نتائج تلاش

  1. غ۔ن۔غ

    تو اپنی شیشہ گری کا ہنر نہ کر ضائع میں آئینہ ہوں‌ مجھے ٹوٹنے کی عادت ہے

    تو اپنی شیشہ گری کا ہنر نہ کر ضائع میں آئینہ ہوں‌ مجھے ٹوٹنے کی عادت ہے
  2. غ۔ن۔غ

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    نیت تو کر لی ہے پکی پکی اب یا قسمت یا نصیب،لیکن محفل کو مِس بہت کیا
  3. غ۔ن۔غ

    دَماں نال آرام نہ آوے بھاویں سو سو دَم کراوے،ملک حبیب

    بہت ہی خوب بہت ہی لاجواب شیئرنگ واہ کیا کہنے۔ ۔ ۔ دَماں نال آرام نہ آوے بھاویں سو سو دَم کراوے عِشق دا مرض کدی وی سجنو نہ نال دوائیاں جاوے
  4. غ۔ن۔غ

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    لیجئے جناب اب کی ناں آپ نے پتے کی بات،گھر سے باہر بھی رہنا پڑتا ہے ۔ ۔ وقت کا جبر سہنا پڑتا ہے
  5. غ۔ن۔غ

    انشا جی سے معذرت کے ساتھ،

    ویسے یقین کیجئے یہ پرمزاح شاعری پڑھتے ہوئے میں نے چشمِ تصور سے اِن دو کراروں کو لڑتے جھگڑتے،ظلم ڈھاتے اور ظلم سہتے دیکھا لگتا ہے ابھی ابھی کوئی ڈرامہ دیکھا ہو ۔ ۔ :) :) یہی تو کمال ہے اس کا ۔ ۔
  6. غ۔ن۔غ

    فراز بدن میں آگ سی چہرہ گلاب جیسا ہے

    ہاں جی ایسا ہی ہے ۔ ۔۔ ۔
  7. غ۔ن۔غ

    غزل - مجھے تم بھلا دو کوئی غم نہ ہوگا - برائے اصلاح

    اصلاح تو اساتذہ کرام کا کام ہے سو وہ بخوبی انجام دے رہے ہیں ماشاء اللہ اس کاوش پہ میری جانب سے آپ کو داد اور حوصلہ افزائی
  8. غ۔ن۔غ

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    کبھی کبھی یا تواتر سے آنے کا ارادہ ہے اس بار، بس اللہ کرے ثابت قدمی کی کوشش ہوگی جناب
  9. غ۔ن۔غ

    فراز بدن میں آگ سی چہرہ گلاب جیسا ہے

    پتا نہیں بس یونہی ۔ ۔ جی زمیں سے اگتی ہے یا آسماں سے آتی ہے یہ بے ارادہ اداسی کہاں سے آتی ہے
  10. غ۔ن۔غ

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    فی الوقت تو یہیں ہوں محفل پہ اور اگلے پل کی کِسے خبر،آپ نے پوچھا بہت خوشی ہوئی شمشاد بھائی
  11. غ۔ن۔غ

    انشا جی سے معذرت کے ساتھ،

    ہاہاہاہاہاہاہاہاہا ہائے اللہ اففففف :heehee: :heehee: :heehee: :heehee: تو کیا یہ شوہر واقعی اتنے بچارے ،مظلوم اور بیویاں اتنی ظالم ہوتی ہیں؟:nailbiting: میں نا مانوں ،میں نا مانوں بلکہ یوں کہنا چاہیئے آواز باجماعت اٹھاتے ہوئے کہ ہم نہیں مانتے ، ہم نہیں مانتے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ یہ تو کھلا تضاد ہے...
  12. غ۔ن۔غ

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    عجیب بات ہے میں جب بھی یہاں آتی ہوں طوطے کا ذکر ہو رہا ہوتا ہے:battingeyelashes::eek:
  13. غ۔ن۔غ

    میں نے آج کیا سیکھا؟

    شاید کچھ بھی نہیں
  14. غ۔ن۔غ

    تاسف انتقال پر ملال، دُعا کی درخواست

    انا للہ و انا الیہ راجعون بہت افسوس ہوا سن کر اللہ مرحوم کی روح کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین
  15. غ۔ن۔غ

    فراز ایسا ہے کہ سب خواب مسلسل نہیں ہوتے۔۔۔اے عشق جنوں پیشہ

    تمام عمر اِسی احتیاط میں گزری کہ آشیاں کسی شاخِ چمن پہ بار نہ ہو
  16. غ۔ن۔غ

    فراز ایسا ہے کہ سب خواب مسلسل نہیں ہوتے۔۔۔اے عشق جنوں پیشہ

    اور ہم ڈرتے ڈرتے بھی ڈرتے ہیں :nailbiting:
  17. غ۔ن۔غ

    فراز بدن میں آگ سی چہرہ گلاب جیسا ہے

    زمانہ بڑے شوق سے سن رہا تھا ہمیں سو گئے داستاں کہتے کہتے:(
  18. غ۔ن۔غ

    فراز بدن میں آگ سی چہرہ گلاب جیسا ہے

    ہاہاہاہاہاہا واہ کیا کہنے بہت خوب:heehee: ( ویسے جناب فنی باریکیاں جانچنے کے لیے نزدیک کی نظر درکار ہوتی ہے اور یہ کام چشمہ پہن کر جتنا بخوبی سرانجام دیا جا سکتا ہے وہ آپ اور ہم جانتے ہی ہیں کہ حسبِ ضرورت نمبر بڑھایا بھی جا سکتا ہے،ہیں ناں؟)
Top