نتائج تلاش

  1. فارقلیط رحمانی

    ٹی ڈ آئی ایل انڈیا کا اردو او سی آر پروجیکٹ

    اجی صاحب! ہاتھکنگن کو آرسی کیا پڑھے لکھے کو فارسی کیا۔ اور کسی کارِنیک میں مہورت خاص سی کیا۔ اسی ماہِ مقدس میں بسم اللہ کی دیتے ہیں۔ پی۔ایم میں ای۔ میل دیکھ لیجیے۔ اور ضروری ہدایات کے ساتھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بسم اللہ
  2. فارقلیط رحمانی

    ٹی ڈ آئی ایل انڈیا کا اردو او سی آر پروجیکٹ

    اس اسکینر، اس کے دیگر فیچرز،مینیو فیکچرراور قیمت کے بارے میں از راہ کرم ہمیں بھی بتائیے۔
  3. فارقلیط رحمانی

    ٹی ڈ آئی ایل انڈیا کا اردو او سی آر پروجیکٹ

    شاہد شاہنواز، السلام علیکم! اس کی ٹائپنگ میں یہ ناچیز آپ کی کوئی مدد کر سکتاہے؟ ٹائپنگ تو آتی ہے ہاں اسپیڈ کم ضرور ہے۔ مشق کا موقعہ ملا تو بڑھ بھی سکتی ہے۔
  4. فارقلیط رحمانی

    ٹی ڈ آئی ایل انڈیا کا اردو او سی آر پروجیکٹ

    شاہد شاہنواز، السلام علیکم! بہت بہت شکریہ جنابِ عالی اس مفید معلومات کے لیے۔ پھر تو اُردو اوسی آر واقعی بڑے کام کی چیز ہوگی۔
  5. فارقلیط رحمانی

    بچے من کے سچے

    جس طرح ماں، کائنات کی سب سے عظیم، سب سے خوبصورت ہستی ہے، بعینہٍ اسی طرح دُعا بٹیا کی نظم ماں بھی ایک خوبصورت نظم ہے۔ اللہ رب العزت ! دُعا سبزواری بٹیا کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے۔ انہیں امتِ مسلمہ کی صالحات (نیک بیٹیوں) میں شامل فرمائے۔ آمین بجاہ النبی الکریم
  6. فارقلیط رحمانی

    ٹی ڈ آئی ایل انڈیا کا اردو او سی آر پروجیکٹ

    اردو اوسی آر سے اردو والوں کا کیا فائدہ ہوگا؟ کون کون سی نئی سہولیات اردو والوں کو دستیاب ہو سکیں؟
  7. فارقلیط رحمانی

    بچے من کے سچے

    کمپوزیشن اور ترجمہ دونوں: نورٌ علیٰ نور کے مصداق ہیں۔ اللہ رب العزت!ایمان بٹیا کے ایمان و عمل، علم و فضل،حسن اخلاق، سیرت و کردار میں بابرکت بلندی عطا فرمائے۔ آمین بجاہ النبی الکریم
  8. فارقلیط رحمانی

    تعارف ابو دُجانہ حاضر خدمت ہے۔۔۔۔

    السلام علیکم ! محترم ابو دجانہ صاحب ! اردومحفل میں دِلی خوش آمدید
  9. فارقلیط رحمانی

    حفیظ تائب خوش خصال و خوش خیال و خوش خبر، خیرالبشرﷺ

    سبحٰن اللہ! جزاک اللہ خیراً کثیرا۔
  10. فارقلیط رحمانی

    کراچی میں افطار

    چونکہ آگرہ اور دہلی دونوں شہروں کے لال قلعہ دیکھ چکےہیں، لہٰذا ان تصاویر کو دیکھنے میں بڑا لطف آیا۔ شیئرنگ کا شکریہ
  11. فارقلیط رحمانی

    بیٹیاں

    اللہ رب العزت! غزل بیٹی کی عمر میں، صحت و تندرستی میں، علم میں، فضل میں، رزق میں برکت عطا فرمائے۔ اور بیٹی کا پہلا روزہ قبول فرمائے ٖآمین۔
  12. فارقلیط رحمانی

    فارسی شاعری زحالِ مسکیں مکن تغافل دُرائے نیناں بنائے بتیاں ۔ امیر خسرو

    جناب عالی ہم تو اپنی معروضات پیش کرنے سے قبل ہی آنجناب سے معذرت کر چکے ہیں۔
  13. فارقلیط رحمانی

    فارسی شاعری زحالِ مسکیں مکن تغافل دُرائے نیناں بنائے بتیاں ۔ امیر خسرو

    فاتح بھائی! السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی جان اس ناچیز نے تو شعر کی مختلف ممکنہ قرأتوں کے مطابق ان کا ترجمہ ہی کرنے کی کوشش کی ہے ہم نے کہیں بھی تشریح نہیں کی ہے اور نہ ہمیں تشریح کادعویٰ ہے۔ ہم تو زبان و ادب کے ادنا سے طالب علم ٹھہرے، فلسفہ وحدت الوجود اور فلسفۂ کثرت الوجود اور...
  14. فارقلیط رحمانی

    تعارف کچھ بارے میرے بیان ہو جائے

    :rose::redrose::flower::):AOA::welcome: حاتم علی صاحب! آپ کا تعارف پسند آیا۔ اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید ہے اردو محفل اور محفلین دونوں آپ کو پسند آئیں گے۔ اور محفلین بھی آپ سے کچھ نہ کچھ استفادہ ضرور کر سکیں گے۔
  15. فارقلیط رحمانی

    فارسی شاعری زحالِ مسکیں مکن تغافل دُرائے نیناں بنائے بتیاں ۔ امیر خسرو

    روحانی بابانے شعر کی جو قرأت کی ہے ،آئیے اسےایک اور طرح سے سمجھنے کی کوشش بھی کر دیکھیں۔ بقول روحانی بابا لفظ "من کے" یہاں بمعنیٰ دل یا نفس کے نہ ہو کر تسبیح کے دانوں کے معنیٰ والا"منکے" ہے۔جو منکہ کی جمع ہے۔ ریڑھ کی ہڈی کے حلقوں کو یہاں ہندوستانی زبانوں میں منکہ کہا جاتا ہے۔یہ بات تو موصوف نے...
  16. فارقلیط رحمانی

    مہ جبین آپا ، مقدس اور تعبیر کے نام

    زبیر مرزا اور نایاب صاحب نے محفلین کی کیا ہی عمدہ ترجمانی کی ہے۔ ہم دونوں سے سو فی صد متفق ہیں۔
  17. فارقلیط رحمانی

    فارسی شاعری زحالِ مسکیں مکن تغافل دُرائے نیناں بنائے بتیاں ۔ امیر خسرو

    روح خسرو اور روحانی بابا سے معذرت کے ساتھ کسی شاعر کا شعر مدرسے جا پہنچا، کچھ طلبہ نے اور کچھ مدرسے کے اساتذۂ کرام نے اس شعر کی تشریح میں طبع آزمائی کی اور تشریح و معانی کے چکر میں وہ بال کی کھال نکالی کہ شعر کے تخلیق کار نے جب اپنے شعر کی تشریح سنی تو اس نے سر پیٹ لیا اور بے ساختہ کہا:"شعرِ...
  18. فارقلیط رحمانی

    آٹھویں سالگرہ آپ کا سب سے زیادہ پسندیدہ ایک رکن کونسا ہے؟

    نشاندہی کا بے حد شکریہ! چونکہ تدوین کا اختیار باقی تھا لہذا تدوین کردی ہے۔ اللہ کریم معاف فرمائے۔
  19. فارقلیط رحمانی

    آٹھویں سالگرہ آپ کا سب سے زیادہ پسندیدہ ایک رکن کونسا ہے؟

    علامہ سرسری نے دریافت فرمایا: سوال 1: اس محفل کے پانچ ہزار سے زائد ارکان میں سے بہت سے آپ کو پسند ہوں گے؟ جواب: اس ٖقضیہ میں سے امکان کو خارج کردیجیے، اور ایقان کو داخل کر دیجیے، جناب عالی چونکہ ہمیں اردو محفل با الکلیہ پسند ہے لہذا ثابت ہوا کہ ہمیں سارے محفلین بھی پسند ہیں۔ سوال 2: مگر اس...
  20. فارقلیط رحمانی

    آٹھویں سالگرہ آپ محفلین کو کیا تحفہ دیں گے؟

    السلام علیکم ! ورحمۃ اللہ و برکاتہ آداب عرض ہے! جناب عالی آپ نے تو گویا ہماری عید سنوار دی۔ بہت خوب امسال عید کا جوڑا بنوانا نہیں پڑےگا۔ شکریہ
Top