نتائج تلاش

  1. فارقلیط رحمانی

    آٹھویں سالگرہ اسمائے مقتدین ابن سعید در خط قبیح

    دروغ بر گردنَ راوی ابنِ سعید صاحب فرماتے ہیں: دروغ نمبر1: خط قبیح وہ خط ہے جس کا کوئی اصول نہیں، دروغ نمبر1کا سچ: جبکہ ان کےخط قبیح میں نستعلیق کی نشست و کرسی کے سارے اُصولوں کی بدرجہ احسن پابندی کی گئی ہے ۔ دروغ نمبر2:جس کے کوئی بھی دو یکساں الفاظ ہر دفعہ یکساں نہ لکھے گئے ہوں۔ دروغ نمبر 2کا...
  2. فارقلیط رحمانی

    انڈیا کی سیر

    للہ ما فی السمٰوٰت والارض۔ پاکستان ہو خواہ ہندوستان کل سطح ارض اللہ کی ہے۔ اور ہم اللہ کے بندے۔ جمالیاتی حس رکھنے والے قدرتی حسن کو ملکوں کی سرحد کے تناظر میں نہیں دیکھتے، وہ تو اسے قدرت کی کاریگری اور محض حسن فطرت کے طور پر دیکھتے ہیں اور محظوظ ہوتے ہیں۔
  3. فارقلیط رحمانی

    آٹھویں سالگرہ کچھ سوالات محفل اور محفلین کے حوالے سے

    السلام علیکم 1- آپ کی ملاقات کون کون سے محفلین سے ہوچکی ہے؟ جواب: کسی سے بھی نہیں۔ البتہ فون پر محمد علم اللہ اِصلاحی صاحب سے۔ 2- آپ کو کس محفلین سے ڈر لگتا ہے ؟ جواب : کسی سے بھی نہیں، سبھی محبت سے پیش آتے ہیں۔ 1- سعود بن سعید بھائی سے 2 نبیل بھائی سے 3- شمشاد بھائی سے یہ تینوں تو محفل کی رونق...
  4. فارقلیط رحمانی

    کھوپرے کا لڈو

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ومغفرتہ۔۔۔ ہماری اتنی مجال کہاں کہ ہم آپ کو بنائیں۔ جب کہ ہمیں پہلے سے پتہ ہے کہ آپ کو بنانے والے کائنات کے سارے بنانے والوں میں سب سے اعلی ترین بنانے والا (خالق) ہے۔ اگر آپ اپنی والدہ سے اپنے لیے نفیس سننا چاہتی ہیں تو دل لگا کر ان کی خدمت کیجیے۔وہ دن دور نہیں جب...
  5. فارقلیط رحمانی

    تبریز کے کوہِ عینالی پر کوہ نوردوں کا افطار

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ رمضان کریم کی سعادتیں مبارک ہوں۔ نہایت شاندار تصاویر، حسان خان اور شاندار کھوج کے بعد شراکت کے لئے شکریہ، جزاک اللہ
  6. فارقلیط رحمانی

    فارسی شاعری زحالِ مسکیں مکن تغافل دُرائے نیناں بنائے بتیاں ۔ امیر خسرو

    فاتح بھائی السلام علیکم ابھی تک ترجمہ کی سنگلاخ وادیوں سے گزرنے کا ہمیں جوگمان تھا۔ٹوٹ کر چکنا چور ہوگیا۔ آپ کا ترجمہ پڑھ کر۔ آپ کاترجمہ نہایت خوبصورت، متن سے وفادار، سلیس اور رواں ہے۔اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ
  7. فارقلیط رحمانی

    آہ بے چاروں کے اعصاب پہ۔۔۔

    السلام علیکم نہایت ہی عمدہ !بہت اچھی اصلاحی تحریر۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ۔ ملت کو آپ جیسے ہی ادیبوں، صحافیوں کی ضرورت ہے۔ ہم تو آپ کی ذات میں مستقبل کا ایک عظیم صحافی اور ادیب دیکھتے ہیں۔ جہدمسلسل جاری رکھیے۔ کامیابی آپ کے قدم چومے گی۔ان شاء اللہ
  8. فارقلیط رحمانی

    کھوپرے کا لڈو

    قابل صد احترام ملائکہ السلام علیکم بہت خوب! بڑے اچھے دکھائی دے رہے ہیں۔ تصویر میں اس قدر نفیس نظیر آ رہے ہیں تو یقیناً ذائقہ دار بھی ہوں گے۔ بہر حال کبھی ہم بھی ٹیسٹ کریں گے۔
  9. فارقلیط رحمانی

    اک سانولی کو عشق ہوا ہے فقیر سے - علی زریون

    آٌصٌآًٌّخّٰآڈٌٍآصٌخڈٍںآصٌڈخٍںآصٌ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ماہ رمضان کریم کی ڈھیروں مبارکباد قبول فرمائیے۔ اور ماہ رمضان کے پہلے ہی دِن یہ کیا پیش کر دیا۔ نہایت ہی عمدہ انتخاب ۔ اس کے لیے بے حد شکریہ
  10. فارقلیط رحمانی

    آٹھویں سالگرہ گول گپوں کا اسٹال

    واہ! ان گول گپوں کو صوبہ گجرات کی گجراتی زبان میں پکوڑیاں کہتے ہیں،(چنے کے آٹے یا بیسن کے جو پکوڑے بنائے جاتے ہیں انہیں گجراتی میں بھجیے(بھجیے=بھج+ یے)کہا جاتا ہے۔) ان کا دوسرا نام پانی پوری بھی ہے۔اتر پردیس میں یہ پانی بتاشے اور پانی پکوڑی کے طور پر معروف ہیں۔شہر احمدآباد میں افراط ہیں ان کے...
  11. فارقلیط رحمانی

    تعارف شاہد شاہنواز... آپ کے فورم میں نیا طالب علم

    :rose::flower::island::AOA::welcome: شاہد شاہنواز صاحب ! خوب ! آپ کی آمد سے محفلین کو یقیناً فیض پہنچے گا۔ آپ بزرگ اساتذہ سے شاعری سیکھیے گا، ہم آپ سے کمپیوٹر سیکھ لیں گے۔
  12. فارقلیط رحمانی

    آٹھویں سالگرہ آج تم یاد بے حساب آئے

    اللہ آپ کی دُعائیں قبول فرمائے۔ آمین
  13. فارقلیط رحمانی

    آٹھویں سالگرہ آج تم یاد بے حساب آئے

    اللہ رب العزت میر امجد علی راجا صاحب کو شفائے عاجلہ و کاملہ عطا فرمائے۔ آمین بجاہ النبی الکریم
  14. فارقلیط رحمانی

    دیوان محامد خاتم النبیین تصنیف مفتی امیر احمد صاحب امیر مینائی

    @شمشاد، محمد خلیل الرحمٰن، براہ کرم عنوان میں "کاتم "کی تصحیح فرما کر اسے "خاتم " کر دیجیے۔ عین نوازش ہوگی۔
  15. فارقلیط رحمانی

    دو روزہ ابن صفی سیمنار-مولانا آزاد اردو یونیورسٹی حیدرآباد دکن، 23-24 اکتوبر، 2013

    جی ہاں یہ کالم ہم نے گجراتی روزنامہ دِویہ بھاسکر سے لیا ہے ۔ اس میں زاہدہ حنا کا نام ہےشاید کسی نے ان کے کالم کا ترجمہ کیا ہوگا۔
  16. فارقلیط رحمانی

    آٹھویں سالگرہ کچھ سوالات محفل اور محفلین کے حوالے سے

    عینی شاہ! یہ شوق تو ہماری پانچ سالہ نواسی اور تین سالہ نواسے کا ہے، لگتا ہے آپ کبھی بڑی ہونا نہیں چاہتیں۔ بچی ہی بنی رہیں گی کیا؟ اب تو قدرے بڑی ہو جائیے۔ اور محفل میں کراس شاہ کے علاوہ اپنی دوسری کوئی شاندار سی شناخت بنائیے۔
  17. فارقلیط رحمانی

    دو روزہ ابن صفی سیمنار-مولانا آزاد اردو یونیورسٹی حیدرآباد دکن، 23-24 اکتوبر، 2013

    لیجیے ! ترجمہ کچھ اور بھی آگے بڑھا دیا ہے۔ اس میں آپ کا بھی ذکر ہے۔
Top