نتائج تلاش

  1. غ۔ن۔غ

    فراز ایسا ہے کہ سب خواب مسلسل نہیں ہوتے۔۔۔اے عشق جنوں پیشہ

    بہت بہت شکریہ پیاری آپی جانی مہ جبین آپ کو میری پسند اچھی لگی میرے لیے بہت خوشی کا باعث ہے یہ احساس بہت سارا پیار اور دعائیں آپ کے لیے:) :rose:
  2. غ۔ن۔غ

    کیوں ٹھہر گیا ہے یُوں مِرے دِل کی زمیں پر ہےدَرد بھی موسم تو گُزر کیوں نہیں جاتا

    کیوں ٹھہر گیا ہے یُوں مِرے دِل کی زمیں پر ہےدَرد بھی موسم تو گُزر کیوں نہیں جاتا
  3. غ۔ن۔غ

    فراز بدن میں آگ سی چہرہ گلاب جیسا ہے

    بدن میں آگ سی چہرہ گلاب جیسا ہے کہ زہرِ غم کا نشہ بھی شراب جیسا ہے کہاں وہ قرب کہ اب تو یہ حال ہے جیسے ترے فراق کا عالم بھی خواب جیسا ہے مگر کبھی کوئی دیکھے کوئی پڑھے تو سہی دل آئینہ ہے تو چہرہ کتاب جیسا ہے وہ سامنے ہے مگر تشنگی نہیں جاتی یہ کیا ستم ہے کہ دریا سراب جیسا ہے فراز سنگ ملامت...
  4. غ۔ن۔غ

    فراز ایسا ہے کہ سب خواب مسلسل نہیں ہوتے۔۔۔اے عشق جنوں پیشہ

    ایسا ہے کہ سب خواب مسلسل نہیں ہوتے جو آج تو ہوتے ہیں مگر کل نہیں ہوتے اندر کی فضاؤں کے کرشمے بھی عجب ہیں مینہ ٹوٹ کے برسے بھی تو بادل نہیں ہوتے کچھ مشکلیں ایسی ہیں کہ آساں نہیں ہوتیں کچھ ایسے معمے ہیں کبھی حل نہیں ہوتے شائستگیِ غم کے سبب آنکھوں کے صحرا نمناک تو ہو جاتے ہیں جل تھل نہیں ہوتے...
  5. غ۔ن۔غ

    فراز اب اور کیا کسی سے مراسم بڑھائیں ہم

    اب اور کیا کسی سے مراسم بڑھائیں ہم یہ بھی بہت ہے ،تجھ کو اگر بھول جائیں ہم صحرائے زندگی میں کوئی دوسرا نہ تھا سنتے رہے ہیں آپ ہی اپنی صدائیں ہم اس زندگی میں اتنی فراغت کسے نصیب اتنا نہ یاد آ کہ تجھے بھول جائیں ہم تو اتنی دل زدہ تو نہ تھی اے شبِ فراق آ تیرے راستے میں ستارے لٹائیں ہم وہ...
  6. غ۔ن۔غ

    اپنی پسند دا پنجابی زبان دا اک شعر

    تھاہ لے کے ای واپس مڑیا جدّھر دا رخ کیتا میں زہر سی یا اوہ امرت سی سب انت تے جاکے پیتا میں مینوں جیہڑی دھن لگ جاندی فیر نہ اوس توں ہٹدا میں راتاں وچ وی سفر اے مینوں دن وی ٹردیاں کٹدا میں کدے نہ رک کے کنڈے کڈّھے زخم کدے نہ سیتا میں کدے نہ پچھّے مڑ کے تکیا کوچ جدوں وی کیتا میں (منیر نیازی)
  7. غ۔ن۔غ

    شکریہ بنت عائشہ بہنا

    شکریہ بنت عائشہ بہنا
  8. غ۔ن۔غ

    تاسف دعا کی درخواست

    پیاری بہن امیداورمحبت ہماری دعائیں ہر پل آپ کے ساتھ ہیں ،اللہ قبول فرمائے ۔ ۔آمین
  9. غ۔ن۔غ

    تعارف غزل ناز غزل صاحبہ کو اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید

    بہت شکریہ محسن وقار علی بھائی میں بہت ممنون ہوں آپ کی خوش رہیں ہمیشہ
  10. غ۔ن۔غ

    تعارف 80 کو 100 کر دیا

    وعلیکم السلام محسن وقار علی بھائی :) بہت خوش رہیں ہمیشہ
  11. غ۔ن۔غ

    تاسف دعا کی درخواست

    اللہ آپ کے بھائی کو صحت و تندرستی عطا فرمائے ۔ ۔آمین
  12. غ۔ن۔غ

    کیوں ٹھہر گیا ہے یُوں مِرے دِل کی زمیں پر ۔ ۔ ہےدَرد بھی موسم تو گُزر کیوں نہیں جاتا

    کیوں ٹھہر گیا ہے یُوں مِرے دِل کی زمیں پر ۔ ۔ ہےدَرد بھی موسم تو گُزر کیوں نہیں جاتا
  13. غ۔ن۔غ

    جب بہار آئی تو صحرا کی طرف چل نکلا ۔ ۔ صحنِ گل چھوڑ چلا ، دل میرا پاگل نکلا

    جب بہار آئی تو صحرا کی طرف چل نکلا ۔ ۔ صحنِ گل چھوڑ چلا ، دل میرا پاگل نکلا
  14. غ۔ن۔غ

    تمھارا عشق،تمھاری وفا ہی کافی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    تمھارا عشق،تمھاری وفا ہی کافی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
  15. غ۔ن۔غ

    محفل کی بارہ دری

    سب محفلین کی خدمت میں ہمارا سلام:) سعود بھیا آپ کے لیے بہت بہت بہت سی دعائیں:):praying: پیاری پیاری بہنوں کو بہت سارا پیار کیسے ہیں آپ سب؟ خدا آپ سب کو ہمیشہ خوش رکھے آمین لیجئے اب ہم چلے :angel: اللہ نگہبان
  16. غ۔ن۔غ

    غزل : شعر کہنا اگر سزا ہوجائے : (نذرِ جون ایلیا) : م۔م۔مغل ؔ

    ہممم وا ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ:rose: :rose: :rose: :rose: :rose: :rose: :rose: :rose: :redheart: :redheart: میں کیا کہوں یہاں کہ میری داد تو تمھیں اسی وقت مل جاتی ہے جب تم مجھے اپنی تخلیقات اپنی آواز میں سناتے ہو میں تم سے سنتی ہوں تمھاری آواز میں اور یوں میرے لیے تمھارا ایک ایک لفظ...
  17. غ۔ن۔غ

    میں تجھے دل سے پیار کرتی ہوں ۔ ۔ تو مجھے زندگی سے پیارا ہے

    میں تجھے دل سے پیار کرتی ہوں ۔ ۔ تو مجھے زندگی سے پیارا ہے
  18. غ۔ن۔غ

    کلاسیکی پشتو ادب کے تراجم

    حسان خان بھائی یہ تو بہت اچھی بات ہے اور آپ نے پشتو زبان و ادب کے حوالے سے ایک بہت مفید لڑی شروع کی ہے:) یہاں چونکہ پشتو رسم الخط میں لکھا نہیں جا سکتا تو کیا آپ کے خیال میں اردو حروف کا استعمال مناسب رہے گا نیز اردو حروف کے استعمال سے کچھ تشنگی نہیں رہےگی؟ دوسرے یہ کہ آپ کو ترجمہ منظوم چاہیئے...
  19. غ۔ن۔غ

    انٹرویو انٹرویو وِد فرحت کیانی

    السلام علیکم پیاری بہنا فرحت کیانی :) محفل پہ آنا آجکل نہ آنے کے برابر ہے میرا ، اسی وجہ سے بہت کچھ مِس کرجاتی ہوں جس میں محفلین کے انٹرویوز بھی شامل ہیں اور اسکا بہت افسوس بھی رہتا ہے مجھے لیکن آج بس اتفاق سے اس طرف آنا ہوا اور آپ کے انٹرویو کے دھاگے پہ نظر پڑی اور یوں آپ سے تفصیلا تعارف حاصل...
Top