نتائج تلاش

  1. عدنان عمر

    انکشاف در انکشاف!!!

    جی بورڈ سے ہی ٹائپ کرتا ہوں امین بھائی، البتہ بول کر ٹائپ کرنے کی عادت نہیں ہے۔ اسی لیے مراسلے نسبتاً مختصر ہوتے ہیں۔ ہاں موبائل استعمال کرنے میں آسانی بہت ہے۔ کمپیوٹر کے برعکس کہیں کسی خاص آسن میں ٹک کر نہیں بیٹھنا پڑتا۔ بس کہیں بھی پسر گئے اور پھر شروع۔:)
  2. عدنان عمر

    انکشاف در انکشاف!!!

    ان شاءاللہ یہ کل جلد ہی آئے گی۔ کل ارادہ تھا کہ کمپیوٹر کھول کر اس حوالے سے کچھ تحریر کیا جائے لیکن ٹائم نہیں مل سکا۔ موبائل میں ٹائپنگ اسپیڈ بہت کم ہوتی ہے۔ کوشش کروں گا کہ جلد ہی کچھ پیش کر سکوں۔:)
  3. عدنان عمر

    آج کی دلچسپ خبر!

  4. عدنان عمر

    خبرلیجے زباں بگڑی

    عربی اسم الخط میں ایک پریشانی یہ ہے کہ یہاں زیر، زبر، پیش لفظ کے ہجے کا حصہ نہیں بلکہ اضافی ہیں۔ عربی اور فارسی کی طرح اردو میں بھی الفاظ کو عموماً بغیر حرکات کے لکھا جاتا ہے۔ اب زبان و بیان پر چونکہ ہر شخص کی گرفت ایک جیسی نہیں ہوتی اس لیے بعض افراد نامانوس الفاظ کو پڑھ کر ان کا درست تلفظ...
  5. عدنان عمر

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    ویسے یہ تبدیل شدہ مقولہ ہم میں سے بہت سے لوگوں پر فٹ آتا ہے۔
  6. عدنان عمر

    انکشاف در انکشاف!!!

    کچھ دیر پہلے گھر آیا تو یہ روئیداد پڑھی۔ ماشاءاللہ اس بار بھی جناب سید عمران بھائی نے اپنے قلم سے مو قلم کا کام لیتے ہوئے محفل کے کینوس پر خوب رنگ بکھیرے ہیں۔ لیکن آخر میں یہ کہہ کر ہمیں پھنسا دیا کہ ہم نے روداد لکھنے کا وعدہ کیا ہے۔ اب بتائیں بھلا ہم کیا لکھیں، سب کچھ تو آپ نے لکھ ڈالا۔ چلیں آپ...
  7. عدنان عمر

    انکشاف در انکشاف!!!

    مجھے تو لگتا ہے کہ عدنان بھائی، مفتی جی اور تابش بھائی کو اکسانے کے لیے تجاہلِ ہجیانہ سے کام لیتے ہیں۔
  8. عدنان عمر

    انکشاف در انکشاف!!!

    اب تو اس لڑی کو زیرِ نگرانی رکھنا پڑے گا۔:)
  9. عدنان عمر

    دل کی بیماری اور فالج سے بچنا ہے تو چائے پیجیے

    بعض نیوز ویب سائٹس کی طرح ایکسپریس والے بھی اپنی خبر کے intro یعنی پہلے پیراگراف کو بولڈ کر دیتے ہیں۔ اور اس میں کوئی تخصیص نہیں، میں نے ایکسپریس کی ویب سائٹ پر randomly چند اور خبریں کھولیں تو وہاں بھی یہی ماجرا دیکھا۔ باقی چائے کے کسی خاص جز پر اتنا زور کیوں دیا گیا، اس کا جواب تو وہی ادارہ دے...
  10. عدنان عمر

    اردو کے استاد کا بچوں کو پڑھانے کا انوکھا اور دلچسپ انداز

    ذرا ان استانی صاحبہ کی بھی سنیے جو طلبہ کو نیا سبق ایک نئے انداز میں پڑھا رہی ہیں۔
  11. عدنان عمر

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    باذوق ڈاکو پہلے نہیں ملتے ہوں گے، اب تو سنا ہے اس فیلڈ میں بھی پڑھے لکھے لوگ آگئے ہیں۔
  12. عدنان عمر

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    جی ہاں! ڈر اس بات کا ہے کہ اگر ڈاکوؤں کو غزلیں پسند آجاتیں تو وہ اپنے قصیدے لکھوانے کے لیے شاعر کو گھوڑے پر بٹھا کر لے جاتے۔
  13. عدنان عمر

    سیالکوٹ؛ جنوبی ایشیا کے امیرترین شہروں میں سے ایک

    محمد وارث بھائی! آپ کی تصویر کو زوم کر کے دیکھا، لیکن مجھے آپ کے مکھڑے پہ کالا کالا تل کہیں نظر نہیں آیا۔:)
  14. عدنان عمر

    بولیاں / دوڑھے / ماہیے / ٹپے

    ‏وے میں تِڑکے گھڑے دا پانی میں کل تک نئیں رہنا
  15. عدنان عمر

    عام لطیفے

    ‏ایک بار میں سنگاپور جارہا تھا، خاتون میرے برابر کی سیٹ پر بیٹھی ہوئی مجھے مسلسل گھورے جارہی تھیں. میں سمجھ گیا کہ اس عورت نے آج تک کوئی سردار نہیں دیکھا.میں نے سوچا کہ اس خاتون سے گفتگو کا آغاز کروں. اس کا نام مارگریٹا تھا اور تعلق اسپین سے. دوران گفتگو اس نے پوچھا آپ کون ہیں؟ ‏میں نےکہا I m...
  16. عدنان عمر

    مڪلي جي تاريخي قبرستان

    لیکن جناب میرے موبائل میں تو ملوکانی صاحب کا مراسلہ مکمل طور پر سندھی فونٹ میں نظر آرہا ہے۔
Top