٹنے کی عادت ہے
  15. غ۔ن۔غ

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    ٹھیک کہا بھیا آپ نے اور بقول میرے یہ زندگی کے مختلف رنگ اور ذائقے ہیں اور زندگی سے آشنا ہونے کے لیے یہ ذائقے چکھنے ضروری ہیں ورنہ ہم زندگی سے آشنائی کا دعوی کیونکر کر سکیں گے۔
  16. غ۔ن۔غ

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    پیارے بھیا آپ کا بہت شکریہ ،آپ کا دل رکھنے کے لیے آمین کہے دیتی ہوں،بہت خوش رہیں آباد رہیں آمین
  17. غ۔ن۔غ

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    اب میری علاج کروانے کی خواہش ہی نہیں رہی شمشاد بھیا، ہاں جب تھی تو اپنی سی پوری کوشش کر ڈالی تھی ،ماضی قریب کی بات ہے اتنی دور کی بھی نہیں یعنی کچھ ہفتے پہلے تک پر اب بس۔ ۔
  18. غ۔ن۔غ

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "محسن وقار علی"

    میری پسندیدہ شخصیت قائداعظم محمد علی جناح قائد ملت لیاقت علی خان قائد عوام ذولفقار علی بھٹو ابراہم لنکن میری پسندیدہ ڈش پلاؤ مونگ کی دال چکن قورمہ ثوبت میرا پسندیدہ لباس شلوار کرتا بلیو جینز اور شرٹ شلوار قمیض ٹراؤزرز اور ٹی شرٹ میں کب سے کمپیوٹر استعمال کر رہا ہوں 1998 2002 2007...
  19. غ۔ن۔غ

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    ہیں تو کئی پر سب سے بڑی وجہ میری طبیعت کی خرابی جو اب میری ذات کا حصہ بن چکی ہے اسلیئے سوچا ہے اسی کے ساتھ زندگی کرنے کا
  20. غ۔ن۔غ

    تمھیں بھی یاد ہے کچھ، یہ کلام کس کا تھا؟ خوبصورت مقطعے

    جس طرح سانحے گزرے ہیں تیری جاں پہ فراز اس کو دیکھیں تو یہ آشفتہ بیانی کم ہے
Top