You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser.
-
اب زندگی کے شیلف میں ڈھونڈا کریں گے لوگ ،،،ارزاں ہوے ہم اتنے_________,کے نایاب ہوگے...!!
-
بعض اوقات اذیت جب حد سے بڑھ جاتی ہے تو اذیتوں سے عشق ھو جاتا ھے پھر چاھے کوئی کتنی بھی اذیت دے دے اس انسان سے نفرت کا جواز ہی نہیں بنتا...
-
از محسن جى
- محسن جى
- کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
-
دیکھو بات سنو تم خوشیاں مانگ رہی ہو مجھ سے،،، میں نے پہلے روز کہا تھا غم کے ساتھ جیوں گا...!!!
-
سب کو میری طرف سے اک پیار بھرا سلام
-
اسکو گولی کی طرح لگتیں ھیں باتیں میری اس کا مطلب ھے کہ اچھا ھے نشانہ میرا
-
ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﮨﻢ ﮐُﭽﮫ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺭﮒِ ﺟﺎﮞ ﺳﻤﺠﮫ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﭘﮭﺮ ﻭﮦ ﻟﻮﮒ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺭﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺟﺎﻥ ﺗﮏ ﮐﮭﯿﻨﭻ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ....