اہل بزم کی خدمت میں سلام و آداب !
کسی سے پہلی ملاقات پر اپنا تعارف کرانا رسم ہے ، اور میں یہ رسم ادا کرنا چاہتا ہوں . لیکن پس و پیش میں ہوں کہ اپنے بارے میں کیا عرض کروں . ایک اَدَبی محفل میں فنکار کا تعارف اس كے فن كے ذریعے ہونا چاہیے ، اور دیگر تفصیلات کی کوئی خاص ضرورت نہیں ہونی چاہیے . لیکن...