نتائج تلاش

  1. عمراعظم

    رابعہ کیا ہے؟

    اللہ تمام مسلمانوں کا حامی و ناصر ہو۔آمین
  2. عمراعظم

    اُس سمت مجھ کو یار نے جانے نہیں دیا۔۔۔منیر نیازی

    اُس سمت مجھ کو یار نے جانے نہیں دیا اک اور شہرِ یار میں آنے نہیں دیا کچھ وقت چاہتے تھے کہ سوچیں تیرے لیئے تو نے وہ وقت ہم کو زمانے نہیں دیا منزل ہے اِس مہک کی کہاں کس چمن میں ہے اِس کا پتہ سفر میں ہوا نے نہیں دیا روکا انّا نے کاوشِ بے سود سے مجھے اُس بُت کو اپنا حال سنانے نہیں دیا ہے اِس کے...
  3. عمراعظم

    حدودِ وقت سے باہر عجب حصار میں ہوں۔۔۔میں ایک لمحہ ہوں،صدیوں کے انتظار میں ہوں۔

    حدودِ وقت سے باہر عجب حصار میں ہوں۔۔۔میں ایک لمحہ ہوں،صدیوں کے انتظار میں ہوں۔
  4. عمراعظم

    ٹور ڈی طورخم

    بہت خوب۔ انتہائی معلوماتی شراکت۔ تصاویر نے وہاں کے ماحول کو بہت اچھے طریقے سے واضح کیا۔ شکریہ منصور صاحب۔
  5. عمراعظم

    سیلاب زدہ نہر اپر چناب

    اللہ کی مصلحتوں کو وہی بہتر جانتا ہے۔اکثر وہی لوگ اس قسم کی مصیبتوں کا شکار ہوتے ہیں جو پہلے ہی کڑی مشقت کے ساتھ زندگی کو رواں رکھے ہوتے ہیں۔ محسن غریب لوگ تو تنکوں کا ڈھیر ہیں ملبے میں دب گئے کبھی پانی میں بہہ گئے
  6. عمراعظم

    حافظ مظہرالدین مظہر : مرے وطن ! تری جنت میں آوٗں گا اک دن

    جزاک اللہ خیر سید زبیر بھائی۔اللہ ہمارے جذبوں کو عمل اور پھر کامیابی وکامرانی میں بدل دے۔آمین
  7. عمراعظم

    حافظ مظہرالدین مظہر : جاگ اے میرے وطن!

    کاش ہم سب خوابِ غفلت سے جاگ جائیں۔۔۔ اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو چکی ہو۔
  8. عمراعظم

    ملم جبہ کی سیر

    بہت دلچسپ اور معلوماتی تحریر۔ ماشا اللہ بہت اچھی منظر کشی کی ہے۔ البتہ جو بات مجھے سب سے زیادہ اچھی لگی وہ یہ جملہ تھا " عبد اللہ خوب محظوظ ہو رہا تھا ، میں عبداللہ کو دیکھ کر محظوظ ہو رہی تھی اور بابا مجھے دیکھ کر مسکُرا رہے تھے" اللہ آپ سب کو ہمیشہ خوش رکھے۔آمین
  9. عمراعظم

    شام تک صبح کی نظروں سے اُتر جاتے ہیں۔۔۔اتنے سمجھو توں پہ جیتے ہیں کہ مر جاتے ہیں۔

    شام تک صبح کی نظروں سے اُتر جاتے ہیں۔۔۔اتنے سمجھو توں پہ جیتے ہیں کہ مر جاتے ہیں۔
  10. عمراعظم

    زیادہ خوبصورتی کی وجہ سے منتخب ایرانی خاتون امیدوار نااہل قرار

    بٹ صاحب ! بڑے بھولے ہیں آپ بھی۔۔۔ میرے خیال سے مولو یوں نے نینا سیا ھکالی کو گھر بٹھانے کا فیصلہ دو وجوہات کی بنا پر کیا ہو گا۔ کچھ کا تو خیال ہو گا کہ اس طرح اُن کا ایمان محفوظ ہو جائے گا ،جبکہ کچھ کو رشتہ بھجنے میں آسانی ہو گی۔ لہذا جب تک آپ وہاں پہنچیں گے محترمہ کسی مولوی کی زوجہ بن چکی ہوں گی۔
  11. عمراعظم

    ضمیر جعفری الحاج

    جو درس ایامِ حج میں مسلمانوں کو سکھایا جانا چاہیئے وہ بھی اب اسی تفریق کا شکار ہے۔صاحب ثروت کا حج پُر آسا ئش اور نادار کا حج مشقت سے بھر پور۔
  12. عمراعظم

    فلک سے بھی پرانی خاک کی تاریخ (منصور آفاق)

    واہ ۔۔۔ بہت خوب۔ لا جواب کلام۔ شراکت کے لیئے تشکر۔
  13. عمراعظم

    یہ لوگ پاؤں نہیں ذہن سے اپاہج ہیں۔۔۔۔اُدھر چلیں گے جدھر راہنما چلاتا ہے۔

    یہ لوگ پاؤں نہیں ذہن سے اپاہج ہیں۔۔۔۔اُدھر چلیں گے جدھر راہنما چلاتا ہے۔
  14. عمراعظم

    ظلمت کو گھٹا کہنے سے بارش نہیں ہوتی۔۔۔شعلوں کو ہواؤں سے تو ڈھا نپا نہیں جاتا۔(مظفر وارثی)

    ظلمت کو گھٹا کہنے سے بارش نہیں ہوتی۔۔۔شعلوں کو ہواؤں سے تو ڈھا نپا نہیں جاتا۔(مظفر وارثی)
  15. عمراعظم

    اسلام آباد بلیو ایریا میں مسلح شخص کی فائرنگ

    میڈیا میں ایسے گدھوں کی وافر تعداد موجود ہے۔ آئی جی اسلا م آباد کے جھوٹ اور لطیفے یاد رکھے جانے چا ہئیں۔کہ یہی ہماری پولیس کی اکثریت کی نمائندگی ہے۔
  16. عمراعظم

    شہنشاہ سخن مرزا غالب کے فارسی کلام پر ناقدانہ نظر

    شراکت کے لیئے شکریہ راشد اشرف صاحب
  17. عمراعظم

    مبارکباد سالگرہ مبارک

    بھئی ۔۔ انکلز اور بابے ابھی تک اتنے بھی سٹیائے نہیں ہیں کہ آپ کی ایک دن کی غیر حاضری پر پوچھ گچھ کریں۔بے چاروں نے سوچ لیا ہو گا کہ ممکن ہے جیہ کسی ذاتی معاملے میں مصروف ہو۔۔۔ ویسے بھی بعض بابے تو اس نہج کو پہنچ جاتے ہیں۔ بازیچہء اطفال ہے دنیا میرے آگے ہوتا ہے شب و روز تماشہ میرے آگے
  18. عمراعظم

    مبارکباد سالگرہ مبارک

    انکلز کو بھول گئیں ؟
Top