نتائج تلاش

  1. عمراعظم

    عشق نے کر دیا دنیا سے بیگانہ مجھے۔۔۔۔ اقبال اشعر

    پسندیدگی کے لیئے شکریہ اوشو بھائی۔
  2. عمراعظم

    عشق نے کر دیا دنیا سے بیگانہ مجھے۔۔۔۔ اقبال اشعر

    جی بہتر۔۔ شاد و آباد رہیں۔آمین
  3. عمراعظم

    امریکہ سے نفرت کس کے لئے ؟

    فواد صاحب ۔۔۔ آج کی دنیا کافی معلومات رکھتی ہے امریکہ کی انسانیت دوستی اور فیاضی کی۔ضرورت مند ممالک کو چند ملین ڈالرز کے قرضے دینا ایسا ہی ہے جیسے بڑی مچھلی کا شکار کرنے لیئے کانٹے میں کیچوا لگا دیا جائے۔جی جی۔۔ بلکل کیچوے پر بھی تو خرچ آتا ہی ہے۔ لیکن حضرت اگر یہ مان لیا جائے کہ چند ملین ڈالر...
  4. عمراعظم

    عشق نے کر دیا دنیا سے بیگانہ مجھے۔۔۔۔ اقبال اشعر

    بہت شکریہ عمر بھائی۔ ذرا دل تھام کر اُن سے یہ کہہ ہی دیں: آپ کی یہ بے رخی کس کام کی رہ جائے گی آ گیا جس روز اپنے دل کو سمجھانا مجھے اللہ آپ کو ہمشہ خوش رکھے۔آمین
  5. عمراعظم

    عشق نے کر دیا دنیا سے بیگانہ مجھے۔۔۔۔ اقبال اشعر

    پسندیدگی کے لیئے شکریہ جناب۔ تصحیح کر دی گئی ہے ۔نشاہدہی کے لیئے شکر گزار ہوں۔
  6. عمراعظم

    عشق نے کر دیا دنیا سے بیگانہ مجھے۔۔۔۔ اقبال اشعر

    بہت شکریہ آپکی پسندیدگی کے لیئے جناب۔
  7. عمراعظم

    عشق نے کر دیا دنیا سے بیگانہ مجھے۔۔۔۔ اقبال اشعر

    پسندیدگی کے لیئے شکریہ جناب۔
  8. عمراعظم

    یہ سوچتے ہیں کب تلک ضمیر کو بچائیں گے۔۔۔ اگر یونہی جیا کیئے ضرورتوں کے درمیاں۔

    یہ سوچتے ہیں کب تلک ضمیر کو بچائیں گے۔۔۔ اگر یونہی جیا کیئے ضرورتوں کے درمیاں۔
  9. عمراعظم

    عشق نے کر دیا دنیا سے بیگانہ مجھے۔۔۔۔ اقبال اشعر

    عشق نے ہےکر دیا دنیا سے بیگانہ مجھے میرا سایہ بھی بڑی مشکل سے پہچانا مجھے اور کوئی نام پھر ،دل کو نہ بھایا عمر بھر کہہ دیا تھا آپ نے اک روز دیوانہ مجھے آپ کی یہ بے رخی کس کام کی رہ جائے گی آ گیا جس روز اپنے ،دل کو سمجھانا مجھے کیا بتاؤں میں تمہیں آسانیوں کی مشکلیں سینکڑوں غم دے گیا اک غم کا...
  10. عمراعظم

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    شکریہ بیٹی۔
  11. عمراعظم

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    بہت کم ہوتے ہیں جناب۔
  12. عمراعظم

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    بہت سے محفلین بغیر کوئی وجہ بتائے ایسے غائب ہو جاتے ہیں جیسے ۔۔۔جیسے۔۔۔ پتہ نہیں آگے کیا کہتے ہیں۔بہت سے کم از کم کبھی کبھی آنے کا وعدہ کر کے بھی نہیں آتے۔یا اُن کی موجودگی برائے نام ہوتی ہے۔مثلا" محسن وقار علی عینی شاہ اوشو مہ جبین ساجد شوکت پرویز عسکری امجد علی راجا غدیر زھرا نمرہ...
  13. عمراعظم

    تمہارا چہرہ ۔ یوسف خالد

    بہت خوب۔۔۔ آپ کو تو خبر ہونی چاہیئے۔۔یا بس یوں ہی دل بحرینی کر رہے ہیں۔ قتیل شفائی صاحب نے کیا خوب کہا تھا۔ جب تصور میرا چپکے سے تجھے چُھو آئے دیر تک اپنے بدن سے تیری خوشبو آئے
  14. عمراعظم

    میرے صبر پر کوئی اجر کیا،میری دوپہر پہ یہ ابر کیوں۔۔۔مجھے اوڑھنے دے اذیتیں،میری عادتیں نہ خراب کر۔

    میرے صبر پر کوئی اجر کیا،میری دوپہر پہ یہ ابر کیوں۔۔۔مجھے اوڑھنے دے اذیتیں،میری عادتیں نہ خراب کر۔
  15. عمراعظم

    صحرا فطرت

    دلنشیں تحریر۔ ذات کے صحرا ؤں کی بھی سیر کروادی ۔ بہت سی داد قبول فرمائیں۔ میری زندگی کا بڑا حصہ کسی نہ کسی طرح صحراؤں سے منسلک رہا۔پندرہ بیس سال پہلے ایک عزیز ہستی کو لکھے گئے چند الفاظ ملاحظہ ہوں۔۔۔۔ "آپ میرے جسم و جاں کے سُلگتے صحرا کے لیئے بارش کے وہ پہلے قطرے ثابت ہوئے ہیں جو میری پیاسی...
  16. عمراعظم

    منگنی کو جو ہم پہنچے!

    زمانیکہ از تلاش کردن خستہ شدی،بہ دو چیز بیاندیش : آنہائی کہ منتظرِ شکست خوردن ِ تو ہستندتا بہ تو بخندند و آنہائی کہ منتظرِپیروزیء تو ہستند تا با تو بخندند- بہت خوبصورت تحریر۔۔ دعا ہے آپ کو آپ کا گوہرِ نایاب حاصل ہو۔آمین
  17. عمراعظم

    بستی کو جلانے کو تو اک پل بھی بہت ہے۔۔۔ بستی کو بچانے میں ذرا دیر لگے گی۔

    بستی کو جلانے کو تو اک پل بھی بہت ہے۔۔۔ بستی کو بچانے میں ذرا دیر لگے گی۔
  18. عمراعظم

    بیٹیاں

    نایاب بھائی۔۔۔ بیٹی غزل کے لیئے دلی دعائیں۔اللہ غزل بٹیا کو اپنی حفظ و امان میں رکھتے ہوئے دین و دنیا کی تمام نعمتوں سے مالا مال فرمائے۔والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنی رہیں۔ آمین
  19. عمراعظم

    مظفر وارثی ہاتھ آنکھوں پہ رکھ لینے سے خطرہ نہیں ٹلتا۔

    پسندیدگی کے لیئے شکریہ سید زبیر بھائی۔
Top