نتائج تلاش

  1. ع

    غزل: آنکھیں تھیں سرخ ، زَرْد مرے رخ کا رنگ تھا

    ظہیر صاحب ، آپ کا یہ قول درست ہے کہ زیادہ طویل مباحثوں سے کوئی فائدہ نہیں . اسی لیے میں بھی اِس سلسلے کو ختم کر چکا تھا ، لیکن ایک بات کی وضاحت ضروری سمجھتا ہوں . بو کی اقسام پر میرا سوال اشیاء كے لحاظ سے نہیں بلکہ مزاج كے لحاظ سے تھا . مجھے علم ہے کہ تقریباً ہر شئے میں کسی نہ کسی طرح کی بو ہوتی...
  2. ع

    غزل: آنکھیں تھیں سرخ ، زَرْد مرے رخ کا رنگ تھا

    سیما صاحبہ ، پسندیدگی اور عزت افزائی كے لیے بے حد ممنون ہوں . بہت بہت شکریہ !
  3. ع

    غزل: آنکھیں تھیں سرخ ، زَرْد مرے رخ کا رنگ تھا

    محترم اعجاز صاحب ، اِس ناچیز لڑی میں تشریف آوری اور رائےزنی کا بہت بہت شکریہ ! آپ کی رائے سے متفق ہوں .
  4. ع

    غزل: آنکھیں تھیں سرخ ، زَرْد مرے رخ کا رنگ تھا

    ظہیر صاحب ، آپ اِس قدر تکلف سے کام لے کر شرمندہ کر رہے ہیں . یہ بزم عام ہے . یہاں کوئی بھی کچھ بھی کہہ سکتا ہے . اور آپ جیسے صاحب علم كے لیے تو پلکیں بچھی ہیں . :)حضور اعلیٰ ، آپ کی تمام باتیں تسلیم ، لیکن یہ واضح نہیں ہوا کہ اگر ’ خار‘ اور ’ نذر‘ كے پیش نظر ’ بدبو‘ کا امکان خارج ہو گیا تو ’...
  5. ع

    غزل: آنکھیں تھیں سرخ ، زَرْد مرے رخ کا رنگ تھا

    یاسر صاحب ، وضاحت کا شکریہ ! میں آپ کی اِس بات سے سو فیصد متفق ہوں کہ وقت كے ساتھ الفاظ کا مفہوم اور استعمال بدلتا ہے . لیکن الفاظ کا مفہوم اخذ کرتے وقت سیاق ( context ) کو ملحوظ خاطر رکھنا ضروری ہے . اگر صرف یہ کہا جائے کہ ’یہاں بو آ رہی ہے‘ تو ’بو‘ كے معنی ’بدبو‘ لیے جائینگے . لیکن اگر...
  6. ع

    غزل: آنکھیں تھیں سرخ ، زَرْد مرے رخ کا رنگ تھا

    شکیل صاحب ، نوازش ، کرم ، شکریہ ، مہربانی !
  7. ع

    غزل: آنکھیں تھیں سرخ ، زَرْد مرے رخ کا رنگ تھا

    عبدالرؤف صاحب ، نوازش كے لیے متشکر و ممنون ہوں .
  8. ع

    غزل: آنکھیں تھیں سرخ ، زَرْد مرے رخ کا رنگ تھا

    ظہیر صاحب ، آپ کی گراں قدر تحسین کی مہر ثبت ہو جائے تو مجھ جیسے مبتدی کو اور کیا چاہیے ! بہت بہت شکریہ !
  9. ع

    غزل: آنکھیں تھیں سرخ ، زَرْد مرے رخ کا رنگ تھا

    یاسر صاحب ، آپ کی داد باعثِ صد مسرت ہے . شکریہ ! "نذرِ بو لیے" پر آپ کا خیال سَر آنكھوں پر . لیکن آپ نے یہ نہیں فرمایا کہ اِس میں کیا قباحت ہے .
  10. ع

    غزل: آنکھیں تھیں سرخ ، زَرْد مرے رخ کا رنگ تھا

    راحل صاحب ، محبت اور عنایت کا بہت بہت شکریہ !
  11. ع

    غزل: آنکھیں تھیں سرخ ، زَرْد مرے رخ کا رنگ تھا

    امین صاحب ، قدر دانی كے لیے ممنون ہوں . شکریہ !
  12. ع

    سَمت شمارہ 53 اکتوبر تا دسمبر 2021ء کا اجراء

    محترم اعجاز صاحب ، میری ناچیز کاوشیں " سمت " میں شامل کر كے آپ نے جو شرف بخشا ہے ، اس كے لیے بے حد احسان مند ہوں . جزاک اللہ !
  13. ع

    غزل: آنکھیں تھیں سرخ ، زَرْد مرے رخ کا رنگ تھا

    احباب گرامی ، سلام عرض ہے ! ایک غزل پیش خدمت ہے . غزل پرانی ہے ، لیکن دیکھیے شاید ایک آدھ شعر کام کا نکل آئے . حسب معمول آپ کی رائے کا انتظار رہیگا . غزل آنکھیں تھیں سرخ ، زَرْد مرے رخ کا رنگ تھا موسم بہار کا مری حالت پہ دنگ تھا آئی تھی سُو ئے خار ہوا نذرِ بو لیے افسوس ، کم نصیب کا دامن ہی...
  14. ع

    غزل: میں اپنی جنت اور اپنی دوزخ میں ایک ہی پل میں جی رہا ہوں

    شکیل صاحب ، اچھی غزل کہی ہے ، بھائی ! داد حاضر ہے .
  15. ع

    غزل: وفاداری کا ملتا اب صلہ نئیں!

    راحل صاحب ، بہت اچھے اشعار ترتیب دئے ہیں آپ نے . داد قبول فرمائیے !
  16. ع

    ضبط کہتا ہوں کسی آنکھ کی ویرانی کو

    عاطف صاحب ، بہت عمدہ غزل ہے ، بھائی ! داد حاضر ہے .
  17. ع

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    احباب گرامی ، سلام عرض ہے ! مشاعرے كے کوئی دو ہفتے بعد میں نے ویڈیو سے شروعاتی غیر ضروری حصہ نکال کر اور ٹائٹل پیج لگا کر ایک نئی فائل بنا کر راحل صاحب کو اِرْسال کر دی تھی . راحل صاحب کی خواہش تھی کہ میں نیا ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے پوسٹ کر دوں . میں نے سوچا کہ لگے ہاتھ جھلکیوں کا ویڈیو...
  18. ع

    غزل: جمالِ یار ، تو ہے ، اور میں ہوں

    خورشید صاحب ، آپ کی داد میرے لیے باعث صد مسرت ہے . بہت بہت شکریہ !
  19. ع

    غزل: جمالِ یار ، تو ہے ، اور میں ہوں

    عبدالرؤف صاحب ، نگاہ کرم اور حوصلہ افزائی كے لیے ممنون ہوں . شکریہ !
  20. ع

    آگہی سو غموں کا اک غم ہے

    ظہیر صاحب ، کیا عمدہ غزلیں ہیں . واہ ، واہ ! میری ناچیز داد پیش خدمت ہے .
Top