نتائج تلاش

  1. عمراعظم

    شو کمار بٹالوی لوہے دا شہر

    مادیت پرستی، دھاتوں جیسی بے حسی اور انسانیت کی بے کفن لاش پر بہترین نوحہ۔ شراکت کے لیئے شکریہ غدیر زھرا بٹیا۔
  2. عمراعظم

    ساحر :::: ہم جو اِنسانوں کی تہذیب لیے پھرتے ہیں -- Sahir Ludhianvi

    جبر سے نسل بڑھے، ظلم سے تن میل کرے یہ عمل ہم میں ہے، بے علم پرندوں میں نہیں ہم جو اِنسانوں کی تہذیب لیے پھرتے ہیں ہم سا وحشی کوئی جنگل کے درندوں میں نہیں لاجواب کلام، بہترین انتخاب،حقیقت کو بے پردہ کرتی سوچ۔۔۔ شراکت کے لیئے بہت شکریہ طارق شاہ صاحب
  3. عمراعظم

    مبارکباد نایاب بھائی سالگرہ مبارک

    جی ! بلکل ، دل سے نایاب تو آپ ہو نہیں سکتے البتہ کبھی کبھی محفل پر کم یاب ضرور ہو جاتے ہیں۔ اللہ آپ کے معاملات میں آسانیاں پیدا فرمائے۔آمین
  4. عمراعظم

    مبارکباد نایاب بھائی سالگرہ مبارک

    سا لگرہ کی دلی مبارک باد قبول فرمائیں نایاب بھائی۔۔ اللہ آپ کے تمام نیک اور جائز معاملات نیزضروریات میں آپ کا حامی و ناصر ہو۔آمین
  5. عمراعظم

    میری لی گئیں تصاویر و احوال مختصر

    انتہائی خوبصورت تصاویر۔۔آپ کا قیام ایسے خوبصورت مقام سے نزدیک ہے،یہ جان کر خوشی ہوئی۔
  6. عمراعظم

    مبارکباد نیرنگ بھائی کو پاپا بننے پر مبروک

    دلی مبارک باد ۔۔ نیرنگ خیال بھائی۔ اتنی بڑی خبر پر ہماری بے خبری ۔ ۔۔۔۔کوئی بتلائے کہ ہم بتلائیں کیا؟ اللہ ننھے فرشتے کو صحت و تندرستی، عمرِخضر اور نیک و صالح بنائے۔ آمین
  7. عمراعظم

    اقتباسات از جون ایلیا

    کیا ہنر کی نقالی ہنر سے جیت سکتی ہے؟ کیا خریدی ہوئی مہارت حقیقی مہارت کا سامنا کر سکتی ہے؟ حیرت ہے کہ ہم یہ بات کیوں نہیں سوچتے اور یہ نقطہ کیوں نہیں سمجھتے؟ ہمیں اس حقیقت کا احساس کیوں نہیں ہوتا کہ ہم ایک ہزار برس سے تاریخ کے دسترخوان پر حرام خوری کے سوا اور کچھ نہیں کر رہے۔(جون ایلیا) صد فیصد...
  8. عمراعظم

    اقتباسات از جون ایلیا

    بہترین انتخاب اورشراکت کے لیئے بہت سی داد قبول فرمائیں جناب نیرنگ خیال صاحب۔
  9. عمراعظم

    اقتباسات از جون ایلیا

    ہم دیکھ رہے ہیں کہ مدتوں سے ہمارے شہروں میں دانش و فن سے معاندانہ بیگانگی اختیار کر لی گئی ہے۔ ہمیں چاروں طرف سے ایک ہجوم گھیرے ہوئے ہے۔ ایک ہجوم جو نہ سنتا ہے نہ سمجھتا ہے۔ ہماری بستیوں میں ایک عجیب و غریب نسل پیدا ہوگئی ہے۔ اس نسل کے پاس نہ حافظہ ہے اور نہ تخیل۔ جو ماضی کے قابل ہے اور نہ...
  10. عمراعظم

    اقتباسات از جون ایلیا

    عراق کی شکست جمہوریت کے مقابلے میں آمریت کی شکست ہے۔ علم کے مقابلے میں جہالت کی شکست ہے۔(جون ایلیا) غیر متفق۔ میرے خیال میں طاقت ور کے مقابلے میں کمزور کی شکست ہے۔بد معاش کے مقابلے میں احمق کی شکست ہے۔
  11. عمراعظم

    اقتباسات از جون ایلیا

    تم نے تاریخ کے خلاف جنگ کی اور اپنے اندر اور اپنے باہر شکست کھا گئے۔ جو مستقبل کی طرف قدم نہیں اٹھائے گا وہ ماضی کی طرف بری طرح دھکیل دیا جائے گا۔ امریکا اور اس کے اتحادیوں کے ساتھ علم تھا، دانش تھی۔ حکمت اور عمل کا ایک طویل سلسلہ تھا۔ اس لیے ان کی دھاندلی جیت گئی۔ تمہارے ساتھ ایسا کوئی سلسلہ...
  12. عمراعظم

    شکریہ نین بھائی۔ اچھ شاعری کرتے ہیں آپ۔۔ واہ واہ واہ۔ تمہیدِ جدائی ہےگر مجھے ترا ملنا۔۔۔ آ پھر...

    شکریہ نین بھائی۔ اچھ شاعری کرتے ہیں آپ۔۔ واہ واہ واہ۔ تمہیدِ جدائی ہےگر مجھے ترا ملنا۔۔۔ آ پھر سے مجھےچھوڑ کے جانے کے لیئے آ۔(مسعود انور)
  13. عمراعظم

    کرکٹ کے دیوانے

    واہ ۔۔ شمشاد بھائی ۔ تمام تصاویر لاجواب ہیں۔شراکت کے لیئے شکریہ۔
  14. عمراعظم

    ناصر کاظمی تیری زلفوں کے بکھرنے کا سبب ہے کوئی

    ہوش اڑانے لگیں پھر چاند کی ٹھنڈی کرنیں تیری بستی میں ہوں یا خوابِ طرب ہے کوئی واہ نین بھائی۔ لاجواب انتخاب۔۔۔ شراکت کے لیئے شکریہ۔
  15. عمراعظم

    پنکھے کی رُکی نبض چلانے کے لیئے آ۔۔۔کمرے کا بجھا بلب جلانے کے لیئے آ۔(انور مسعود)

    پنکھے کی رُکی نبض چلانے کے لیئے آ۔۔۔کمرے کا بجھا بلب جلانے کے لیئے آ۔(انور مسعود)
  16. عمراعظم

    اللہ آپ کو شفائے کاملہ اور عاجلہ سے نوازے۔آمین

    اللہ آپ کو شفائے کاملہ اور عاجلہ سے نوازے۔آمین
  17. عمراعظم

    ایسے بھی گلی کوچے ہیں بستی میں ہماری۔۔۔بچپن میں بھی بچے جہاں بچے نہیں لگتے۔(ندا فضلی)

    ایسے بھی گلی کوچے ہیں بستی میں ہماری۔۔۔بچپن میں بھی بچے جہاں بچے نہیں لگتے۔(ندا فضلی)
  18. عمراعظم

    بوسنیائی شہر 'تراونِک' ایک پولِش عکاس کی نظروں سے

    بہت خوبصورت اور معلوماتی تصاویر۔ شراکت کے لیئے شکریہ۔
  19. عمراعظم

    دل کو میرے خُمِ خُمخانہ بنایا ہوتا - نظام الدولہ نواب محمد مردان علی خان

    کاش ہوتیں صدفِ دُر مری چشمِ گریاں دانۂ اشک کو دُردانہ بنایا ہوتا اس غم آباد سے بہتر تھا کہ اے ربِ جہاں دل کی اقلیم کو ویرانہ بنایا ہوتا زبردست حسان خان بھائی۔ شراکت کے لیئے شکریہ۔
  20. عمراعظم

    ٹھہرا ہے جو اک قافلہء غم میرے دل میں۔۔۔اس چھوٹی سی بستی سے گزر کیوں نہیں جاتا۔

    ٹھہرا ہے جو اک قافلہء غم میرے دل میں۔۔۔اس چھوٹی سی بستی سے گزر کیوں نہیں جاتا۔
Top