نتائج تلاش

  1. ع

    تمام دہر ہی جیسے کسی خمار میں ہے

    عاطف صاحب، بڑی دلکش زمین چنی ہے آپ نے اور اسے نبھایا بھی خوب ہے ۔ داد حاضر ہے ۔
  2. ع

    لاتعلقی (نظم)

    راحل صاحب، بہت عمدہ نظم ہے بھائی ۔ دلی مبارکباد!
  3. ع

    غزل: رات كے ڈھلنے پہ کچھ ایسے اجالا آئیگا

    احمد صاحب، آپکے تعریفی کلمات میرے لئے باعثِ صد مسرٌت ہیں ۔ بہت بہت شکریہ! نیازمند، عرفان عؔابد
  4. ع

    غزل: رات كے ڈھلنے پہ کچھ ایسے اجالا آئیگا

    تابش صاحب، آپ نے بجا فرمایا ۔ حالانکہ دونوں صورتیں مستعمل ہیں، آئےگا‘ آئیگا سے بہتر ہے ۔ میں نے ترمیم کر دی ہے ۔ شکریہ!
  5. ع

    غزل: رات كے ڈھلنے پہ کچھ ایسے اجالا آئیگا

    راحل صاحب، نگاہِ کرم اور پذیرائی کے لئے ممنون ہوں ۔ بہت بہت شکریہ!
  6. ع

    غزل: رات كے ڈھلنے پہ کچھ ایسے اجالا آئیگا

    خلیل ارحمٰن صاحب، داد اور املا کی غلطیوں کی نشاندہی کا شکریہ! دراصل یہ غزل پہلے رومن میں لکھ کر ایک دیگر محفل میں چسپاں کی تھی ۔ وقت بچانے کے لئے رومن نسخے کو اردو میں ٹرانس لٹریٹ کیا اور پروف ریڈنگ میں کچھ غلطیاں رہ گئیں ۔ میں نے حسب ضرورت تصحیح کر دی ہے ۔ میری ناچیز رائے میں دھویں کی املا درست...
  7. ع

    غزل: رات كے ڈھلنے پہ کچھ ایسے اجالا آئیگا

    احبابِ گرامی، سلام عرض ہے ۔ ایک تازہ غزل پیشِ خدمت ہے ۔ یہ ایک ذو قافیتین یعنی دو قافیوں والی غزل ہے ۔ دیکھئے شاید کسی قابل ہو ۔ حسب معمول آپکی گراں قدر رائے کا انتظار رہیگا ۔ رات كے ڈھلنے پہ کچھ ایسے اجالا آئے گا چاند کو سورج کی خاطر مار ڈالا جائے گا ہر سویرے نے کیا ہے قتل اِس امید کا آج اک...
  8. ع

    عشق جس دن سے بے اصول ہوا

    عاطف صاحب، سلام عرض ہے ۔ عمدہ غزل ہے ۔ میری ناچیز داد قبول فرمائیے ۔ نیازمند، عؔرفان عابد
  9. ع

    غزل ۔۔۔ نظر سے گزری ہیں دسیوں ہزار تصویریں ۔۔۔ محمد احمدؔ

    احمد صاحب، سلام عرض ہے ۔ اعلیٰ غزل ہے ۔ خیالات کی ندرت اور بیان کی صفائی قابلِ تعریف ہے ۔ داد قبول فرمائیے ۔ نیازمند، عؔرفان عابد
  10. ع

    غزل: نشانِ منزلِ الفت سراب جیسا ہے ٭ تابش

    تابش صاحب، سلام عرض ہے ۔ بہت عمدہ غزل ہے ۔ مبارکباد اور داد حاضر ہے ۔ نیازمند، عؔرفان عابد
  11. ع

    ویلنٹائنز ڈے (نظم)

    راحل صاحب، سلام عرض ہے ۔ آپنے ایک منفرد خیال کو بڑی خوش اصلوبی سے باندھا ہے ۔ مبارکباد! نیازمند، عؔرفان عابد
  12. ع

    غزل: ڈھونڈے ڈھونڈے نہ جہاں سایہ ء دیوار ملے

    عاطف صاحب، مجھے بہت خوشی ہے کہ آپ کو یہ ناچیز کاوش پسند آئی ۔ نوازش، کرم، شکریہ، مہربانی ۔ نیازمند، عرفان عؔابد
  13. ع

    غزل: ڈھونڈے ڈھونڈے نہ جہاں سایہ ء دیوار ملے

    محمد احمد صاحب، نظر عنایت اور پذیرایٔ کے لۓ بیحد ممنون ہوں ۔ بہت بہت شکریہ! نیازمند، عرفان عؔابد
  14. ع

    غزل: ڈھونڈے ڈھونڈے نہ جہاں سایہ ء دیوار ملے

    راحل صاحب، آپکے تعریفی کلمات میرے لۓ باعث صد مسرّت ہیں ۔ بہت بہت شکریہ! نیازمند، عرفان عؔابد
  15. ع

    غزل: ڈھونڈے ڈھونڈے نہ جہاں سایہ ء دیوار ملے

    احباب گرامی ، سلام عرض ہے! اپنی ایک پرانی، لیکن آپ كے لیے نئی، غزل پیش کر رہا ہوں . ملاحظہ فرمائیے اور اپنی گراں قدر رائے سے نوازیے . ڈھونڈے ڈھونڈے نہ جہاں سایہ ء دیوار ملے کیا ہو، اُس شہر میں گر دھوپ کا آزار ملے موت کا خوف نہیں ہے مجھے یا رب، لیکن التجا اتنی ہے تجھ سے کہ بس اک بار ملے...
  16. ع

    نمکین غزل: نہیں ہے اب مجھے فرصت میاں! کتاب پڑھوں ٭ تابش

    تابش صاحب، سلام عرض ہے! اِس دلچسپ کاوش پر میری ناچیز داد حاضر ہے! بھائی، آپ کی غزل تو مجھے اپنے دِل کی آواز محسوس ہوئی . :) حالانکہ یہ ایک فی لبدیہ تخلیق ہے، تاہم عرض ہے کہ ’طبیعیٌات‘ کا لفظ بحر میں نہیں کھپ رہا . یہاں کچھ اور سوچئے . نیازمند ، عرفان عؔابد
  17. ع

    دو غزلہ: ستائش سن کے اِترانے سے پہلے

    عاطف صاحب، سلام عرض ہے! آپ نے اِس زرخیز زمین میں خوبصورت پھول کھلائے ہیں . داد پیش کرتا ہوں . نیازمند ، عرفان عؔابد
  18. ع

    نظم: عشقِ درماندہ

    راحل صاحب، سلام عرض ہے! جذباتی اور عمدہ نظم ہے . داد حاضر ہے! کچھ مصرعے آپ نے مفاعیلن سے نہیں شروع کیے ورنہ نظم اور نکھر سکتی تھی . نیازمند، عرفان عؔابد
Top