جی ڈنڈا مارنے کے بعد بھی رہتا ہے بشرطیکہ کہ مارنے والے کی نیت اصلاح کی ہو۔
انسان ہوں یا جانور، سختی یا مار پیٹ پسندیدہ عمل نہیں، لیکن بوقتِ ضرورت یا اشد ضرورت، زبانی یا جسمانی سرزنش کی اہمیت سے انکار کرنا میری دانست میں غلط ہے۔
جزاک اللہ، میں سمجھ گیا۔ 'کھاڈا' یا 'کھُرا' ہمارے واہ کینٹ والے سرکاری کوارٹر میں بھی تھا۔ ایک باورچی خانے میں اور ایک آنگن میں۔ البتہ یہ فرش سے آدھی یا ایک اینٹ گہرا تھا۔ اور اس کا پھیلاؤ بہت زیادہ نہیں تھا۔
دونوں کے اوپر دیوار سے جڑے نلکے لگے ہوئے تھے۔ باورچی خانے والا کھاڈا برتن دھونے اور...
میرزا غالب سے ایک تازہ ملاقات
ہفتہ 15 فروری 2020 11:05
عبدالخالق بٹ
آج مدت بعد ’شکیل بھائی‘ کی طرف جانا ہوا۔ اُن کا مہمان خانہ الف لیلہ نگری کا منظر پیش کررہا تھا۔ دیوار بہ دیوار دبیز قالین، وسط میں نفیس’غالیچہ‘، اطراف میں نرم گدیلے، گدیلوں پر مخملی غلاف اور ان پر سلیقے سے دھرے گاؤ تکیے حسن...
اوہو! 'لاہوری' کا یہ مطلب تو اہلِ لاہور کے لیے کسی تازیانے سے کم نہیں۔ اس سے پہلے کہ تختِ لاہور اور جنوبی پنجاب والوں میں ٹھن جائے، میں اِدھر اُدھر ہو جاتا ہوں۔:)
پٹواری پھر جیت گئے
ادارتی صفحہ
محمد بلال غوری
FEBRUARY 12, 2020
قدرت اللہ شہاب نے ’ڈپٹی کمشنر کی ڈائری‘ میں عیدو نامی سائل کی داستانِ حسرت بیان کی ہے۔ انبالہ سے ہجرت کرکے ضلع جھنگ میں آباد ہونے والے اس مہاجر کو متروکہ اراضی الاٹ ہوئی تھی جس پر کاشتکاری کے ذریعے وہ اپنے خاندان کی کفالت کر رہا...
سر، ٹیگ کو پسپا کر رہا ہوں لیکن یاقوت بھائی کی رائے آپ سے مختلف نکلی تو ٹیگ کی واپسی ہو جائے گی۔:)
ویسے میں نے مزاحیہ کا ٹیگ غیر متفق ہونے پر نہیں 'لاہوری' کی تشریح 'پشوری' منکشف ہونے پر دیا تھا۔