نتائج تلاش

  1. ندیم حفی

    غزل : شامِ غم یوں صدا نہیں ہوتی : ندیم حفی ؔ

    اس محفل میں میری پہلی غزل (چند اشعار) آپ سب کی خوبصورت نظر کی نذر شامِ غم یوں صدا نہیں ہوتی سحر ہوتی ہے ، کیا نہیں ہوتی؟ زرد پتّوں پہ کچھ تو گذری ہے یاسیت بے وجہ نہیں ہوتی بند کر کے جہاں کو مٹھی میں کیوں کلی دل کی وا نہیں ہوتی؟ روندے جاتے ہیں تن گلابوں کے حق میں جن کے صبا نہیں ہوتی...
  2. ندیم حفی

    جھوٹے سکوں میں بھی اٹھا دیتے ہیں اکثر سچا مال ۔۔۔شکلیں دیکھ کے سودا کرنا کام ہے ان بنجاروں کا

    جھوٹے سکوں میں بھی اٹھا دیتے ہیں اکثر سچا مال ۔۔۔شکلیں دیکھ کے سودا کرنا کام ہے ان بنجاروں کا
  3. ندیم حفی

    تعارف ندیم حفی - ایک مختصر تعارف

    بہت شکریہ ۔۔۔ضرور جناب اسی کام کے لیے تو یہاں وارد ہوئے ہیں ۔
  4. ندیم حفی

    تعارف ندیم حفی - ایک مختصر تعارف

    ذرہ نوازی ہے آپ کی ۔۔۔۔ورنہ من آنم کہ من دانم
  5. ندیم حفی

    تعارف ندیم حفی - ایک مختصر تعارف

    جنابِ نایاب ، یہاں کے قارئین کی یہی ادائیں تو نوک قلم گھسنے کی طرف راغب کرتی ہیں بہت اچھا لگا آپ کا تبصرہ پڑھ کر اور پتا چلا کہ الفاظ کے مناسب استعمال کے ہنر سے آپ خوب بہرہ ور ہیں ۔ آنچ کی بھی خوب کہی ۔۔۔یہی آنچ تو ایسی محفلوں کے چکر لگانے پر مجبور کرتی ہے ۔ بہر حال ۔۔آپ کے کوائف سے پتا چلتا ہے...
  6. ندیم حفی

    تعارف ندیم حفی - ایک مختصر تعارف

    نام ندیم ہے اور طبیعت لکھنے کی طرف مائل ہوئی تو تخلص حفی (حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے مبارک ناموں میں سے ایک نام) اختیار کیا اور اب احباب میں محبتوں سے حفی کے نام سے ہی جانا جاتا ہوں۔ تعلیم کے شعبے میں سول ایسوسی ایٹ انجینئرنگ کی لیکن طبیعت اس طرف مائل نہ ہو سکی پھر کمپیوٹر کی تعلیم میں...
  7. ندیم حفی

    آنکھوں سے مانگنے لگے پانی وضو کا ہم ۔۔۔۔۔۔کاغذ پہ جب بھی دیکھ لیا ماں لکھا ہوا

    آنکھوں سے مانگنے لگے پانی وضو کا ہم ۔۔۔۔۔۔کاغذ پہ جب بھی دیکھ لیا ماں لکھا ہوا
  8. ندیم حفی

    مدر ڈے پر خصوصی نذرانہ بحضور ماں

    مدر ڈے پر خصوصی نذرانہ بحضور ماں
  9. ندیم حفی

    محبت اب نہیں ہو گی یہ کچھ دن بعد میں ہو گی گزر جا ئیں گے جب یہ دن یہ اُن کی یا د میں ہو گی

    محبت اب نہیں ہو گی یہ کچھ دن بعد میں ہو گی گزر جا ئیں گے جب یہ دن یہ اُن کی یا د میں ہو گی
Top