نتائج تلاش

  1. محسن جى

    احمد بھائی سے اتفاق ہے ۔

    احمد بھائی سے اتفاق ہے ۔
  2. محسن جى

    ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا

    ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا
  3. محسن جى

    آپ کی باتوں سے لگتا ہے انقریب سیاسی نقطہ چینی بھی ادب کا حصّہ شمار کی جانے لگے گی ۔

    آپ کی باتوں سے لگتا ہے انقریب سیاسی نقطہ چینی بھی ادب کا حصّہ شمار کی جانے لگے گی ۔
  4. محسن جى

    تیرا خیال ستاروں سے جنم لیتا ہے____ یہ لائٹ جائے تو یادوں کو راستہ ملے گا...!!! محسن جی

    تیرا خیال ستاروں سے جنم لیتا ہے____ یہ لائٹ جائے تو یادوں کو راستہ ملے گا...!!! محسن جی
  5. محسن جى

    درد دل کی کوئی دوا ہی نہیں، اس لیے میں تو سوچتا ہی نہیں__

    درد دل کی کوئی دوا ہی نہیں، اس لیے میں تو سوچتا ہی نہیں__
  6. محسن جى

    محفل کے جِن بھوت

    معذرت معذرت معذرت میں ایک حادثے کا شکار ہو گیا تھا محفل کے لوگوں سے زیادہ دعا سلام نہ ہونے کے باعث کوئی حبیب خبر لینے سے بھی قاصر رہا. اب حاضری لگواتا رہوں گا
  7. محسن جى

    یہ میرے ساتھ جو گزری سو گزری پر میں، اپنے بچوں کو محبت کی اجازت دوں گا__!!! ذیشان چیمہ

    یہ میرے ساتھ جو گزری سو گزری پر میں، اپنے بچوں کو محبت کی اجازت دوں گا__!!! ذیشان چیمہ
  8. محسن جى

    اچھے لوگوں کے ساتھ اٹھے بیٹھیں گے تو تمیز بھی سیکھ لیں گے۔ کیونکہ صحبت کا اثر تو ہوتا ہی ہے نا۔

    اچھے لوگوں کے ساتھ اٹھے بیٹھیں گے تو تمیز بھی سیکھ لیں گے۔ کیونکہ صحبت کا اثر تو ہوتا ہی ہے نا۔
  9. محسن جى

    یہ اور بات ہے ہمیں راس آ نہیں پائے ہمارے پاس بڑی دیر تک رہے ہو تم...!!! ہائے مجبوریاں

    یہ اور بات ہے ہمیں راس آ نہیں پائے ہمارے پاس بڑی دیر تک رہے ہو تم...!!! ہائے مجبوریاں
  10. محسن جى

    آ جاتے ہیں،کئی رنگ میرے چہرے پر... لوگ لیتے ہیں مزہ ، ذکر تمہارا کر کے...

    آ جاتے ہیں،کئی رنگ میرے چہرے پر... لوگ لیتے ہیں مزہ ، ذکر تمہارا کر کے...
  11. محسن جى

    یعنی اب لوگ سکھائیں گے میں کیسے دیکھوں ؟ میری مرضی , میں اس شخص کو جیسے دیکھوں...

    یعنی اب لوگ سکھائیں گے میں کیسے دیکھوں ؟ میری مرضی , میں اس شخص کو جیسے دیکھوں...
  12. محسن جى

    یہ مرا آخری پتھر ہے تری یاد میں دوست,, اب میں پانی کو پریشان نہیں کرسکتا...

    یہ مرا آخری پتھر ہے تری یاد میں دوست,, اب میں پانی کو پریشان نہیں کرسکتا,, آلِ عمر
  13. محسن جى

    شکریہ

    شکریہ
  14. محسن جى

    میں نے کہا کہ دیکھ یہ میں ، یہ ہوا ، یہ رات ... اس نے کہا کہ میری پڑھائی کا وقت ہے ... احمد مشتاق

    میں نے کہا کہ دیکھ یہ میں ، یہ ہوا ، یہ رات ... اس نے کہا کہ میری پڑھائی کا وقت ہے ... احمد مشتاق
  15. محسن جى

    کس کی تصویر ہے دکھاو تو,,,, تم نے کس سے بدل لیا ہے مجھے....

    کس کی تصویر ہے دکھاو تو,,,, تم نے کس سے بدل لیا ہے مجھے....
  16. محسن جى

    کوئی ایک شخص تو یوں ملے, کہ جو عکسِ ذات ہو، ہو بہو میرا آئینہ، میرے رو برو, سرِ خامشی کوئی...

    کوئی ایک شخص تو یوں ملے, کہ جو عکسِ ذات ہو، ہو بہو میرا آئینہ، میرے رو برو, سرِ خامشی کوئی گفتگو, کوئی ایک شخص تو یوں ملے کہ سکوں ملے...!!!
  17. محسن جى

    میں ھوں مشکل سوال کے جیسا,, مجھ کو ھر شخص چھوڑ دیتا ھے...!!!

    میں ھوں مشکل سوال کے جیسا,, مجھ کو ھر شخص چھوڑ دیتا ھے...!!!
  18. محسن جى

    جب ہر چیز کو چھوڑ ہی جانا ھے تو پھر حاصل کیا ھے,محرومی کیا ھے,جیت کیا ھے,ہار کیا ھے...!!!

    جب ہر چیز کو چھوڑ ہی جانا ھے تو پھر حاصل کیا ھے,محرومی کیا ھے,جیت کیا ھے,ہار کیا ھے...!!!
  19. محسن جى

    جی بہت بہتر...

    جی بہت بہتر...
  20. محسن جى

    لگتا ہے فورم کے سبھی ممبران کو میرا آنا نا گوار گزرا ہے، محفل میں ایسی خاموشی پہلے کبھی نہیں...

    لگتا ہے فورم کے سبھی ممبران کو میرا آنا نا گوار گزرا ہے، محفل میں ایسی خاموشی پہلے کبھی نہیں دیکھی،،، خدا خیر کرے
Top