نتائج تلاش

  1. ع

    قطعہ

    شکریہ ، احمد صاحب !
  2. ع

    قطعہ

    نوازش ، صابرہ صاحبہ !
  3. ع

    غزل : اِس قدر اضطراب دیوانے؟

    عمدہ غزل ہے ،احمد صاحب ! داد حاضر ہے .
  4. ع

    غزل: آدھی رات کی تنہائی کا ۔۔۔

    اچھی غزل ہے ، راحل صاحب ! مقطع سے سگریٹ کو خارج کر دیں تو میرا بھی یہی معمول ہے ! :)
  5. ع

    گھر کا نام سرائے رکھنا

    عمدہ غزل ہے، شکیل بھائی! شعر # 4 میں ’دیا‘ بحر میں نہیں کھپ رہا . اِس کی جگہ ’دیپ‘ کہہ سکتے ہیں .آخری شعر میں ’نبھائے رکھنا‘ غیر مانوس ترکیب ہے .
  6. ع

    قطعہ

    احباب گرامی، سلام عرض ہے! گذشتہ برس بزم كے سالانہ مشاعرے میں خاکسار نے ایک قطعہ پیش کیا تھا جو اِس وقت بے ساختہ یاد آ رہا ہے . ان احباب كے لیے جو مشاعرے میں شرکت نہیں کر سکے تھے، وہ قطعہ پیش ہے. سَر ہَم نے ستاروں کو کیا اور زمیں كے کل جیسے تھے حالات، کم و بیش وہی ہیں جنگیں بھی ہیں، خوں ریزی...
  7. ع

    غزل: داستاں کا کاش یوں انجام ہو ۔۔۔

    اچھی غزل ہے، راحل صاحب! آخری شعر آپ نے حضور پاک ﷺ سے منسوب کیا ہے، جب کہ باقی اشعار عام نوعیت كے ہیں . یہ آمیزش کچھ عجیب لگی .
  8. ع

    حسرتِ انتظار ہے، دیدۂ اشکبار ہے

    عمدہ غزل ہے، محترمہ . داد حاضر ہے! اِجازَت ہو تو ایک سوال ہے . شعر # 5 میں مستعمل لفظ ’ناں‘ ( نون غنہ كے ساتھ ) کیا روا ہے؟
  9. ع

    نظم: وہیں لے چل

    احباب گرامی ، سلام عرض ہے ! ایک پرانی نظم پیش کر رہا ہوں . امید ہے پسند آئیگی . وہیں لے چل مرے رہبر، مجھ کو اتنا بتا ، کیا ایسی دنیا بھی ہے کہیں ؟ جہاں رنج و الم موجود نہ ہوں ، جہاں صرف خوشی ہی بستی ہو جہاں آہ نہ ہو ، جہاں اشک نہ ہوں ، ہونٹوں سے ہنسی ہی برستی ہو جہاں نور و تجلی قید نہ...
  10. ع

    غزل: افق کی کوکھ سے سورج کا نور نکلے گا

    بہت نوازش ، شکیل بھائی ! ایک نو مشق کا شکریہ پیش ہے .
  11. ع

    غزل: کچھ سفر زندگی کا باقی ہے

    عمدہ غزل ہے ، شکیل بھائی ! داد حاضر ہے .
  12. ع

    ایک غزل

    بخاری صاحب ، اچھی غزل ہے .
  13. ع

    غزل: افق کی کوکھ سے سورج کا نور نکلے گا

    امین صاحب ، عنایت جناب ! بہت شکریہ !
  14. ع

    قطعات

    جاسمن صاحبہ ، آپ بہت دنوں بعد تشریف لائیں . امید ہے مزاج بَخَیْر ہونگے . پذیرائی كے لیے احسان مند ہوں .
  15. ع

    قطعات

    صابرہ صاحبہ ، نوازش کا بہت بہت شکریہ ! کچھ آپ بھی عنایت فرمائیے . :)
  16. ع

    قطعات

    راحل صاحب ، کرم فرمائی كے لیے ممنون ہوں . بھائی ، آپ کہاں غائب تھے ؟ اب آئے ہیں تو کچھ تازہ كلام بھی ہو جائے ! :)
  17. ع

    قطعات

    خورشید بھائی ، مہربانی !
  18. ع

    قطعات

    عاطف بھائی ، نوازش کا شکریہ ! اب آپ بھی کچھ عنایت کیجیے . :)
  19. ع

    قطعات

    احباب گرامی ، سلام عرض ہے! محفل میں آج کل غیر معمولی خاموشی ہے . یہ سوچ کر کہ ’کچھ تو ہلچل ہو مرے شہر كے سنّاٹوں میں ،‘ میں چند پُرانے قطعات پیش کر رہا ہوں . دیکھیے شاید کسی قابل ہوں . قدرت کا فیصلہ ہے، کچھ بھی نہ منجمد ہو وقتِ رواں کی رو میں ہر شئے پگھل رہی ہے ہَم ہی میں عیب تھا جو تا عمر ہَم...
Top