نتائج تلاش

  1. عمراعظم

    کچھ ہونا مرا ذِلت و خواری کا سبب ہے۔۔۔یہ ہے مرا اعزاز کہ میں کچھ بھی نہیں ہوں۔

    کچھ ہونا مرا ذِلت و خواری کا سبب ہے۔۔۔یہ ہے مرا اعزاز کہ میں کچھ بھی نہیں ہوں۔
  2. عمراعظم

    مجھ کو گرنا ہے تو خود کے ہی قدموں پہ گِروں۔۔۔ جیسے سایہء دیوار پر کوئی دیوار گرے۔(شکیب جلالی)

    مجھ کو گرنا ہے تو خود کے ہی قدموں پہ گِروں۔۔۔ جیسے سایہء دیوار پر کوئی دیوار گرے۔(شکیب جلالی)
  3. عمراعظم

    اردو سائنس بورڈ ؛ویب سائٹ

    جزاک اللہ خیر الف نظامی صاحب۔
  4. عمراعظم

    مظفر وارثی ہاتھ آنکھوں پہ رکھ لینے سے خطرہ نہیں ٹلتا۔

    پسندیدگی کے لیئے شکریہ محمد احمد بھائی۔
  5. عمراعظم

    جون ایلیا مجھ کو آپ اپنا پتا دیجیے گا

    مجھ سے میری کمائی کا سرِ شام پائی پائی حساب لیجیے گا واہ جی واہ۔۔۔ کیا فرما نبرداری ہے۔جو بھی اس پرعمل کرے گا اُسے اس بات کا بھی جواب دینا ہو گا کہ باقی مال کہاں چھُپایا ہے۔ خوبصو رت شراکت نین بھائی۔ سد ا خوش رہیں۔ آمین
  6. عمراعظم

    پروین شاکر حرفِ تازہ نئی خوشبو میں لکھا چاہتا ہے۔

    پسندیدگی کے لیئے بہٹ شکریہ طارق شاہ بھائی۔
  7. عمراعظم

    مظفر وارثی ہاتھ آنکھوں پہ رکھ لینے سے خطرہ نہیں ٹلتا۔

    پسندیدگی کے لیئے شکریہ محترمہ۔ محفل میں آپ کی آمد بہت کم ہو رہی ہے؟ اللہ آپ کے معاملات میں آسانیاں فرمائے۔آمین
  8. عمراعظم

    تاسف زین کے والد صاحب کا انتقال ہوگیا۔۔۔۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ مرحوم کی مغفرت فرماتے ہوئے انہیں اپنے جوارِ رحمت میں جگہ مرحمت فرمائے نیز لواحقین کو صبرِ جمیل سے نوازے ۔آمین
  9. عمراعظم

    یوم دفاع پاکستان

    میرے پیارے بھائی۔۔۔ کیوں مجھ ناتواں کو کانٹوں پر گھسیٹ رہے ہیں۔چونکہ میں جانتا ہوں کہ جن کے قلب و نظر میں بے پایاں وسعت ہوتی ہے وہی دوسروں کے بارے میں آپ جیسے خیالات کے متحمل ہو سکتے ہیں۔اللہ آپ کو ہمیشہ خوش وخرم رکھے۔آمین
  10. عمراعظم

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    بہت شکریہ بہن۔۔۔ اللہ آپ کے معاملات میں آسانیاں فرمائے۔ آمین۔براہِ کرم ،محفل پر اپنی موجودگی کا احساس دلاتی رہا کریں۔شکریہ
  11. عمراعظم

    تھا جنہیں زعم وہ دریا بھی مجھی میں ڈوبے۔۔۔میں کہ صحرا نظر آتا تھا ،سمندر نکلا۔ (احمد فراز)

    تھا جنہیں زعم وہ دریا بھی مجھی میں ڈوبے۔۔۔میں کہ صحرا نظر آتا تھا ،سمندر نکلا۔ (احمد فراز)
  12. عمراعظم

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    لیکن غالب تو فرما گئے ہیں۔ مشکلیں اتنی پڑیں مجھ پر کہ آساں ہو گئیں۔ بہر حال دعا ہے کہ اللہ آپ کے لیئے آسانیاں پیدا فرماے۔ آمین
  13. عمراعظم

    یوم دفاع پاکستان

    نین بھائی۔۔ لاجواب تحریر رقم کرنے اور ہم سب کو اپنی ذمہ داریاں یاد دلانے کا شکریہ۔ 6-ستمبر کا وہ دن کیسے بھُلایا جا سکتا ہے۔یہ وہی دن تو ہےجب ہم اس بات پر فخر کرنے پر حق بجانب تھے کہ ہم نے اپنے اسلاف کے کارناموں کو دوبارہ زندہ کر دیا ہے۔یہ وہی دن تو تھے جب ہم ایک قوم کہلانے اور اس پر فخر کرنے...
  14. عمراعظم

    یوم دفاع پاکستان

    پاکستان کسی قطعہء زمین کا نام نہیں ہے۔یہ ہمارے افکار،ہمارے جذبوں،ہمارے تشخص کی آبیاری کا منبع ہے۔ پاکستان ہمارے جسم اور ہماری روح کی جائےپناہ ہے۔پاکستان کروڑوں انسانوں کی آنکھوں کا تارا اور امیدوں کا محور ہے۔ قوموں کی زندگیوں میں ایسی آزمائشیں بھی آتی ہیں جہاں امیدیں دم توڑتی نظر آتی ہیں ،لیکن...
  15. عمراعظم

    ہم جو ہوئے بیمار ------یعنی احوالِ نا سازیِ طبع اور یاراں

    اپنے تجربات او احساسات کو ایک خوبصورت تحریر میں تبدیل کرنے پر بہت سی داد @محمد علم اللہ اصلاحی صاحب۔ آپ کی تحریر کچھ اسباق بھی لیئے ہوئے ہے۔اللہ ہمیں ان سے مستفیذ ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین
  16. عمراعظم

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    تھینک یو بیٹی۔۔۔ سچی بات یہ ہے کہ آپ کی ابسنس بڑی ہیوی لگتی ہے۔کم از کم میں آپ کی انگلش نما اردو کو بہت انجوائے کرتا ہوں۔ اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔آمین
  17. عمراعظم

    زندہ مجھے کرے گا اچانک ترا خیال۔۔۔ صحرا میں شرح وہم و گماں کچھ نہ کچھ تو ہے۔

    زندہ مجھے کرے گا اچانک ترا خیال۔۔۔ صحرا میں شرح وہم و گماں کچھ نہ کچھ تو ہے۔
  18. عمراعظم

    عشق نے کر دیا دنیا سے بیگانہ مجھے۔۔۔۔ اقبال اشعر

    پسندیدگی کے لیئے شکریہ جناب۔آپ غالبا" اپنا مدعا صحیح طرح سے ٹائپ نہیں کر پائے۔ دوبارہ وضاحت فرمائیں تو کچھ عرض کر سکوں گا۔
  19. عمراعظم

    عشق نے کر دیا دنیا سے بیگانہ مجھے۔۔۔۔ اقبال اشعر

    پسندیدگی کے لیئے شکریہ جناب۔ کچھ کچھ نہیں صاحب بلکہ بہت کچھ۔۔۔بقول خواجہ میر درد: کبھو رونا،کبھو ہنسنا ، کبھو حیران ہو جانا محبت کیا بھلے چنگے کو دیوانہ بناتی ہے۔
  20. عمراعظم

    عشق نے کر دیا دنیا سے بیگانہ مجھے۔۔۔۔ اقبال اشعر

    پسندیدگی کے لیئے شکریہ محترمہ۔
Top