اچھی غزل ہے جناب۔ واہ۔
چند ایک نکات بہتری کی غرض سے دیکھیے۔
حسن کا پیکر، یا پیکرِ حسن۔ تشبیہی جملوں میں تو اس کا استعمال احسن ہے، لیکن خود کسی انسان کے لیے، گو کہ بہت سے لوگ اسے ٹھیک سمجھتے ہیں، لیکن مجھے پسند نہیں۔ گو کہ پیکر خود جسم کے معنی میں ڈھل جاتا ہے، اور حسن کا پیکر یعنی حسن کا تن یا...