نتائج تلاش

  1. عدنان عمر

    یہ آپ کے علاقے میں ملتی ہے کیا؟

    سر، وڑا پاؤ کراچی میں ملتا ہے؛ بلکہ یہاں Vada Pav نام کا ایک ریستوران بھی موجود ہے۔ یہ بھی ملاحظہ فرمائیے:
  2. عدنان عمر

    مٹی کی گہرائی

    جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے یہ عبرت کی جا ہے تماشا نہیں ہے
  3. عدنان عمر

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    مصنوعی مہنگائی؟؟؟ شرم تم کو مگر نہیں آتی...
  4. عدنان عمر

    روشن صبح

  5. عدنان عمر

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    لفظ کے پھول کہاں میری زبانی مہکے اس کے ہونٹوں پہ جو آئے تو کہانی مہکے ۔۔۔۔ مہتاب قدر
  6. عدنان عمر

    ہمارے ارد گرد بکھرے موتیوں جیسے اقوال

    ‏:) روٹی، کپڑے، مکان کا مسئلہ صرف اس دنیا میں نہیں، آگے آنے والی زندگی میں بھی ہے۔ :) (منقول)
  7. عدنان عمر

    کرونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا

    اللہ تعالیٰ سب کو اس بیماری سے محفوظ رکھے۔ ویسے کرونا وائرس کے آگے چینی حکام کی بے بسی دیکھ کر خیال گزرتا ہے کہ یہ وہی ابھرتی ہوئی سپر پاور ہے جس نے یغور مسلمانوں کا جینا حرام کیا ہوا ہے لیکن یہاں آ کے وہ بے بس ہے۔
  8. عدنان عمر

    آج کی تصویر

    جی بالکل، دوست سوچ سمجھ کر بنائے جائیں اور اگر اِٹس ٹُو لیٹ، تو پھر وصیت کی جائے کہ ہمارے گزرنے کے بعد کھانے کا اہتمام نہ کیا جائے۔:)
  9. عدنان عمر

    آج کی تصویر

  10. عدنان عمر

    اُمید رنگ

    میری نظر میں یتیموں اور بیواؤں کی کسمپرسی کے سب سے زیادہ ذمہ دار ان کے (بالخصوص خوش حال) عزیز و اقارب ہیں؛ اور پھر اہلِ محلہ و علاقہ۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے، آمین۔
  11. عدنان عمر

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    ‏بسا اوقات جلدی میں ہم گاڑی ایسی جگہ کھڑی کر جاتے ہیں جو دوسروں کے لیے پریشانی کا سبب بنتی ہے۔ ایسے میں دوسروں کو مشکل سے نکالنے کا نسخہ یہ ہےکہ ڈیش بورڈ پہ پرچے پر اپنا نمبر چھوڑ جائیں تاکہ آپ سے رابطہ ممکن ہو اور لوگ زحمت سے بچ سکیں۔ (منقول)
  12. عدنان عمر

    مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

    اُف اللّٰہ! خیمہ ہی کہہ دیتے۔:)
  13. عدنان عمر

    مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

    ویسے ہمیں تو یہ بھی نہیں پتہ کہ فرقان بھیا رہتے کس شہر یا گاؤں میں ہیں۔ اور یہ بھی نہیں جانتے کہ وہ بزرگ ہیں یا ہماری طرح جوان ہیں۔
  14. عدنان عمر

    اُمید رنگ

    وارث بھائی! بہت مفید اور چشم کشا معلومات فراہم کیں آپ نے۔ یہ نکتہ بھی بہت اہم ہے کہ جو بچے کام کرتے ہیں انھیں پڑھایا جائے اور ان کے والدین کو سمجھایا جائے۔ میرے خیال میں سندھ کی طرح پنجاب میں بھی سرکاری اسکولوں میں تعلیم بالکل مفت ہے۔ تعلیم ویسے بھی ہر بچے کا بنیادی حق ہے۔ میں اصولی طور پر آپ...
  15. عدنان عمر

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ‏وہ نہیں بھولتا جہاں جاؤں ہائے میں کیا کروں کہاں جاؤں (ناسخ)
  16. عدنان عمر

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    عوامی بیداری، خود احتسابی اور سماج سدھار کے حوالے سے یہ بہترین مضمون ہے۔ ظفر عمران صاحب نے بھی اس حوالے سے ایک مختصر لیکن فکر انگیز مضمون لکھا ہے۔ وہ لکھتے ہیں: ‏کمیٹی کے نل سے زیادہ پانی ٹھگنے کے لیے ایک ٹھگ نے ڈنکی پمپ لگایا، دوسروں کے نل ہوا دینے لگے۔ ایک ٹھگ کو روکنے کے بہ جائے ہم نے ٹھگی کی...
  17. عدنان عمر

    مبارکباد جناب محمد احمد کو بائیس ہزار پیغامات کی مبارکباد

    محمد احمد بھائی! ہماری جانب سے بھی مبارک باد قبول کیجیے۔
  18. عدنان عمر

    اگربتی کی خوشبو سے ذہانت میں اضافہ ہوتا ہے، تحقیق

    اگر بتی سستی، بخور اور عود مہنگے؛ وہ کیا شعر تھا غالب کا، ساغرِ جم اور جامِ سفال والا۔
Top