نمازِ عید کا ایک اور روح پرور منظر
http://www.avaaz.org/ar/petition/Hkmw_lsysy_mm_lmHkm_ljnyy_ldwly/?wcLNZbb
http://watantoday.net/article_view.php?id=51982&ref=slider
آپا! السلام علیکم
عید مبارک!
والد گرامی کا عمدہ کلام پیش کرنے کے لیے شکریہ
آپ کو اور اہلِ خانہ کو میری جانبسے، آپ کی بھابھی صاحبہ اور بھتیجوں کی جانب سے دلی عید مبارک ہو ۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ و مغفرتہ
عید سعید کی ڈھیروں مبارکباد قبول فرمائیے۔
ہم کس منہ سے آپ کا شکریہ ادا کریں۔
بس یوں سمجھ لیجیے کہ آپ نے ہمیں عیدی عنایت فرمادی۔
اللہ رب العزت ! آپ کی عمر میں، صحت میں، رزق میں، برکت عطا فرمائے۔
آمین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ومغفرتہ
عید سعید کی مبارک باد قبول فرمائیں۔
والد مرحوم کے بارے میں سن کر بے حد افسوس ہوا۔
پ پ پ پ پ پ پ پ پ انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ رب العزت آپ کے والد مرحوم کی مغفرت فرمائے۔
مرحوم کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے۔
جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
جملہ...
ابتدائی جماعت کے بچوں کو سمتوں کے نام (مشرق، مغرب، شمال، جنوب) سکھانے کے لیے ایک چھوٹی سی پیاری نظم درکارہے۔
اگر پہلے کسی نے کہی ہو تو نشاندہی فرمائیں۔ یا کوئی اُستاد شاعر بچوں پر نوازش فرمائیں۔ بڑا کرم ہوگا۔