نتائج تلاش

  1. ذوالفقار نقوی

    گیارہویں سالگرہ آئیے آن لائن مشاعرے کا اہتمام کرتے ہیں۔

    اردو محفل کی سالگرہ آپ سب کو بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔۔۔اللہ محفل یوں ہی آباد رکھے ۔۔۔۔ مشاعرے کا با قاعدہ آغاز ہونے پر اطلاع ضرور دیں۔۔۔۔۔ممکن کچھ الٹا سیدھا کہہ پائیں ۔۔
  2. ذوالفقار نقوی

    اُس بوریا نشین سا مختار لے کے آ

    خرم بھائی ۔۔۔آپ نے کوٹ کیا ہے سورہ دہر کے حوالے سے میری دی گئی وضاحت کو ۔۔۔۔اس پر ریٹنگ معلوماتی ہے ۔۔۔ اوپر دیکھیں ۔۔۔۔لیکن جو میری اصل وضاحت ہے اس پر آپ نے غیر ارادی طور پہ پر مزاح والا بٹن دبا دیا ہے ۔۔۔پلیز پھر دیکھ لیں
  3. ذوالفقار نقوی

    اُس بوریا نشین سا مختار لے کے آ

    ھَلْ اَتٰی عَلَی الْاِنْسَانِ حِیْنٌ مِّنَ الدَّھْرِ جناب عالی ۔۔۔۔یہ سورہ دہر یا جسے سورہ انسان بھی کہتے ہیں ۔۔۔۔اس کی طرف اشارہ ہے ۔۔۔۔اس سورہ کی آیت نمبر 8 سے آگے جس واقعہ کا ذکر ہے وہ آل محمد ص کی تعریف میں ہے کہ حضرت علی ع ، جناب فاطمہ س اور ان کے بچوں نے روزہ رکھا اور جب افطار کی وقت آیا...
  4. ذوالفقار نقوی

    اُس بوریا نشین سا مختار لے کے آ

    بہت شکریہ محترم ۔۔۔کاش میں ان کا پیارا ہو جاؤں
  5. ذوالفقار نقوی

    میں کیا کروں کہ مری نسبتیں علیؑ سے ہیں

    بہت شکریہ محترم اکمل زیدی صاحب ۔۔۔جزاک اللہ
  6. ذوالفقار نقوی

    میں کیا کروں کہ مری نسبتیں علیؑ سے ہیں

    عدیل و عدل کی ساری حدیں علیؑ سے ہیں علیؑ کا ہاتھ ہے ، سب صنعتیں علیؑ سے ہیں یہ نصف نور کا ہے نصف نور سے رشتہ نبیؐ کا در ہے مگر نعمتیں علیؑ سے ہیں حسنؑ کی سبز قبا سے جلال ِ مہدیؑ تک خدا کے نور کی سب مشعلیں علیؑ سے ہیں علیؑ امام ، ولی ، جانشین ِ ختم ِ رُسل ؐ...
  7. ذوالفقار نقوی

    کرب و بلا کے ماہ منور تجھے سلام

    مجھے لگتا ہے کہ سہوا ہو گیا ہو گا زیدی صاحب
Top