نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ارے صاحب بیان ہو چکا ہے :) پائے اور انارکلی
  2. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہمارے 2011 اور 2012 کے دسمبر اور جنوری لاہور میں گزرے ہیں
  3. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہیں رکھیں ہماری دکھتی رگ پر ہات، جب ہم دسمبر جنوری لاہور میں گزارتے تھے تب کہاں تھے جناب؟
  4. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لاحول، ہم تو نو ماہ جاڑے کی دعا کرتے ہیں
  5. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کہیں سوئے ہاضمہ نہ ہوجائے ہمیں یہ سن کر
  6. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فرمائش کر سکتے ہیں کسی سربستہ نصیحت کی؟
  7. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عجیب ظہور ہے ہمارے ذائقے (ٹیسٹ) کا! :)
  8. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طرب اور ترب میں کوئی تو فرق ہوگا؟ درضمن، شنید مؤنث ہے، اس کے بدلے شنیدہ مذکر ہے تو بیشتر مرغوب ہے :)
  9. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صاحب یہ لفظ شنید میں مزہ نہیں آیا ہمیں!!
  10. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سر آپ کے یہاں کوئی ایسا بچہ نہیں پڑھا جس کا نام ڈال سے شروع ہوا کرے؟ زا بہ راہ ہونے کا مطلب ہے خوار ہونا۔ کوئی آپ کو آدھی رات کو اٹھا دے، کام کرتے ہوئے کوئی مزاحمت ایجاد کر دے، یا جو بھی خوار ہونے کے ذیل میں آجائے تو اس نے آپ کو زا بہ راہ کر دیا ہے۔
  11. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زا بہ راہ ہونے کا مطلب معلوم ہے آپ کو؟
  12. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذہن جہاں تک رسا ہے لیٹر باکس نہیں دیکھا قریب سے!
  13. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دور از جان، جاڑے کی شام ہے اور کوئی انتظامِ شراب نہیں!
  14. مہدی نقوی حجاز

    مجھ سے پہلی سی محبت مرے محبوب نہ مانگ!

    مجھ سے پہلی سی محبت مرے محبوب نہ مانگ!
  15. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حضرت نے کبھی ٹڈہ نوشِ جان فرمایا ہے؟
  16. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جناب ایسی چیزوں کا نام نہ لینا ہی معفف ہے!
  17. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کہتے ہیں مچھلی کھانا ایک انتہائی غیر شاعرانہ عمل ہے کہ اس میں بہت زحمت درکار ہوتی ہے
  18. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طاقت تاق ہوتے سنی ہے آپ نے؟
  19. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شاید ہم نے ز کو آدرش-وادیوں میں بھیج دیا! :ROFLMAO:
Top