نتائج تلاش

  1. عدنان عمر

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ‏‎وہ پوچھتا تھا مری آنکھ بھیگنے کا ‎سبب مجھے بہانہ بنانا بھی تو نہیں آیا ۔۔۔ وسیم بریلوی
  2. عدنان عمر

    آج کی دلچسپ خبر!

    موٹر سائیکل یا کسی بھی سواری کو چلانا سیکھنا ایک الگ چیز ہے اور اسے چلانے کے آداب سیکھنا چیزے دیگر است۔ ہم چیزوں کو استعمال کرنے کے آداب کب سیکھیں گے؟ کیا شہریت (civics) کا مضمون بچوں سے پہلے ماں باپ کو بھی پڑھایا جانا چاہیے؟
  3. عدنان عمر

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    چوروں کی گزر گاہ۔
  4. عدنان عمر

    زندگی کے اداس رنگ

  5. عدنان عمر

    عثمان بزدار ہی وزیراعلیٰ پنجاب رہیں گے، وزیراعظم کا دو ٹوک اعلان

    ہم نے تو یہ بھی سنا ہے کہ بانوے کے ورلڈ کپ کے لیے خان صاحب نے جاوید میانداد کو ٹیم میں شامل نہیں کیا تھا۔ اس پر جب عوامی احتجاج ہوا تو اربابِ اختیار نے میانداد صاحب کی ٹیم میں شمولیت کی راہ ہموار کی۔
  6. عدنان عمر

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ‏پھر وضعِ احتیاط سے رکنے لگا ہے دم برسوں ہوئے ہیں چاک گریباں کئے ہوئے ★★ غالب
  7. عدنان عمر

    عثمان بزدار ہی وزیراعلیٰ پنجاب رہیں گے، وزیراعظم کا دو ٹوک اعلان

    جناب ہم نے تو خان صاحب کے کرکٹ کیریئر کے بارے میں کچھ عرض کیا تھا، آپ ہمیں سیاست کی طرف کہاں لے آئے۔ ویسے کہنے والے تو یہ بھی کہتے ہیں کہ خان صاحب، عثمان بزدار کی ویسی ہی غیر مشروط حمایت کر رہے ہیں جیسی وہ لیگ اسپنر عبد القادر صاحب کی کیا کرتے تھے۔
  8. عدنان عمر

    انکشاف در انکشاف!!!

    جنابِ عالی! یہ آپ کی ذرہ نوازی ہے کہ آپ ہم پرمائل بہ کرم ہیں، ورنہ من آنم کہ من دانم۔ بس یوں ہی آپ کی سرپرستی اور دعائیں چاہئیں۔
  9. عدنان عمر

    عثمان بزدار ہی وزیراعلیٰ پنجاب رہیں گے، وزیراعظم کا دو ٹوک اعلان

    دروغ بر گردنِ راوی، ہم نے معاصر کھلاڑیوں بشمول عظیم بیٹس مین جاوید میانداد سے خان صاحب کی چشمک کے قصے بھی سن رکھے ہیں۔ اس بارے میں ہم سے عمر میں بڑے اور کرکٹ کا شوق رکھنے والے محفلین ہی بہتر بتاسکتے ہیں۔
  10. عدنان عمر

    انکشاف در انکشاف!!!

    ہمیں ہلانا ذرا سی تحریک نہیں ہے۔ یہ شاہیں مشکل سے ہی زیرِ دام آتا ہے۔:)
  11. عدنان عمر

    انکشاف در انکشاف!!!

    جزاک اللہ۔ یہ سب آپ کی تحریک ہے شاہ جی، ورنہ ہم تو بحر الکاہل سے نکلنا ہی نہیں چاہتے تھے۔:)
  12. عدنان عمر

    انکشاف در انکشاف!!!

    خیر محفلین کے مابین گفتگو کا ڈول ڈلا۔ شروع میں تو ہم منہ میں گھنگھنیاں ڈالے بیٹھے رہے کہ سبھوں سے یہ پہلی ملاقات تھی، اس لیےبولے کم اور زیادہ سنا کیے۔دریں اثناء، جناب خلیل بھائی نے اعلان کیا کہ محفلین کی ریت ہے کہ جب بھی ملتے ہیں تو اپنا باقاعدہ تعارف کرواتے ہیں۔ سو آج یہ روایت پھر سےتازہ کی...
  13. عدنان عمر

    انکشاف در انکشاف!!!

    اس کہانی کا آغاز ۲۷ دسمبر۲۰۱۹ سے ہوتا ہے، جب ہمیں جناب سید عمران کی جانب سے ذاتی مکالمات میں ایک پیغام موصول ہوا۔ یہ پیغام کیا تھا، ایک مژدہِ جانفزا تھا جس میں ہمیں کراچی کے محفلین سے ملاقات کی دعوت دی گئی تھی۔ یہ جان کر مزید خوشی ہوئی کہ جناب سید عاطف علی، ریاض کےبجائے کراچی میں موجود ہیں،...
  14. عدنان عمر

    آمین، ثم آمین۔

    آمین، ثم آمین۔
  15. عدنان عمر

    جگر جگرمُرادآبادی "اک لفظِ محبت کا ادنیٰ یہ فسانہ ہے"

    جناب ظہیر احمد ظہیر صاحب! اردو زبان کے ایک متروک لیکن خوب صورت فعل 'بِندھنا' سے روشناس کروانے پر میں آپ کا ممنون ہوں۔ یہ دلکش لفظ اس سے پہلے سنا یا پڑھا نہ تھا۔
  16. عدنان عمر

    فورم کا نشہ ہو گیا ہے

    ما شاءاللہ۔ جناب عبداللہ محمد صاحب! دس ہزار پیادوں کی سپہ سالاری کا منصب سنبھالنے پر ہم آپ کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ امید ہے کہ آپ یونہی دن دوگنی اور رات چوگنی ترقی کرتے رہیں گے۔
  17. عدنان عمر

    انکشاف در انکشاف!!!

    ناچیز آپ کے مشورے پر عمل کرتے ہوئے یہ پہلا مراسلہ بذریعہ وائس ٹائپنگ ارسال کر رہا ہے۔:) گر قبول افتد زہے عز و شرف :):)
Top