نتائج تلاش

  1. عدنان عمر

    زندگی کے اداس رنگ

    سعودی عرب میں کسمپرسی کی زندگی گزارنے والے پاکستانی مزدور۔
  2. عدنان عمر

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ‏شرم اک ادائے ناز ہے اپنے ہی سے سہی ہیں کتنے بے حجاب کہ ہیں یُوں حجاب میں ― غالب
  3. عدنان عمر

    سیاسی منظر نامہ

    جی ہاں، ایک اور "جعلی خبر" ملاحظہ فرمائیے۔
  4. عدنان عمر

    خلیل الرحمان قمر کو نوبیل انعام دیا جائے

    تحریر پڑھ کر شک ہوا تبھی تو اصل سے رجوع کیا تھا۔:)
  5. عدنان عمر

    خلیل الرحمان قمر کو نوبیل انعام دیا جائے

    اصل ویب سائٹ پر جا کر معلوم ہوا کہ یہ طنزیہ بلاگ ہے۔ جاسم محمد صاحب! آپ نے خوامخواہ ہی ہمارا وقت برباد کیا۔:)
  6. عدنان عمر

    ایک جاسوس کی چشم کشا سرگزشت

    گوگل پر سرچ کے نتیجے میں تھامس لارنس کی لکھی اور تھامس لارنس پر لکھی گئی چند کتابوں کے ٹائٹلز دکھائی دیے۔ یہ ربط دیکھیے۔
  7. عدنان عمر

    کرونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا

    آپ بے فکر رہیں، کسی کو کانوں کان پتہ نہ چلے گا۔
  8. عدنان عمر

    کرونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا

    لیں بھئی، ہمیں تو آج پتہ چلا کہ فرقان احمد بھیا ڈاکٹر ہیں۔:)
  9. عدنان عمر

    آج کی دلچسپ خبر!

  10. عدنان عمر

    سیاسی منظر نامہ

    سونامی اِن ایکشن...
  11. عدنان عمر

    کیا اردو کھچڑی زبان ہے؟ از ظفر سید

    تو پھر ثابت ہوا کہ کھچڑی ہر زبان میں پکتی ہے۔:)
  12. عدنان عمر

    آج کی دلچسپ خبر!

  13. عدنان عمر

    لا مذہبی علوم کا تنقیدی مطالعہ ایک تجویز

    فلسفہ اگر وحی کی برتری تسلیم کرنے سے انکار کرے گا تو پھر فلسفے کو ماننے والے لا محالہ وحی کا رد کریں گے۔ ایمانیات، وحی کی ہی ایک حصہ ہے۔
  14. عدنان عمر

    کیا اردو کھچڑی زبان ہے؟ از ظفر سید

    ظہیر بھائی، میری دانست میں یہ طرزِ بیان نسبتاً غیر سنجیدہ اس لیے لگ رہا ہے کیونکہ یہ ایک خالص تحقیقی مضمون نہیں ہے۔ دراصل یہ ایک شارٹ ڈاکیومنٹری کی تحریری شکل (ٹرانسکرپشن) ہے۔ آپ اس مضمون کے آغاز میں دیے گئے ربط کے ذریعے یہ مِنی ڈاکیومنٹری دیکھ سکتے ہیں۔
  15. عدنان عمر

    کیا اردو کھچڑی زبان ہے؟ از ظفر سید

    میں نے یہ جانا کہ گویا یہ بھی میرے دل میں ہے
  16. عدنان عمر

    کیا اردو کھچڑی زبان ہے؟ از ظفر سید

    میرے خیال میں اس مضمون کا بنیادی موضوع یہ نہیں ہے کہ اردو کھڑی بولی سے نکلی ہے یا نہیں، ہاں ضمناً ذکر آگیا ہو تو اور بات ہے۔ یہ مضمون لفظ 'اردو' کی اشتققاقی تاریخ اور اس غلط تصور کے گرد گھومتا ہے کہ اردو دنیا کی واحد لشکری یا کھچڑی زبان ہے۔
  17. عدنان عمر

    کیا اردو کھچڑی زبان ہے؟ از ظفر سید

    ترکی لفظ ordu کا مطلب گوگل ٹرانسلیٹ میں آرمی یعنی فوج درج ہے۔
  18. عدنان عمر

    کیا اردو کھچڑی زبان ہے؟ از ظفر سید

    لفظ 'اردو' کی تاریخ اور زبانِ اردو سے منسوب مغالطوں کے بارے میں یہ بہترین مضمون ہے۔ اس نہایت مفید مضمون کو شریک کرنے پر آپ کا ممنون ہوں خلیل بھائی۔
  19. عدنان عمر

    لا مذہبی علوم کا تنقیدی مطالعہ ایک تجویز

    ‏فلسفے کو جاننا بہتر ہے، فلسفے کی ماننا خطرناک ہے۔ فلسفے کو جاننے سے ذہنی سطحیت دور ہوتی ہے۔ فلسفے کو ماننے سے ایمانی ذہن کمزور پڑتا ہے۔ (احمد جاوید صاحب)
  20. عدنان عمر

    رب سے ملاقات

    آمین۔ سبحان اللہ، کیا خوب صورت مضمون ہے۔
Top