نتائج تلاش

  1. ذوالفقار نقوی

    سالگرہ مبارک ہو جناب ۔۔۔۔سدا شاد و آباد رہیں

    سالگرہ مبارک ہو جناب ۔۔۔۔سدا شاد و آباد رہیں
  2. ذوالفقار نقوی

    حسین کیا ہے ۔ ۔ ۔

    واااہ ۔۔۔۔لاجواب۔۔۔ جزاک اللہ
  3. ذوالفقار نقوی

    اشعار

    انتخاب یا اپنے شعر لکھنے کا حکم ہے ؟
  4. ذوالفقار نقوی

    ہیں غریبوں کی دعائیں گر کہیں، تو عید ہے

    لفظ "اعزہ " کو تبدیل کرنے کے بعد ۔۔۔۔۔ ہیں غریبوں کی دعائیں گر کہیں، تو عید ہے خوش ہے تم سے گر کوئی بے کس حزیں ، تو عید ہے اتہام و کینہ و بغض و حسد سے تھا حذر دور تھا گر تجھ سے شیطان ِ لعیں ، تو عید ہے گر بتان ِ آرزو دل سے ہیں رخصت اور اب موجزن ہے خوف ِ رب العالمیں ، تو عید ہے گر تکبر تیرے دامن...
  5. ذوالفقار نقوی

    اُس بوریا نشین سا مختار لے کے آ

    نعت رسول (ص ) انکار کی سبیل کر ، اقرار لے کے آ اپنی زبان ِ گُنگ پہ گفتار لے کے آ طہ کا جس میں رنگ ہو ، خوشبوئے ھل اتا والیل کے جمال سا معیار لے کے آ جس میں خریدے جا سکیں دُر ہائے مصطفی ؐ سودائے عشق کا وہی بازار لے کے آ الحاد سر اُٹھائے ھے دہلیز پر کھڑا ایمان میں بجھی ہوئی تلوار لے کے آ...
  6. ذوالفقار نقوی

    تشکر

    تشکر
  7. ذوالفقار نقوی

    ترجمہ

    بَہَرعلمے کہ داری اعترافے کن بَنادانی کہ دانا چون شود مغرور مے خوانند نادانَش (فضولی بغدادی) علم ہے گر پاس تیرے ، حلم کا دامن نہ چھوڑ ورنہ دانا ہو کے بھی نادان ہی کہلائے گا ذوالفقار نقوی
  8. ذوالفقار نقوی

    آج کا شعر

    کہتے ہیں کہ رمضان میں شیطاں ہے مقید پر میں اُسے مصروف ِعمل دیکھ رہا ہوں ذوالفقار نقوی
  9. ذوالفقار نقوی

    کہتے ہیں کہ رمضان میں شیطاں ہے مقید / پر میں اُسے مصروف ِعمل دیکھ رہا ہوں ۔۔۔۔۔ ذوالفقار نقوی

    کہتے ہیں کہ رمضان میں شیطاں ہے مقید / پر میں اُسے مصروف ِعمل دیکھ رہا ہوں ۔۔۔۔۔ ذوالفقار نقوی
  10. ذوالفقار نقوی

    تعارف تعارف

    غدیر زھرا ۔۔۔۔ بیٹا آپ سے مل کر اچھا لگا
  11. ذوالفقار نقوی

    محسن نقوی اے عالمِ نجوم و جواہر کے کِردگار ! (محسن نقوی)

    محسن نقوی کا کوئی مقابلہ نہیں ۔۔۔۔جزاک اللہ غدیر زھرا جی ۔۔۔۔۔۔سلامت رہیں
  12. ذوالفقار نقوی

    ماہِ رحمت

    بہت عمدہ ۔۔۔۔کیا کہنے پیام اعظمی صاحب کے
  13. ذوالفقار نقوی

    اساتذہ شعراء

    یہاں کسی دوست نے محسن نقوی سے متعلق اظہار خیال نہیں کیا ۔۔۔ محمد وارث صاحب ۔۔۔۔۔آپ کچھ بتائیں
  14. ذوالفقار نقوی

    پرانے رنگ میں اشک ِ غم ِ تازہ ملاتا ہوں

    بہت نوازش جناب محمد اسامہ سَرسَری صاحب
  15. ذوالفقار نقوی

    پرانے رنگ میں اشک ِ غم ِ تازہ ملاتا ہوں

    بہت شکریہ محترم محمد وارث صاحب ۔۔۔۔حوصلہ افزائی کے لئے ممنون ہوں
  16. ذوالفقار نقوی

    دھواں تھا چار سو اتنا کہ ہم بے انتہا روئے

    غزل فائنل شکل میں ۔۔۔ دھواں تھا چار سو اتنا کہ ہم بے انتہاروئے چراغ ِ دید ہی گل تھا ، نہ کیوں روح ِضیا روئے عجب حدت مرے اطراف میں جلوہ فروزاں تھی کہ میری خاک سے شعلے لپٹ کر بار ہا روئے کسی پتھر کے سینے میں مری آواز یوں گونجے کہ اِس کے دل کے خانوں میں چھپا ہر اژدھا روئے سریر ِحجتِ یزداں، زمیں...
  17. ذوالفقار نقوی

    صدیوں کے بعد ہوش میں جو آ رہا ہوں میں

    محترم ۔۔۔۔یہ املا کی ہی غلطی ہے ۔۔۔۔کیونکہ یہ غزل ریختہ ڈاٹ کوم پر بھی بہت پہلے کی موجود ہے ۔ جس کا لنک میں نیچے لگا دوں گا ۔۔۔۔ لیکن اگر آپ کے حکم کے مطابق اسے یونہی رکھا جائے تو مجھے ہر گز کوئی اعتراض نہیں ۔۔۔ مبتدیان کا بھلا میرے نزدیک بھی اہم ہے ۔
Top