نتائج تلاش

  1. غ۔ن۔غ

    فراز بدن میں آگ سی چہرہ گلاب جیسا ہے

    بہت شکریہ پیارے بھیا محمد بلال اعظم :) جیتے رہیئے ہمیشہ خوش رہیئے آمین
  2. غ۔ن۔غ

    فراز ایسا ہے کہ سب خواب مسلسل نہیں ہوتے۔۔۔اے عشق جنوں پیشہ

    ہیں بھیا ! سچی ؟؟؟:noxxx: مجھے تو پتا ہی نہیں تھا چلیں کوئی گل نیئں:) اچھی چیزیں جتنی بار بھی دیکھی اور سنی جائیں راحت کا سبب ہوتی ہیں ،ہیں ناں محمد بلال اعظم بھیا؟
  3. غ۔ن۔غ

    فراز بدن میں آگ سی چہرہ گلاب جیسا ہے

    جی جناب ! بجا فرمایا آپ نے:) لیکن اب کیا کریں کہ ہم تو بس عام سے قاری ہیں اور اچھی شاعری کے دل سے مداح سو ہم شاعری کے گلشن سے اپنی پسند کی کلیاں چن کر اپنے دل کے لیے ایک حسین مالا کی صورت دے دیتے ہیں اور اپنے محترم محفلیں کے ساتھ اس مالا کی لازوال مہک شیئر کر لیتے ہیں اور اسی میں خوش باش:) کہ...
  4. غ۔ن۔غ

    فراز ایسا ہے کہ سب خواب مسلسل نہیں ہوتے۔۔۔اے عشق جنوں پیشہ

    بہت ممنون ہوں جناب آپ کی اس شفقت اور خلوص کے لیے ورنہ "من آنم کہ من دانم" :noxxx:
  5. غ۔ن۔غ

    فراز بدن میں آگ سی چہرہ گلاب جیسا ہے

    بہت شکریہ محسن وقار علی بھیا کہ آپ کو میرا انتخاب پسند آیا:)
  6. غ۔ن۔غ

    فراز ایسا ہے کہ سب خواب مسلسل نہیں ہوتے۔۔۔اے عشق جنوں پیشہ

    محسن وقار علی بھیا ہاں ناں واقعی ۔ ۔ ۔ ۔۔:battingeyelashes:
  7. غ۔ن۔غ

    فراز ایسا ہے کہ سب خواب مسلسل نہیں ہوتے۔۔۔اے عشق جنوں پیشہ

    جی ہاں بہت خوب حوالہ دیا ہے آپ نے جناب! مجھے بھی ایک شعر یاد آگیا،آپ بھی ملاحظہ فرمائیے شک نہ کر میری خشک آنکھوں پر یوں بھی آنسو بہائے جاتے ہیں بہت شکریہ جناب، خوش رہیئے ہمیشہ
  8. غ۔ن۔غ

    فراز اب اور کیا کسی سے مراسم بڑھائیں ہم

    آداب جناب سید شہزاد ناصر صاحب:) پسندیدگی کے لیے ممنون ہوں بہت مجھے خوشی ہے کہ اس بہانے پہلی بار آپ سے شرفِ گفتگو حاصل ہو رہا ہے آپ نے بالکل بجا فرمایا واقعی کچھ غزلیں شاعر کا اثاثہ ہوتی ہیں اور یہ غزل بھی احمد فراز کے اسی انمول اور بیش بہا اثاثے میں سے ایک ہے جی جناب میں نے عذراریاض کی آواز میں...
  9. غ۔ن۔غ

    فیض گو سب کو بہم ساغر و بادہ تو نہیں تھا ۔ فیض احمد فیض

    تھک کر یونہی پل بھر کےلئے آنکھ لگی تھی سو کر ہی نہ اٹھیں یہ ارادہ تو نہیں تھا واہ واہ کیا کہنے ، بہت ہی خوب انتخاب ،شئیر کرنے کے لیے بہت شکریہ جناب
  10. غ۔ن۔غ

    فراز ایسا ہے کہ سب خواب مسلسل نہیں ہوتے۔۔۔اے عشق جنوں پیشہ

    جی جناب بھلکڑ بھائی کچھ تخلیقات ایسی جادوئی قوت رکھتی ہیں ،ایسی شاندار ہوتی ہیں کہ قوتِ گویائی سلب کر لیتی ہیں واقعی مبہوت ہو کر رہ جاتا ہے انسان لیکن آپ نے کچھ نہ کہہ کر بھی کہہ دیا اور یہی تو اس کلام اور اس انتخاب کی داد ہے :)
  11. غ۔ن۔غ

    فراز ایسا ہے کہ سب خواب مسلسل نہیں ہوتے۔۔۔اے عشق جنوں پیشہ

    جناب بہت ممنون ہوں کہ آپ نے پسند کیا
  12. غ۔ن۔غ

    شکریہ آپی جانی

    شکریہ آپی جانی
  13. غ۔ن۔غ

    فراز بدن میں آگ سی چہرہ گلاب جیسا ہے

    جی واقعی ۔ ۔ ۔ ۔ بہت شکریہ آپ کا جناب
  14. غ۔ن۔غ

    فراز بدن میں آگ سی چہرہ گلاب جیسا ہے

    پسندیدگی کے لیے بہت شکریہ نایاب بھیا ، واقعی یہ احمد فراز کی ایک بہت ہی بہترین غزل ہے
  15. غ۔ن۔غ

    فراز اب اور کیا کسی سے مراسم بڑھائیں ہم

    جی واقعی بے اختیار زبان یہ واہ آتی ہے :)
  16. غ۔ن۔غ

    فراز اب اور کیا کسی سے مراسم بڑھائیں ہم

    پسند کرنے کے لیے بہت شکریہ پیاری آپی :)
  17. غ۔ن۔غ

    فراز بدن میں آگ سی چہرہ گلاب جیسا ہے

    بہت نوازش پیاری آپی جی مہ جبین کہ آپ نے میری پسند کو سراہا:):rose:
Top