نتائج تلاش

  1. عمراعظم

    سوات میں ڈینگی وائرس ،100 افراد متاثر

    اللہ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔آمین
  2. عمراعظم

    دیکھ بندیا آسماناں تے اُڈدے پنچھی۔۔۔۔ بابا بلھے شاہ

    دیکھ بندیا آسماناں تے اُڈدے پنچھی دیکھ تے سہی کی کردے نیں ناں او کردے رزق ذخیرہ ناں او پُھکے مردے نیں کدی کسے نے پنکھ پکھیرو پُھکے مردے دیکھے نیں بندے ہی کردے رزق ذخیرہ بندے ہی پُھکے مردے نیں بابا بلھے شاہ
  3. عمراعظم

    سوچا تھا تجھ سے دور نکل جائیں گے کہیں۔۔۔۔ دیکھا تو ہر مقام تیری رہگزر میں ہے۔

    سوچا تھا تجھ سے دور نکل جائیں گے کہیں۔۔۔۔ دیکھا تو ہر مقام تیری رہگزر میں ہے۔
  4. عمراعظم

    کوچۂ شاپراں

    شادی کرن دی سوچاں ہور تے فیدا کی پچھوں کردا پھراں ٹکور تے فیدا کی
  5. عمراعظم

    کوچۂ شاپراں

    مار چھڈیا۔۔ شاپر شاپر کر چھڈیا۔۔۔ کُج کہن جوگا نئیں چھڈیا۔ واہ ! بہت زبر دست تحریر۔ تعریف کے لیئے ہمارے شاپر میں الفاظ کی کمی کا سامنا ہے۔
  6. عمراعظم

    گونگی بدمعاشی

    یہ تو واضح کر دیں ۔۔۔ کونسے والے شریف۔۔۔ بڑے والے یا چھوٹے والے۔
  7. عمراعظم

    زمیں پر چل نہ سکا آسمان سے بھی گیا - شاہد کبیر

    لاجوب کلام۔ شراکت کے لیئے شکریہ اور بہت سی داد۔
  8. عمراعظم

    تاسف ماموں صاحب کی وفات کا صدمہ

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے۔اُنہیں اپنے جوارِ رحمت میں جگہ مرحمت فرمائے،نیز لواحقین کو صبرِ جمیل کی نعمت عطا ہو۔آمین
  9. عمراعظم

    دس روپے کا سوال ہے با با

    بہت کچھ سوچنے پر مجبور کرتی نظم۔۔۔ جزاک اللہ خیر میرے بھائی۔
  10. عمراعظم

    تمام عمر ،اے دولت سمیٹنے والو۔۔۔۔ کفن میں جیب نہیں ہوتی دھیان میں رکھنا۔(محسن بھوپالی)

    تمام عمر ،اے دولت سمیٹنے والو۔۔۔۔ کفن میں جیب نہیں ہوتی دھیان میں رکھنا۔(محسن بھوپالی)
  11. عمراعظم

    تعارف تمام احباب کو ادا کی طرف سے آداب۔۔۔

    خوش آمدید۔ امید ہے کہ آپ محفل کے لیئے مفید اضافہ ثابت ہوں گی۔ ابتدا میں ہم سب نے کچھ نہ کچھ املا کی غلطیاں کی ہیں لہذا آپ پریشان ہرگز نہ ہوں۔آپ نے کم از کم ابتدائی دن ہی میرے ابتدائی دن سے تو بہت بہتر لکھا ہے۔یہاں تمام لوگ بہت مخلص اور ہمدرد ہیں۔آپ کچھ نہ کچھ وقت کے لیئے باقاعدگی سے آتی رہیئے۔...
  12. عمراعظم

    میں کیا اے کوئی گل تے نئیں ناں از صابر علی صابرؔ

    عشق توں میں انجان ای سئی پر تینوں وی کوئی ول تے نئیں ناں کچھ بھی نہ کہا اور کہہ بھی گئے۔ لاجواب شراکت،شکریہ نیرنگ خیال صاحب۔
  13. عمراعظم

    پاکستان کا دریائی نظام اور سیلابی گزرگاہیں

    انتہائی مفید اور معلوماتی شراکت۔ مجھ سمیت بہت سے محفلین نے استفادہ کیا ہو گا۔ بہت شکریہ عاطف بٹ صاحب۔
  14. عمراعظم

    تاشقند، وسطی ایشاء کا سب سے بڑا شہر

    انتہائی معلوماتی تحریر و بے انتہا خوبصورت تصاویر۔ اس کاوش پر بہت سی داد امجد میانداد صاحب۔
  15. عمراعظم

    دل سے امید تھی بہت لیکن۔۔۔۔دل کسی کام کا نہیں نکلا۔

    دل سے امید تھی بہت لیکن۔۔۔۔دل کسی کام کا نہیں نکلا۔
  16. عمراعظم

    مانچسٹر یونیورسٹی میں یوم اردو اور پاک اردو انسٹالر

    یقینا" وہی زبانیں اپنے وجود کو منوا سکتی ہیں جو دنیا کے ارتقائی مراحل میں اُس کا ساتھ دے سکیں۔اس تناظر میں اردو سے محبت کرنے والوں کی کاوشیں قابل ِداد و تحسین ہیں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر سے نوازے۔ آمین
  17. عمراعظم

    اُس سمت مجھ کو یار نے جانے نہیں دیا۔۔۔منیر نیازی

    پسندیدگی کے لیئےشکریہ نایاب بھائی۔
  18. عمراعظم

    مبارکباد امجد میانداد سالگرہ مبارک

    اللہ آپکی عمر دراز فرمائے امجد میانداد بھائی۔ زندگی کی حقیقی خوشیاں آپ کے شاملِ حال رہیں۔آمین
Top