نتائج تلاش

  1. ندیم حفی

    میرا قائد

    ہمارے ماہرین تاریخ وسیاست نے مادر ملت کو قائداعظم کے گھر کی دیکھ بھال کرنے والی بہن کے حوالے سے بہت بلند مقام دیا ہے لیکن انہوں نے قیام پاکستان اور خصوصاََ 1965ء کے بعد کے سیاسی نقشے پر جو حیرت انگیز اثرات چھوڑے ہیں ان کی طرف زیادہ توجہ نہیں دی۔ یہ ایک معنی خیز امر ہے کہ قائد اعظم کی زندگی میں...
  2. ندیم حفی

    میرا قائد

  3. ندیم حفی

    آپ بھی لکھیئے : یونیورسٹی آف لاہور کی جانب سے سالانہ مقابلہ "مضمون نویسی"

    وارث صاحب یہاں تو یہی یاد آ رہا ہے "سارے جہاں" کا درد ہمارے جگر میں ہے۔
  4. ندیم حفی

    ندیم حفی سے ہندی رسم الخط سیکھیں-

    جناب انتہا صاحب مستند ہے آپ کا فرمایا ہوا مجھے ہندی ٹائپنگ نہیں آتی بہت مشکل سے یہ سب تیار کرتا ہوں معذرت کہ یہ غلطی ہو گئی۔اور ان اسباق پر محترم الف عین صاحب کی بھی نظر ہے وہ بھی اس غلطی کی نشاندہی کر چکے ہیں۔
  5. ندیم حفی

    شاعر ۔۔۔۔۔۔(ایک نظم از ندیم حفی)

    آج پھر صدیوں کے بعد نکل پڑے ہیں قبروں سے افلاک سے اتر پڑے ہیں خیالات سب ناتراشیدہ افکار سب نیم خوابیدہ اور میں جو شاعر ہوں مامور ہوں انوکھے کام پر مجھے ان افکارِ بے ڈھنگ سے اور ان خیالاتِ بے رنگ سے اور لوگوں کے واسطے اُن کے غموں کے واسطے تراشنا ہے اک مرہم !!! تراشنا ہے اک مرہم !!!
  6. ندیم حفی

    ندیم حفی سے ہندی رسم الخط سیکھیں-

    قادری صاحب آپ نے درست کہا ۔۔۔کچھ مرتب مواد ہونا چاہیے ۔۔۔۔لیکن میں نے خود سے ہی انٹر نیٹ کے ذریعے ہی کچھ کچھ ہندی لکھنا پڑھنا سیکھا ۔۔۔میں نے تو فقط اس نیت سے یہ آغاز کیا تھا کہ جتنا مجھے آتا ہے اتنا ہی کسی اور تک پہنچ جائے تو میرا فرض یا یوں کہیے کہ قرض ادا ہو۔
  7. ندیم حفی

    سمعی و بصری مشاعرہ ( تبصرہ جات)

    اجی بندہ پرور آپ کی تو آواز بھی توبہ شکن ہے ۔ بہت ہی مزا آیا سن کر ۔۔۔۔۔۔کوشش کروں گا اسی طرح کی ایک پروڈکشن میں بھی پیش کروں۔
  8. ندیم حفی

    محفل ڈاریکٹری

    بس کیا کریں ازل سے ایسی ہی منزلوں کے راہی ہیں ۔۔۔ یہ گوہرِ نایاب تو دریافت ہوں گے ہی۔
  9. ندیم حفی

    زندگی کی کتاب میں اتنی غلطیاں نہ کرو کہ پینسل سے پہلے ربڑ ختم ہو جائے

    زندگی کی کتاب میں اتنی غلطیاں نہ کرو کہ پینسل سے پہلے ربڑ ختم ہو جائے
  10. ندیم حفی

    اس بستی کے اک کوچے میں اک انشا نام کا دیوانہ۔۔۔۔۔۔۔۔اک نار پہ جان کو ہار گیا مشہور ہے اس کا افسانہ

    اس بستی کے اک کوچے میں اک انشا نام کا دیوانہ۔۔۔۔۔۔۔۔اک نار پہ جان کو ہار گیا مشہور ہے اس کا افسانہ
  11. ندیم حفی

    محفل ڈاریکٹری

    بہت خوب ۔۔۔۔۔۔ پڑھ کر یوں لگا جیسے کسی دیوانی ہانڈی کا پکوان کھایا ہو جا جیسے بارہ مسالوں کی چاٹ اللہ آپ کے ذہن کی اس رنگوں خوشیوں اور چاہتوں بھری دنیا کو یونہی سلامت رکھے۔
  12. ندیم حفی

    ندیم حفی سے ہندی رسم الخط سیکھیں-

    بہت نوازش ۔۔۔۔بہت خوشی ہوئی آپ کا جذبہ دیکھ کر۔ آپ اگر اس قاعدہ میں سے اسباق ہمارے لیے یہاں پوسٹ کریں تو بہت خوشی ہو گی اور سیکھنے کے لیے بہت کچھ ملے گا۔
  13. ندیم حفی

    تعارف ندیم حفی - ایک مختصر تعارف

    معذرت جناب غلطی سے ہوا۔درستگی کر دی ہے۔ لیکن غور طلب بات یہ ہے کہ آپ کو ہماری محبتوں پر کتنا یقین ہے ۔۔۔اسی لیے تو کہا آپ نے ۔۔۔۔۔۔شکریہ
  14. ندیم حفی

    ندیم حفی سے ہندی رسم الخط سیکھیں-

    سر آپ کا مشورہ سر آنکھوں پر لیکن اس ناقص کی رائے کے مطابق پرانے طریقے طالب علم کو یکسر مایوس کر دیتے ہیں کیونکہ وہ خود سے کچھ کر نہیں پاتے ۔ جبکہ جو طریقہ میں نے اختیار کیا ہے وہ اس حوالے سے مجھے پسند ہے کہ طالب علم بہت جلد یہ سمجھتا ہے کہ واقعی اس نے کچھ حاصل کیا ہے ۔ مثال کے طور پر آپ دیکھیں...
  15. ندیم حفی

    ندیم حفی سے ہندی رسم الخط سیکھیں-

    محترم قادری صاحب، سکھانے والا مقرر کرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔یہ محفل بھی ایک گھر کی مانند ہے ، گھر میں اگر آپ کو کوئی اچھی بات پتا ہے اور آپ دوسروں کو سکھانا چاہتے ہیں تو اس کے لیے فقط آپ کے دل میں محبت جاگزیں ہونی چاہیے ۔ آپ یہاں پر جو بھی لکھنا چاہیں لکھ سکتے ہیں اور مجھے یقین ہے اگر آپ کے دل میں...
  16. ندیم حفی

    ندیم حفی سے ہندی رسم الخط سیکھیں-

    سبق نمبر -2 سیکھنے سکھانے والوں اور پسند کرنے والوں سب کی محبتوں کا بہت شکریہ ایک درخواست بھی آپ سے کرنا تھی اور وہ یہ کہ چونکہ میں زندگی میں پہلی مرتبہ ایسا کوئی کام کر رہا ہوں اس لیے اسباق کے مندرجات شاید اتنی ترتیب سے نہ ہوں لیکن مجھے یقین ہے کی آہستہ آہستہ آپ سب کی رہنمائی میں مزید بہتری...
  17. ندیم حفی

    تعارف ندیم حفی - ایک مختصر تعارف

    آپ نے مغزل کی جو مندرجہ بالا تقطیع کی ہے ۔۔۔۔وہ آپ کے اس پیغام کی روشنی میں سمجھ آ گئی ۔۔۔ اللہ آپ دونوں کو بہت ڈھیروں خوشیاں اور کامیابیاں عطا کرے ۔۔ ویسے چشمِ تصور سے آپ دونوں کو دیکھا تو ایک انتہائی خوش کُن منظر دکھائی دیا ۔۔۔"خوب گذرے گی جو مل بیٹھیں گے ۔۔۔۔۔" کی عملی تصویر۔
  18. ندیم حفی

    تعارف ندیم حفی - ایک مختصر تعارف

    پسندیدگی اور اظہارِ اپنائیت کا بہت شکریہ جناب
  19. ندیم حفی

    تعارف بقلم خود۔ محمد خلیل الرحمٰن

    جناب خلیل صاحب یہ کیا کیا آپ نے، تشنگی بڑھا ڈالی۔۔ اب اگر آپ کی تحاریر کا چسکہ پڑ گیا تو اس کے ذمہ دار فقط آپ ہوں گے۔ دل چاہ رہا ہے کہ آپ کو خلیل زر گر کا لقب دیا جائے کیونکہ آپ کا تعارف بلا شبہ خوبصورت نگینوں جیسے الفاظ کی آرائش سے مزین ہے ۔
Top