نتائج تلاش

  1. ذوالفقار نقوی

    پرانے رنگ میں اشک ِ غم ِ تازہ ملاتا ہوں

    حوصلہ افزائی کے لئے ممنون ہوں محترم
  2. ذوالفقار نقوی

    نہ کلیوں اور پھولوں کی مہک ہے ۔۔ ذوالفقار نقوی

    کہاں سے آئے ہیں شعلے لپکنے کہ ان میں جانی پہچانی مہک ہے
  3. ذوالفقار نقوی

    پرانے رنگ میں اشک ِ غم ِ تازہ ملاتا ہوں

    الف عین صاحب محمد اسامہ سَرسَری صاحب محمد وارث صاحب
  4. ذوالفقار نقوی

    آج کا شعر

    ہواؤ جان کھپاؤ نہ تند جھونکوں پر تمہاری راہ میں لا کر چراغ رکھتا ہوں ذوالفقار نقوی
  5. ذوالفقار نقوی

    آج کا شعر

    اہل تقوی ہر نفس ، شام و سحر روزے سے ہیں کم سے کم رمضان میں ہو جائیں ہم بھی روزہ دار ذوالفقار نقوی
  6. ذوالفقار نقوی

    آج کا شعر

    چوم لیتا ہوں بصد شوق ہر اک زخم نیا اپنے ہاتھوں ہی سے پہنی ہوئی زنجیر جو ہے ذوالفقار نقوی
  7. ذوالفقار نقوی

    آج کا شعر

    اس شعر لفظ مخملی غلط لکھا گیا ہے ۔۔۔ مخملیں ۔۔۔۔پڑھیں ۔۔۔ مطمئن سویا ہوا ہے خاک پر مزدور، دیکھ مخملیں بستر پہ تجھ کو نیند کیوں آتی نہیں
  8. ذوالفقار نقوی

    آ سوئے فلسطیں چل

    غزہ کو غازہ بھی پڑھا جا سکتا ہے کیونکہ بعض کے نزدیک غازہ درست ہے
  9. ذوالفقار نقوی

    صدیوں کے بعد ہوش میں جو آ رہا ہوں میں

    ایڈمن ٹیم سے گزارش ہے کہ اگر ممکن ہو تو اصل لڑی کی تدوین عمل میں کوئی جائے ۔۔۔
  10. ذوالفقار نقوی

    صدیوں کے بعد ہوش میں جو آ رہا ہوں میں

    غزل دوبارہ پیش خدمت ہے ۔۔۔ صرف ذرا سی تبدیلی کے ساتھ ۔۔۔۔ صدیوں کے بعد ہوش میں جو آ رہا ہوں میں لگتا ہے پہلے جرم کو دہرا رہا ہوںمیں پُر ہول وادیوںکا سفر ہے بہت کٹھن ''لے جا رہا ہے شوق چلا جا رہا ہوں میں'' خالی ہیں دونوں ہاتھ ، ہے دامن بھی تار تار کیوں ایک مشتِ خاک پہ اِترا رہا ہوں میں شوقِ...
  11. ذوالفقار نقوی

    صدیوں کے بعد ہوش میں جو آ رہا ہوں میں

    عروض ڈاٹ کوم پر دیکھیں ۔۔۔مجھ سے ہی ٹائپ میں غلطی ہو گئی تھی ۔۔۔۔اب پورا کلام موزوں ہے ۔۔۔۔ http://www.aruuz.com/mypoetry/poetry/2990
  12. ذوالفقار نقوی

    صدیوں کے بعد ہوش میں جو آ رہا ہوں میں

    تشکر ۔۔۔۔۔دیکھتے ہیں اساتذہ کیا کہتے ہیں
  13. ذوالفقار نقوی

    صدیوں کے بعد ہوش میں جو آ رہا ہوں میں

    محترم۔۔۔۔ اور میں و کو گرا کر پڑھنا اور استعمال مستعمل ہے ۔۔۔شاید
  14. ذوالفقار نقوی

    روٹھ کر مجھ سے جا رہی ہے عید

    اےیتیمان ِ غزّہ و بصرہ تم پہ آنسو بہا رہی ہے عید ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس شعر کے مصرعہ اولا میں غزہ کو غازہ بھی پڑھ سکتے ۔۔۔کیونکہ بعض احباب کے مطابق اس کا تلفظ غازہ ہے
  15. ذوالفقار نقوی

    ترجمہ

    پسند کرنے کے لئے ممنون ہوں
Top