نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    کیسی ہیں آپ سین خے بہنا!!! یاد آوری کے لیے شکریہ۔ :) بس کچھ مصروفیت کے باعث ہم زیادہ متحرک نہیں ہیں۔ :)
  2. لاریب مرزا

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    اب اس بارے میں بات ہو جائے۔ :)
  3. لاریب مرزا

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    زبردست زیک بھائی!! سفر نامہ اور تصاویر دونوں لاجواب ہیں۔ پاکستان کے ایک حصے کی اپنے انداز میں سیر کرانے کا بہت شکریہ!! :) :)
  4. لاریب مرزا

    مبارکباد قبلہ محترم محمد وارث صاحب کو 25000 مراسلوں کی مبارک باد

    پچیس ہزار بہترین مراسلات کی تکمیل بہت بہت مبارک ہو وارث بھائی!! :)
  5. لاریب مرزا

    بیٹی کی ہڈیاں تک نہ مل سکیں!

    بہت شکریہ وارث بھائی :) عرفان سعید بھائی!! ہم جانتے ہیں کہ جاپان کے ساتھ آپ کی دلی وابستگی ہے۔ یہاں تبصروں میں کسی کے جذبات کو ٹھیس پہنچانا مقصد نہیں ہے۔ جو تبصرے آپ کو اپنی تحریر کی ذیل میں متنازعہ یا ناپسندیدہ محسوس ہوتے ہیں آپ ان کو رپورٹ کر کے کسی علیحدہ لڑی میں منتقل کروا لیں۔ :)
  6. لاریب مرزا

    بیٹی کی ہڈیاں تک نہ مل سکیں!

    محمد وارث آپ کا مطالعہ اس بارے میں کیا کہتا ہے؟؟ اگر ممکن ہو تو اس موضوع پر کچھ اشتراک کیجیے۔
  7. لاریب مرزا

    بیٹی کی ہڈیاں تک نہ مل سکیں!

    انسانیت سوز!! ہمارا خیال تھا کہ کسی چپقلش کے نتیجہ میں یہ سانحہ رونما ہوا تھا۔ کس ملک کی جانب سے یہ انسانیت سوز حملہ ہوا؟؟
  8. لاریب مرزا

    بیٹی کی ہڈیاں تک نہ مل سکیں!

    یہ حقیقتاً ایک دل دہلا دینے والا عظیم سانحہ ہے۔ کیا کوئی محفلین ہیروشیما اور ناگاساکی پر ہونے والے اس حملے کا پس منظر بیان کر سکتا ہے؟؟
  9. لاریب مرزا

    مبارکباد خلوص اور محبت بھرے پیغام محفلین کے نام

    اچھا!! تو آپ بھی وہی کام کرتے ہیں جو ہم کرتے ہیں۔ :) ‏لاریب مرزا
  10. لاریب مرزا

    مبارکباد خلوص اور محبت بھرے پیغام محفلین کے نام

    وارث بھائی!! کیسے مزاج ہیں آپ کے؟؟ آج کل کوئی کتاب زیادہ انہماک سے پڑھ رہے ہیں جو خاموشی اختیار کیے ہوئے ہیں؟؟ :) محمد وارث
  11. لاریب مرزا

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    گلمٹ کے ساتھ سوالیہ نشان کیوں؟؟
  12. لاریب مرزا

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    کسی حد تک متفق ہیں۔ لیکن ہمارا خیال ہے کہ اس میں ظاہری صحت کا اتنا عمل دخل نہیں ہوتا۔ ہماری کولیگس میں سے کئی ایک فربہ معلمات کو بھی کافی زیادہ سردی محسوس ہوتی تھی۔ اور ایک دھان پان سی معلمہ تھیں جو سردیوں میں جرسی، سویٹر وغیرہ کم ہی استعمال کرتی تھیں۔ فرماتی تھیں کہ اتنی سردی محسوس نہیں ہوتی۔...
  13. لاریب مرزا

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    ہمارے ٹرپ میں بھی چلاس گرم ترین علاقہ رہا۔ بدقسمتی سے ہمارا پہلا قیام چلاس میں ہی تھا۔
  14. لاریب مرزا

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    نیچے دریا کی روانی کیسی تھی؟؟
  15. لاریب مرزا

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    آپ کی بیگم بھی پل پر سے گزری تھیں؟؟
  16. لاریب مرزا

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    افف!! یہاں بہت سردی ہوتی ہے۔ بے حد زیادہ!! ہمارے پورے ٹرپ میں ہمیں صرف دو جگہ شدید سردی محسوس ہوئی تھی۔ ایک بابو سر ٹاپ پہ اور دوسرا خنجراب پاس پہ۔ اس کے علاوہ ہر جگہ موسم بالکل نارمل لگا۔ بلکہ کسی کسی جگہ پہ گرمی محسوس ہوئی تھی۔ آپ اپنا موسمیاتی تجربہ بیان کریں۔ :)
  17. لاریب مرزا

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    ٹکٹ کی قیمت دگنی ہو چکی ہے؟؟ :whistle:
  18. لاریب مرزا

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    بابو سر کی چڑھائی اور پھر اترائی کے وقت کیا تاثرات رہے؟؟ تصاویر سے تو لگتا ہے کہ بالکل نارمل رہے۔ جبکہ ہم تھوڑا گھبرائے ہوئے تھے۔ :)
  19. لاریب مرزا

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    معاف کیجیے گا ہماری بات کا مفہوم واضح نہ ہو سکا۔ مطلب کیا بابوسر ٹاپ کو دو راستے جاتے ہیں؟؟
  20. لاریب مرزا

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    بابو سر ٹاپ کی طرف جاتے ہوئے ناران اور کاغان کے راستے میں فرق ہے؟؟
Top