استاد محترم مل میرے خیال سے شراب کو بھی کہتے ہیں یہ میرے سامنے میر تقی میر کا ایک شعر ہے کہ
منعقد کاش مجلسِ مُل ہو
درمیاں تو ہو سامنے گُل ہو
اور اسی طرح ذوق کا بھی ایک بڑا پرلطف شعر ہے
محفل میں شور قلقل مینائے مل ہوا
لا ساقیا پیالہ کہ توبہ کا قل ہوا
غالب کا بھی کہ
ابھی دیوانگی کا راز کہہ سکتے...