میرے پیارے راجدلارے اردو محفل کے تمام ممبران کو میرا محبتوں بھرا سلام!!!
میں نام محسن غفار ہے شاعرانہ نام محسن جی ہے اور پیار سے لوگ مجھے "اچھا" کہتے ہیں تعلق ملتان سے ہے مگر پہچان وہی ہے جو ایک مہاجر کی ہوتی ہے
شاعری سے بےپناہ لگاؤ ہے 1947 کے بعد سے آنے والے سبھی شعراء کو ایک بار تسکین کی غرض...