السلام علیکم محترم احباب...
مفاعلاتن مفاعلاتن مفاعلاتن مفاعلاتن...
اس بحر میں شعر کہتے ہوئے... کوئی لفظ ایسا نہ باندھا جائے کہ جو دوسرے رکن اور تیسرے رکن میں تقسیم ہو رہا ہو...
اس عیب کو کیا کہتے ہیں
شعر میں یہی کہا گیا ہے کہ اب لوگ کیونکہ لاتقنطوا من رحمت اللہ پر بھی بھروسہ نہیں کر رہے... اور اسی لئے ان پر نا امیدیاں راج کر رہی ہیں...
کافر کا تو لاتقنطوا سے کوئی علاقہ ہی نہیں....