نتائج تلاش

  1. ع

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    گل یاسمین صاحبہ ، سلام عرض ہے ! آپ کا بہت بہت شکریہ جو آپ نے میرے ناچیز كلام کو مکتوبی شکل دے دی . اللہ آپ کو خوش رکھے ( آمین . ) اگر زحمت نہ ہو تو دو ایک مقامات پر تصحیح کر دیجئے . خاموش -> خموش اور کہا -> اور پِھر کہا كہ تم احتیاط -> تم احتیاط ہَم ہی -> ہمیں
  2. ع

    غزل: جمالِ یار ، تو ہے ، اور میں ہوں

    احباب گرامی ، سلام عرض ہے ! کچھ عرصہ قبل سرور راز سرو رؔ صاحب کی یہ غزل نگاہ سے گزری " کسی کی جستجو ہے ، اور میں ہوں . " مجھے زمین اچھی لگی لہٰذا میں نے بھی اِس میں طبع آزمائی کی . غزل پیش خدمت ہے . ملاحظہ فرمائیے اور اپنی رائے سے نوازیے . جمالِ یار ، تو ہے ، اور میں ہوں کمالِ آرزو ہے ، اور...
  3. ع

    غزل: چھپے ہیں کعبۂ دِل میں بتانِ وہم و گماں

    صابرہ صاحبہ ، نوازش كے لیے احسان مند ہوں . بہت بہت شکریہ ! ظہیر صاحب کی شاعری اور اپنی شعرگوئی كے تعلق سے آپ نے زمانۂ ماضی میں بات کی ہے . اب اِس کا امکان تو ہے نہیں کہ ظہیر صاحب کی شاعری کا اثر زائل ہو گیا ہو . لگتا ہے آپ ہی نے شعر پڑھنا اور کہنا ترک کر دیا . اگر ایسا ہے تو اپنے فیصلے پر...
  4. ع

    غزل: چھپے ہیں کعبۂ دِل میں بتانِ وہم و گماں

    ظہیر صاحب ، آپ کی گراں قدر داد میرے لیے باعثِ صد مسرت و افتخار ہے . بہت بہت شکریہ !
  5. ع

    غزل: چھپے ہیں کعبۂ دِل میں بتانِ وہم و گماں

    راحل صاحب ، اِس قدر عزت افزائی كے عوض کیا پیش کروں . بے حد ممنون ہوں . ڈھیر سارا شکریہ اور دعائیں قبول فرمائیے .
  6. ع

    غزل: چھپے ہیں کعبۂ دِل میں بتانِ وہم و گماں

    عبدالرؤوف صاحب ، جواب میں تاخیر كے لیے معذرت خواه ہوں . پذیرائی اور حوصلہ افزائی کا شکریہ ! آپ کو علم ہوگا کہ قلبہ كے معنی ہیں ہل ( کھیت جوتنے کا آلہ . ) غرض یہ کہ زمینِ دہر پر کارِ قُلبۂ فکر کا مطلب ہوا علم کی جستجو.
  7. ع

    غزل: چھپے ہیں کعبۂ دِل میں بتانِ وہم و گماں

    احباب گرامی ، سلام عرض ہے ! امید ہے آپ سب بَخَیْر ہونگے . چند روز قبل ظہیر صاحب کی یہ اعلیٰ غزل نگاہ سے گزری "چبھی ہے دِل میں وہ نوکِ سنانِ وہم و گماں ." زمین مجھے اِس قدر بھائی کہ اِس میں چند اشعار میں نے بھی ترتیب دے ڈالے . ظہیر صاحب كے معیاری كلام كے آگے اِس ناچیز غزل کا کوئی مقام نہیں ،...
  8. ع

    چبھی ہے دل میں وہ نوکِ سنانِ وہم و گماں

    ظہیر صاحب ، سبحان اللہ ! ماشاء اللہ ! خوب ، بلکہ بہت خوب ! ایک عرصۂ دراز كے بعد ایسی مرصع غزل پڑھی . دِل باغ باغ ہو گیا . میری جانب سے بہت ساری داد ! یہ زمین اتنی دلکش ہے کہ اِس میں خاکسار سے بھی چند اشعار سرزد ہو گئے . میری ناچیز غزل اِس معیار کی تو نہیں ، لیکن جیسے بھی ہے ، اہل محفل کی خدمت...
  9. ع

    ایک کاوش

    شکیل صاحب ، عمدہ اشعار ہیں . داد قبول فرمائیے . نیازمند ، عرفان عابدؔ
  10. ع

    غزل: اولِ عشق جو وقت گزرا حسیں ۔۔۔

    راحل صاحب ، خوب غزل ہے ! داد قبول فرمائیے . یہ ایک نسبتتاََ کمیاب بحر ہے اور آپ نے اِس میں عمدہ اشعار ترتیب دیے ہیں . عموماً فاعلن کی گردان ایک مصرعے میں چار یا آٹھ بار نظر آتی ہے . دوسرے شعر میں ’بچپن كے میلے‘ کی ترکیب کچھ غیر مانوس لگی . آپ ’وہ جو میلے سے بچپن میں . . .‘ کہتے تو بہتر تھا ...
  11. ع

    غزل: بھولنے والے خدا کا فضل ، ہائے یاد کر

    یاسر صاحب ، وعلیکم السلام ذوق کی بابَت آپ کا نظریہ سو فی صد صحیح ہے . ذوق ایک عرصۂ دراز میں شکل اختیار کرتا ہے . طرز فکر اور لب و لہجہ ، جسے ہَم ذوق کا حصہ کہہ سکتے ہیں ، تنقید سے فوری طور پر تبدیل نہیں کیے جا سکتے . لیکن میں آپ کی اِس بات سے متفق ہوں کہ تعمیری تنقید بھی ضروری ہے . اسی لیے...
  12. ع

    غزل: بھولنے والے خدا کا فضل ، ہائے یاد کر

    راحل صاحب ، آپ کی داد میرے لیے باعث صد مسرت ہے . بہت شکریہ !
  13. ع

    غزل: بھولنے والے خدا کا فضل ، ہائے یاد کر

    یاسر صاحب ، وعلیکم السلام نگاہ کرم ، تنقید اور داد كے لیے بے حد ممنون ہوں . یہ یقیناََ میری نا اہلی کا ثبوت ہے کہ لفظ ہائے کا استعمال آپ کو پسند نہیں آیا . میں ایسے استعمال کو عام تو نہیں کہونگا ، لیکن اِس کی مثالیں ہیں ، مثلاً : ہائے کوئی دوا کرو ، ہائے کوئی دعا کرو ہائے جگر میں درد ہے ، ہائے...
  14. ع

    جلوہء دید پہ ہر آن ہے حیراں___

    المیٰ صاحبہ ، سلام عرض ہے ! نہایت مرصع غزل ہے . بہت ساری داد ! مقطع میں ’حضرت‘ كے ساتھ ’ہے‘ کی بجائے ’ہیں‘ زیادہ مناسب ہوتا . نیازمند ، عرفان عابدؔ
  15. ع

    غزل: بھولنے والے خدا کا فضل ، ہائے یاد کر

    احبابِ گرامی، سلام عرض ہے ! آپ سب کو رمضان کریم کی مبارکباد ! آج ایک پرانی مسلسل غزل ، جسے آپ حمد بھی کہہ سکتے ہیں ، لے کر حاضر ہوں . ملاحظہ فرمائیے اور اپنی رائے سے نوازیے . بھولنے والے خدا کا فضل ، ہائے یاد کر پیشتر اِس كے کہ تجھ کو موت آئے ، یاد کر کون تھا تیرے سوا موجود ماں كے پیٹ میں کس...
  16. ع

    غزل: اُس پریشاں زلف سے جب سامنا ہوجائے گا (منہاجؔ علی)

    منہاج صاحب ، سلام عرض ہے ! آپ کی غزل نظر نواز ہوئی اور پسند آئی . آپ نے عمدہ بندشیں استعمال کی ہیں . میری دلی داد قبول فرمائیے . میں بند قبا والے شعر پر ذرا چونک گیا تھا . پِھر احباب كے خطوط سے معلوم ہوا کہ یہ ردّ عمل صرف میرا نہیں تھا . آپ نے فاخر صاحب کو اپنے جوابات میں اِس شعر كے دفاع میں...
  17. ع

    غزل: صبح آئی تھی مگر کانچ اٹھاتے گزری ...

    راحل صاحب ، سلام عرض ہے ! واہ ، بڑی دلکش زمین ہے اور آپ نے اِس کا حق ادا کیا ہے . عمدہ اشعار ہیں . بہت ساری داد ! نیازمند ، عرفان عابدؔ
  18. ع

    غزل: جہان غرق ہراسِ فضا ئے تار میں ہے

    ساگر صاحب، ستائش اور دعا كے ليے احسان مند ہوں ۔ بہت بہت شكريہ ۔
  19. ع

    غزل: مسند نشین کے نہ کسی تاجدار کے ۔۔۔

    راحل صاحب ، آپ کی غزل مختصر لیکن مؤثر ہے . :) بہت ساری داد! مطلع میں یاسر صاحب کا تخصیص کا مطالبہ بجا ہے . اِس کی ایک آسان ترکیب یہ ہے کہ آپ ’خاک‘ کی جگہ ’تیرے‘ یا ’اس كے‘ کر دیں اور یہ قاری پر چھوڑ دیں کہ کس كے دیار کا ذکر ہے . جان کی امان پاؤں تو عرض ہے کہ تخصیص کی ضرورت مجھے دوسرے شعر میں...
Top