زمرد خان کا انفرادی قدم بلا شبہ قابلِ تحسین ہونا چاہیئے۔ کہ یہ عمل اعصابی تناؤ میں مبتلا قوم کی راہنما ئی کا باعث بنا ہے۔ اگر ہم اپنی ذات کے خول سے باہر نہ نکلیں گے،اپنے ارد گرد کے حالات پر نظر نہ رکھیں گے اور اس سے اداروں کو باخبر رکھ کر اُن کی مدد نہ کریں گے تو ایسے واقعات میں اضافے کا خدشہ...