بارے اس غزل کے کچھ باتیں:
غزل کا پہلا مصرع شاعرانہ مزاج کے بالکل مخالف معلوم ہوتا ہے۔ گو کہ جدید اور روایت شکن شعرا نے اس طرح کی باتیں بہت لکھی ہیں، لیکن پھر بھی میں یہ سمجھتا ہوں کہ یہ شاعرانہ مزاج کے خلاف ہے کہ محبوب وعدہ کر کے نہیں آئے اور شاعر اسے "تو کیا ہے" کہہ کر نظر انداز کر دے۔ دوسرے...