نتائج تلاش

  1. عمراعظم

    امجد اسلام امجد رُتوں کے ساتھ دلوں کی وہ حالتیں بھی گئیں۔

    بہت شکریہ طارق شاہ صاحب ۔ کافی دنوں سے محفل پر آپ کی سرگرمیاں ماند پڑ گئی ہیں۔۔۔؟؟
  2. عمراعظم

    امجد اسلام امجد رُتوں کے ساتھ دلوں کی وہ حالتیں بھی گئیں۔

    پسندیدگی کے لیئے شکریہ سید زبیر بھائی ۔
  3. عمراعظم

    عبید اللہ علیم کی غزل کی پیروڈی

    کمال ہے جیہ ۔۔۔ آپ کو گزشتہ 15 اور 16 اگست کی درمیانی شب کا وہ ہنگامہ یاد نہیں جب ایک شخص سکندر حیات نے اپنی بیوی کنول اور بچوں کے ساتھ اسلام آباد کے بلیو ایریا کو یر غمال بنا کر پورے پاکستان کو اپنی طرف متوجہ کر لیا تھا ۔ یہاں اُس ہی سکندر حیات کا ذکر کیا گیا ہے۔
  4. عمراعظم

    عبید اللہ علیم کی غزل کی پیروڈی

    کھُلا یہ راز کہ آئنہ خانہ ہے یہ ملک اور اِس میں ہم کوتماشا بنا گیا اِک شخص واہ۔۔۔ کیا ہی خوب اشعار تخلیق فرمائے ہیں جناب نے۔۔ بہت سی داد قبول فرمائیں۔
  5. عمراعظم

    یہی تو سوچ کے خود سے مصالحت کر لی۔۔۔میں کیا لڑوں کسی ہارے ہوئے سپاہی سے۔

    یہی تو سوچ کے خود سے مصالحت کر لی۔۔۔میں کیا لڑوں کسی ہارے ہوئے سپاہی سے۔
  6. عمراعظم

    مبارکباد نیرنگ خیال کو سالگرہ مبارک

    سالگرہ کی دلی مبارک باد نین بھائی۔اللہ آپ کو زندگی کی حقیقی خوشیوں سے سرفراز فرمائے۔آمین
  7. عمراعظم

    ابتدا

    جزاک اللہ خیر۔
  8. عمراعظم

    شو کمار بٹالوی اک سفر

    لاجواب کلام شریک کرن لئی شکریہ جناب۔
  9. عمراعظم

    امجد اسلام امجد رُتوں کے ساتھ دلوں کی وہ حالتیں بھی گئیں۔

    بہت شکریہ نیرنگ خیال صاحب۔ جون ایلیا کی شاعری کا تو میں بھی معترف ہوں، چونکہ اُن کی شاعری زندگی کی حقیقتوں کے قریب تر رہتی ہے۔
  10. عمراعظم

    مزاحیہ غزل : ''ٹوٹتا رہتا ہے ہر دم کیا کریں'' از نوید ظفرکیانی

    عشق کا دشمن ہوا سارا جہاں بنتِ حوا ابنِ آدم کیا کریں بس عشق ہی کریں۔ بہت خوبصورت تخلیق۔۔ بہت سی داد قبول فرمائیں۔
  11. عمراعظم

    ماں کا بدل کوئ نہیں

    ماں لا شعوری طور پر شعروں میں آ گئی جنت میں ایک پیڑ غزل کا بھی لگ گیا
  12. عمراعظم

    امجد اسلام امجد رُتوں کے ساتھ دلوں کی وہ حالتیں بھی گئیں۔

    پسندیدگی کے لیئے شکریہ محترمہ @قرۃ العین اعوان
  13. عمراعظم

    امجد اسلام امجد رُتوں کے ساتھ دلوں کی وہ حالتیں بھی گئیں۔

    سچ کہا آپ نے @امجدمیانداد بھائی۔پسندیدگی کے لیئے شکریہ۔
  14. عمراعظم

    امجد اسلام امجد رُتوں کے ساتھ دلوں کی وہ حالتیں بھی گئیں۔

    پسندیدگی کے لیئے شکریہ طاھر جاوید صاحب۔
  15. عمراعظم

    امجد اسلام امجد رُتوں کے ساتھ دلوں کی وہ حالتیں بھی گئیں۔

    شکریہ بھلکڑ بھائی۔۔ لمبی غیر حاضری اچھی نہیں ہوتی۔
  16. عمراعظم

    امجد اسلام امجد رُتوں کے ساتھ دلوں کی وہ حالتیں بھی گئیں۔

    بہت شکریہ نایاب بھائی۔۔۔ حوصلہ افزائی تو آپ کا خاصہ ہے۔اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے ۔آمین
Top