نتائج تلاش

  1. ع

    غزل: افق کی کوکھ سے سورج کا نور نکلے گا

    صابرہ صاحبہ ، مہربانی كے لیے احسان مند ہوں . بہت بہت شکریہ !
  2. ع

    غزل: افق کی کوکھ سے سورج کا نور نکلے گا

    خورشید بھائی ، ذرہ نوازی كے لیے ممنون ہوں . شکریہ ! بھائی ، گستاخی کیسی ، آپ بلا تکلف جو چاہیں دریافت کریں . بندہ جس لائق بھی ہے ، حاضر ہے . یہاں یہ کہنا مقصود ہے کہ دِل اس کی طرف مائل ہوا تو اس سے آنکھ ملانی چاہی ، لیکن یہ معلوم نہ تھا کہ اس کی نگاہ میں اتنا سرور ہے کہ وہ بالکل بے ہوش و...
  3. ع

    غزل: افق کی کوکھ سے سورج کا نور نکلے گا

    صریر صاحب ، نوازش کا بہت بہت شکریہ !
  4. ع

    غزل: افق کی کوکھ سے سورج کا نور نکلے گا

    مکرمی خلیل صاحب ، عنایت کا بہت بہت شکریہ !
  5. ع

    غزل: افق کی کوکھ سے سورج کا نور نکلے گا

    محترم اعجاز صاحب ، حوصلہ افزائی كے لیے بے حد ممنون ہوں . شکریہ !
  6. ع

    غزل: افق کی کوکھ سے سورج کا نور نکلے گا

    احباب گرامی ، سلام عرض ہے! آپ سب کو نئے سال کی بہت بہت مبارکباد! امیر قزلباش کی زمین میں ایک کوشش ملاحظہ فرمائیے . حسب معمول آپ کی رائے کا انتظار رہیگا . غزل افق کی کوکھ سے سورج کا نور نکلے گا کہ شب كے بعد سویرا ضرور نکلے گا یہ چاہتا ہوں ، بھڑا دوں دیے کو طوفاں سے مرے دماغ کا کیسے فتور نکلے...
  7. ع

    نظم: فریبی

    ساگر صاحب ، ہمت افزائی كے لیے ممنون ہوں . بہت بہت شکریہ !
  8. ع

    نظم: فریبی

    بہت نوازش ، شکیل صاحب ! شکریہ !
  9. ع

    اک تازہ غزل

    عمدہ غزل ہے شکیل صاحب ! داد حاضر ہے .
  10. ع

    نظم: فریبی

    راحل صاحب ، نوازش كے لیے ممنون ہوں . امید ہے مزاج بَخَیْر ہونگے .
  11. ع

    نظم: فریبی

    صابرہ صاحبہ ، عنایت کا بہت بہت شکریہ !
  12. ع

    کلامِ ضیاء: مسدسِ انقلاب

    ضیا ء صاحب ، بہت خوب ! عمدہ نظم ہے .
  13. ع

    نظم: فریبی

    احباب گرامی ، سلام عرض ہے ! میرا رجحان قدرتی طور پر غزل کی جانب ہے ، لیکن ذائقہ بدلنے كے لیے کبھی کبھار نظم میں بھی طبع آزمائی کر لیتا ہوں . :) آج ایک پرانی نظم پیش کر رہا ہوں . ملاحظہ فرمائیے اور اپنی رائے سے نوازیے . فریبی اندھیری سرد راتوں میں کبھی تنہائیوں کا کرب جب حد سے گزرتا ہے تو میں...
  14. ع

    عنوان طرح طرح کے

    ہا ، ہا ! دلچسپ تجزیہ ہے ، عمران صاحب ! بھائی ، اِس معنوی پہلو پر روشنی ڈال کر تو آپ نے میرے ناچیز شعر كے درجات بلند کر دئے . شکریہ ! :) ویسے آپ کو یہ تو علم ہو گا ہی کہ ’اُن‘ سے مراد کوئی عام مسافر نہیں ، بلکہ ایک خاص مسافر ہوتا ہے . وہی جو آپ کا ہمسفر بھی ہو جاتا ہے ، یا یوں کہیے کہ ہونے کا...
  15. ع

    غزل: یہاں پر چین کیا ، آرام کیا ہے

    عزیزی عاطف بھائی ، حوصلہ افزائی كے لیے ممنون ہوں . بہت بہت شکریہ !
  16. ع

    غزل: یہاں پر چین کیا ، آرام کیا ہے

    مکرمی خلیل بھائی ، نوازش كے لیے بے حد احسان مند ہوں . بہت بہت شکریہ !
  17. ع

    غزل: یہاں پر چین کیا ، آرام کیا ہے

    محترم اعجاز صاحب ، زہے نصیب ! آپ کی داد باعث صد افتخار ہے . بہت بہت شکریہ !
  18. ع

    غزل: یہاں پر چین کیا ، آرام کیا ہے

    احباب گرامی ، سلام عرض ہے ! ایک تازہ غزل پیش خدمت ہے . ملاحظہ فرمائیے اور اپنی رائے سے نوازیے . یہاں پر چین کیا ، آرام کیا ہے بھلا دنیا میں ان کا کام کیا ہے بہانہ ہے بشر كے امتحاں کا وگرنہ گردشِ ایام کیا ہے پریشاں ذہن اور بکھرا ہوا گھر حصولِ مال کا انجام کیا ہے سمجھنا چاہیے انساں کو اب تو کہ...
  19. ع

    غزل: ایسا نہیں کسی نے تقاضا نہیں کیا (غزل)

    راحل صاحب ، اچھے اشعار ہیں بھائی ! داد حاضر ہے .
  20. ع

    ہر گھڑی گویا اذیت ہے مجھے

    عاطف صاحب ، عمدہ غزل ہے بھائی ! داد قبول فرمائیے . اور مندرجہ بالا شعر كے تو کیا ہی کہنے .
Top