نتائج تلاش

  1. ذوالفقار نقوی

    کشتی ِ دین ِ خدا کے نا خدا شبیر ہیں

    کشتی ِ دین ِ خدا کے نا خدا شبیر ہیں تابع ِ مرضی ِ حق، حق کی رضا شبیر ہیں شمع ِ حق ، جانِ نبی، شان ِ وِلا شبیر ہیں اصل میں وجہ ِ بنائے لا الہ شبیر ہیں وارث ِ دین ِ محمد ، فاتح ِ کرب و بلا پیکر ِ جود و سخا، لطف و عطا شبیر ہیں صاف آ جائیں نظر جس میں نقوش ِ زندگی گلشن ِ ہستی میں وہ اک آئینہ شبیر...
  2. ذوالفقار نقوی

    غمِ حسینؑ کا صدقہ اتار کر آنا

    قیصرانی صاحب ، ممنون ہوں ۔سلامت رہیں۔
  3. ذوالفقار نقوی

    غمِ حسینؑ کا صدقہ اتار کر آنا

    بہت نوازش محترم الف عین صاحب
  4. ذوالفقار نقوی

    غمِ حسینؑ کا صدقہ اتار کر آنا

    غمِ حسینؑ کا صدقہ اُتار کر آنا اَنا کو فرشِ عزا پر نثار کر آنا ترے یقیں کا مصلی بچھے گا پانی پر تو واہموں کے سمندر کو پار کر آنا حسینؑ، حر کی طرح تجھ کو بخشوا لیں گے یزیدیت کی اَداؤں کو مار کر آنا تمہارے دامنِ عصیاں میں پھول بھر دیں گے چراغِ اشک سے پلکیں سنوار کر آنا تمہاری جیت کا اعلان ہو...
  5. ذوالفقار نقوی

    حسین، حر کی طرح تجھ کو بخشوا لیں گے،،،،یزیدیت کی اداؤں کو مار کر آنا

    حسین، حر کی طرح تجھ کو بخشوا لیں گے،،،،یزیدیت کی اداؤں کو مار کر آنا
  6. ذوالفقار نقوی

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    "مس" کے اظہار سے محبت میں اضافہ ہوتا هے ..
  7. ذوالفقار نقوی

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    عمدہ لڑی هے
  8. ذوالفقار نقوی

    روٹھ کر مجھ سے جا رہی ہے عید

    گذشتہ شب ایک فورم پہ منعقدہ طرحی فی البدیہہ مشاعرے میں کہے گئے اشعار پیش ِ خدمت ہیں۔ روٹھ کر مجھ سے جا رہی ہے عید کتنے نخرے دِکھا رہی ہے عید کچھ کو پانی تلک نہیں پوچھا کچھ کو حلوہ کھلا رہی ہے عید ! میرا چہرا بجھا بجھا سا ہے تجھ کو دولہا بنا رہی ہے عید ! اِن فلک آشنا فغاؤں میں گیت خوشیوں کے گا...
  9. ذوالفقار نقوی

    طبیعت کوئی ٹونا کر گئی ہے

    جناب سید عاطف علی صاحب۔۔۔برادرم بہت شکریہ
  10. ذوالفقار نقوی

    طبیعت کوئی ٹونا کر گئی ہے

    عالی جناب الف عین صاحب: یقیناََ یہ میری حوصلہ افزائی ہے
  11. ذوالفقار نقوی

    طبیعت کوئی ٹونا کر گئی ہے

    ممنون ہوں سلمان حمید صاحب
  12. ذوالفقار نقوی

    عید اسپیشل:)

    بہت بہت شکریہ جناب عبد الرحمن صاحب
  13. ذوالفقار نقوی

    طبیعت کوئی ٹونا کر گئی ہے

    بہت شکریہ عمر سیف صاحب
  14. ذوالفقار نقوی

    طبیعت کوئی ٹونا کر گئی ہے

    طبیعت کوئی ٹونا کر گئی ہے مجھے خود کا نشانہ کر گئی ہے خرد کا بهی ہے اک طُرفہ تماشا مخالف سب زمانہ کر گئی ہے سمجھتا ہوں زباں اِن پتھروں کی مجھے مٹی سیانا کر گئی ہے جو اک تصویر محو ِ گفتگو تهی وہ پتهر میں ٹهکانا کر گئی ہے غلاف ِ تیرگی میں ہیں صحیفے سیاہی باب کانا کر گئی ہے ذوالفقار نقوی
Top