نتائج تلاش

  1. فارقلیط رحمانی

    آج کی بات

    مسلمانوں کے دِل اللہ کی مسجدیں ہیں۔ بڑا مُبارک وہ شخص ہے جو ان مسجدوں کو اُس کے ذِکر سے آباد رکھے اوربڑا ظالم وہ ہے جو ان میں دُنیوی وسوسے پیدا کر کے انہیں اللہ کے ذِکر سے خالی کر دے۔
  2. فارقلیط رحمانی

    آج کی بات

    زندگی عناصر کا ظہور ترتیب ہے، موت انہیں اجزاء کے پریشاں ہونے کا نام ہے۔
  3. فارقلیط رحمانی

    آج کی بات

  4. فارقلیط رحمانی

    دامنِ کوہ جاتے ہوئے (میری فوٹوگرافی)

    امجد میانداد، ضرور! بڑی نوازش ہوگی، آپ کی۔ مزید تصاویر کا انتظار رہے گا۔
  5. فارقلیط رحمانی

    میرا شعری مجموعہ شائع ہو گیا ہے ۔۔۔۔۔ عمران شناور

    محمد خلیل الرحمٰن، بہت بہت شکریہ قبلہ
  6. فارقلیط رحمانی

    دامنِ کوہ جاتے ہوئے (میری فوٹوگرافی)

    امجد میاندادصاحب! مناظر کے انتخاب کے لیے ڈھیروں داد قبول فرمائیے۔ آپ کی جمالیاتی حس لا جواب ہے۔ بوزینہ کے معاشرہ کی لاجواب تصاویر کی شراکت کے لیے شکریہ
  7. فارقلیط رحمانی

    میرا شعری مجموعہ شائع ہو گیا ہے ۔۔۔۔۔ عمران شناور

    صرف سر ورق ہی کیوں ؟ چند تخلیقات بھی یہاں پیش کیجیے۔ تاکہ وہ مشتے نمونہ ازخر وارے۔۔۔۔ کا کام دیں اور محفلین کومجموعہ خرید کر پڑھنے کی تحریک ملے۔
  8. فارقلیط رحمانی

    آٹھویں سالگرہ کچھ سوالات محفل اور محفلین کے حوالے سے

    واہ صاحب! لفظوں کے انتخاب اور جملے کی برمحل چست بندش کا جواب نہیں۔ یہ جملہ جہاں آپ کی علمیت کا علمبردار ہے وہیں آپ کن مشکلات سے دوچار ہیں اُس کا آئینہ دار بھی۔ بہرحال اللہ رب العزت اس قدراپنے انوارکی بارش فرمائے کہ آپ مادام برق کے غمزہ و ادا سے بے نیاز ہو جائیں۔ آمین! بجاہ النبی الکریم
  9. فارقلیط رحمانی

    دو افسانچے ڈسکاونٹ اور ڈرٹی بوائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ از : محمد علم اللہ اصلاحی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !شکریہ! اُستادِ محترم
  10. فارقلیط رحمانی

    جام ایسا تیری آنکھوں سے عطا ہو جائے۔۔ڈاکٹر نزہت انجم

    بہت خوب، شراکت کے لیے شکریہ!جناب ِ عالی
  11. فارقلیط رحمانی

    تعارف لے دیکھ لے میاں میرے اندر بھی کچھ نہیں

    نیرنگ خیال، محمد یعقوب آسی،
  12. فارقلیط رحمانی

    تعارف لے دیکھ لے میاں میرے اندر بھی کچھ نہیں

    ذو القرنین کے معانی کی تحقیق میں ارباب قلم نے بہت کچھ لکھا ہے۔ کسی نے اس کے لفظی معنیٰ دو سینگوں والا کے بتائے۔ کسی نے اسے دو زمانوں والا کہا۔ تو کسی نے اسے دُنیا کے دونوں کناروں کو فتح کرنے والا کہا۔ کسی نے اس سے سکندرِ اعظم مراد لیا، کسی نے کچھ اور۔ چونکہ آپ کا اپنا نام ہے(خواہ اس کے رکھنے میں...
  13. فارقلیط رحمانی

    تعارف لے دیکھ لے میاں میرے اندر بھی کچھ نہیں

    :rose::redrose::bighug::umbrella::flower::island::welcome: ذوالقرنین سرور صاحب! بڑا خوبصورت نام ہے۔ ہمیں پوری طرح یقین ہےکہ نام رکھنے میں آپ کا ایک فی صد بھی حصہ نہیں۔ یہ تو بتائیے کہ یہ کس کی مہربانی تھی؟ دوسرے یہ کہ " نیرنگِ خیال " کے انتخاب میں تو حضور کا حصہ یقیناً ہوگا۔ تو صاحب اس کی وجہ...
  14. فارقلیط رحمانی

    دو افسانچے ڈسکاونٹ اور ڈرٹی بوائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ از : محمد علم اللہ اصلاحی

    آپ کے دو افسانچےپڑھے تو ہمیں بھی یاد آیا کہ ہم نے بھی کسی زمانے میں اس طرح کی کچھ چیزیں لکھی تھیں۔ جو ماہنامہ گلبن اور ماہنامہ ذخیرہ کی زینت بنی تھیں۔ صحیح سے حرف بحرف تو یا د نہیں لیکن ایک افسانچہ کچھ اس طرح تھا: کتوں کے صدر نے ایک خصوصی میٹنگ طلب کی۔ سیکریٹری نے صدر کے حسب منشاء تمام کتوں...
  15. فارقلیط رحمانی

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    بجلی بھی کیاچیز ہے؟ اسے نعمتِ غیر مترقبہ کہیے یا ہماری روز مرہ ضروریات کی عادات میں سے ایک۔ چونکہ ہمارے ہاں کبھی بجلی جاتی ہی نہیں،سال دو سال میں اگر کسی فالٹ کے سبب جاتی بھی ہے تو ایک یا دو گھنٹوں میں آجاتی ہے۔ لہذا جب کبھی آپ حضرات سے بجلی جانے یا لوڈ شیڈنگ کی بات سنتے ہیں تب ہم صدق دل سے شکرِ...
  16. فارقلیط رحمانی

    میں ایک سورما صحافی ہوں۔(طلعت حسین)

    جی ہاں! جب ہم صحافت کے میدان میں اپنا لوہا منوا رہے تھے تب ہمارے ساتھ بھی ایسے بہت سے واقعات پیش آئے۔ ہم نے حقائق سے پردہ اُٹھانے کی کوشش میں مضامین لکھے۔ مدیرِ محترم نے انہیں ردی کی ٹوکری میں ڈال دِیا۔
  17. فارقلیط رحمانی

    مخلوقات کے شر سے بچنے کی دعا ...

    اَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اللہِ التآمّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقْ۔
  18. فارقلیط رحمانی

    الاسماّءُالحسنٰے

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم۔ ھواللہُ الذِی لاالہٰ اِلاھوُ ، الرحمنُ، الرحیمُ، الَملکُ، القدوسُ، السَلامُ، المُوءمنُ، المھَیمنُ، العزیزُ، الجبار، المتکبرُ، الخالقُ، الباریءُ، المصَورُ، الغفارُ، القھارُ، الوھابُ، الرزاقُ، الفتاحُ، العلیم، القابضُ، الباسطُ، الخافضُ، الرافعُ، المعزُ، المُذِلُ،...
  19. فارقلیط رحمانی

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 5

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔
Top