نتائج تلاش

  1. فارقلیط رحمانی

    دُعاء

  2. فارقلیط رحمانی

    تاسف نوزائیدہ پری واپس چلی گئی

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ اہل خانہ کو صبر جمیل کی توفیق عطا فرمائے۔ اور دُنیا و آخرت دونوں میں اس سے بہتر نعم البدل عطا فرمائے۔ آمین بجاہ النبی الکریم
  3. فارقلیط رحمانی

    ہمارا گاؤں

    نہایت عمدہ تصاویر! بہترین فوٹوگرافی، قدرتی مناظر کو ہر زاویہ سے پیش کرنے کی بہترین کوشش۔ @امجدمیانداد، اردو محفل کے صف اول کے بہترین فوٹوگرافر صاحب! اب داد دیجیے۔ اور اپنے اسم با مسمیٰ ہونے کا ثبوت بھی پیش کیجیے۔
  4. فارقلیط رحمانی

    میرے گاؤں چٹی شیخاں کی کچھ تصاویر۔۔

    اس قدر انکساری بھی اچھی نہیں۔ بے شک خود ستائی بری چیز ہے۔ لیکن آپ کی فوٹو گرافی وہ خواہ سپر میکرو گرافی ہو یا سپر مائکرو گرافی واقعی لاجواب ہے۔ اور اُس کی تعریف آنجناب نے خود کب اور کہاں کی ہے؟ دوسرے احباب تعریف کریں تو یہ ان کا حق ہے، کسی کا حق مت چھینیے اور انکساری کا اظہار کر کے اپنے مداحوں...
  5. فارقلیط رحمانی

    تعارف میرا تعارف

    اور ہاں ایک سوال اور آپ کے نام شہیک کا صحیح تلفظ کیا ہے؟ ش+ہے+ک=شہیک یا پھر ش+ہی+ک=شہیک
  6. فارقلیط رحمانی

    تعارف میرا تعارف

    برادرِ عزیز شیہک طاہر صاحب! السلام علیکم تفصیلی تعارف کے لیے بہت بہت شکریہ۔ گویا آنجناب بڑے وسیع القلب اور وسیع النظر ثابت ہوئے ہیں۔ وسیع القلبی اور وسیع النظری کا شمار صفات محمودہ میں ہوتا ہے۔ موسیقی کے معاملہ میں بھی آپ نہایت خوش ذوق اور اعلیٰ جمالیاتی حس کے مالک نظر آتے ہیں۔ ادب لطیف کو نہ...
  7. فارقلیط رحمانی

    تعارف میرا تعارف

    جائے ولادت؟ تاریخ پیدائش؟ تعلیم کہاں حاصل کی؟ فی الوقت کہاں زیرِ تعلیم ہیں؟ ذریعہ معاش کیاہے؟ شادی شہداء کی فہرست میں نام لکھوا چکے یا ابھی باقی ہے؟کھیل کون کون سے پسند ہیں؟کھانے کون سے پسند ہیں؟موسیقی کون سی پسند ہے؟ وغیرہ وغیرہ اور دیگر جو کچھ بھی بتانا چاہیں
  8. فارقلیط رحمانی

    Then and Now

    بہت خوب
  9. فارقلیط رحمانی

    تعارف میرا تعارف

    اردو محفل میں خوش آمدید وہی سوال:۔ ۔ ۔ یہ " شیہک " کا معنی کیا ہے۔۔۔ ۔۔؟ تعارُف تشنہ ہے؟ مزید روشنی ڈالیے
  10. فارقلیط رحمانی

    گلی میں فقیر صدا دے رہا ہے: سحری کا وقت ہوچکا، جاگو روزہ دارو، جب کہ ابھی سحری کا وقت ختم ہونے...

    گلی میں فقیر صدا دے رہا ہے: سحری کا وقت ہوچکا، جاگو روزہ دارو، جب کہ ابھی سحری کا وقت ختم ہونے میں دو گھنٹے باقی ہیں۔
  11. فارقلیط رحمانی

    ہمارا مذہبی مزاج اور معاشرتی زوال

    شیہک طاہر! السلام علیکم اردو محفل میں خوش آمدید!
  12. فارقلیط رحمانی

    ہمارا مذہبی مزاج اور معاشرتی زوال

    فرد قائم ربطِ ملت سے ہے تنہا کچھ نہیں موج دریا میں ہے بیرونِ دریا کچھ نہیں
  13. فارقلیط رحمانی

    قصّہ تھا کیا عجب، میں بہت دیر تک جلا

    یوں بھی ستا رہی تھی لبوں کی تپش مجھے رکھ کر لبوں پہ لب میں بہت دیر تک جلا واہ! بہت خوب!
  14. فارقلیط رحمانی

    سُپر میکرو: (میرے تجربے)

    ارے صآحب ! اچھا خاصا وقت صرف کیا آپ نے ان تصاویر کے پیچھے۔ کسی انٹرنیشنل فن کار سے سُنا تھا :’’جمالیاتی حس گھورے کے ڈھیر میں سے بھی خوبصورتی ڈھونڈ نکالتی ہے۔‘‘ اس وقت تو شاید اس کی بات کا مفہوم پوری طرح سمجھ میں نہیں آیا تھا۔ استاد !آج آپ کی میکروگرافی نے یہ بات بھی سمجھا دی۔
  15. فارقلیط رحمانی

    احمد ندیم قاسمی پابندی

    خیلی خوب است متشکرم آغآ عاطف بٹ
  16. فارقلیط رحمانی

    شکیب جلالی زاویے

    ایک بڑے شاعر کا عمدہ انتخاب عاطف صآحب آپ کی نظرِ انتخاب کی جتنی داد دی جائے کم ہے۔ بہر حال شکریہ
  17. فارقلیط رحمانی

    اردو کے لیے OCR

    اوشو صاحب ! آداب اس بارے میں کوششیں کون کر رہا ہے؟ یہ کوششیں کہاں ہو رہی ہیں؟ کیا اب تک اس کا کوئی بیٹا ورژن سامنے آیا؟ نہیں آیا تو کب تک آنے کی اُمید ہے؟ ان کوششوں میں کچھ کامیابی ملی یا نہیں؟
  18. فارقلیط رحمانی

    ٹھیک سے گنتی کیجیے :بارہ یا تیرہ؟

    اس تصویر میں کتنے آدمی ہیں؟ گنیے، کچھ دیر ٹھہریے۔ غور سے دیکھیے، اور اب دوبارہ گنیے۔ کیوں ؟ کیا ہوا ؟ آپ نے تو بارہ گنے تھے تیرہ کیسے ہوگئے؟ یا آپ نے تو تیرہ گنے تھے، بارہ کیسے ہوگئے؟
Top